صنم جاوید،عالیہ حمزہ کا ریمانڈ دینے والے جج بارے پی ٹی آئی کا بڑا دعوی

9judjjdbuutykkjsj.png

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو جسمانی ریمانڈ دینے والے جج اعجاز بٹر کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ وہی جج ہیں جنہوں نے لاہور اے ٹی سی میں پانچ ماہ تک پی ٹی آئی خواتین کو ضمانت نہیں دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج اعجاز بٹر نے پی ٹی آئی خواتین کو کمر مشانی تھانے کو جلانے کے کیس میں 14 دن کے جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے اس فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے جج اعجاز بٹر کے ماضی کے حوالے سے اہم انکشافات کردیئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما اظہر مشہوانی نے کہا کہ اعجاز بٹر پہلے لاہور اے ٹی سی میں جج تھے جہاں انہوں نے پی ٹی آئی خواتین کو مختلف کیسز میں شامل کرکے 5 ماہ تک ضمانت نہیں دی،اب سرگودھا اے ٹی سی میں اسی جج نے انہی میں سے دو خواتین کو کمر مشانی تھانے کو جلانے کے کیس میں 14 دن کے جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ، کیا ایسے جج کو آخرت کا ڈر نہیں ہے؟

https://twitter.com/x/status/1775115308937687287
اس جج کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجا نے نام لیے بغیر کہا تھا کہ انہوں نے جیل میں آکر کہا تھا کہ "تواڈا لیڈر نسن آلا اے اودا فنانسر آگیا اے، تسی وی لکھ دیو اسی وچ تواڈای بھلائی اے"۔

https://twitter.com/x/status/1764307825478496678
صحافی شاہد محمود اعوان نے کہا کہ صنم جاوید کا جسمانی ریمانڈ دینےوالے جج وہی ہیں جنہوں نے لاہور اے ٹی سی میں ایک پیشی کے موقع پر صنم جاوید کی تضحیک کی تھی، اس جج نے ایک خاتون وکیل کی بھی تضحیک کی تھی جس کے بعد اس وکیل نے ہائی کورٹ میں تحریری درخواست دیدی تھی جس پر جج اعجاز بٹر کو ٹرانسفر کردیا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب وہی خاتون وکیل صنم جاوید کے مقدمات لڑرہی ہیں اور اس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، لگتا ہے اسی وجہ سے صنم جاوید مشکلات کا سامنا کررہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1775102644262232547
صحافی محمد عمیر نے کہا کہ تھانہ کمر مشانی کی ایف آئی آر میں پولیس سے تلخ کلامی کی دفعات شامل ہیں، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اس کیلئے مجمع کو ابھارا،حالانکہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ نا وہاں تھیں اور نا ہی ان کی ریکوری ہونی تھی، ان دونوں کو اس مقدمے میں ساڑھے دس ماہ بعد ضمنی میں نامزد کیا گیا اور جج نے ان دونوں کا 14 روزہ ریمانڈ دیدیا۔

https://twitter.com/x/status/1775099463549210679
https://twitter.com/x/status/1775474905934397945
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اس جج کی تصویر اور لوکیشن وغیرہ ؟ تاکہ لوگ اسکا تھوبڑا یاد کر لیں ، بوقت ضرورت اسکی زیارت اور ثواب دارین حاصل کرنے کی سعادت حاصل ہو سکے
 
Sher Marwat

Voter (50+ posts)
They have infested this forum with.... one patwari having multiple IDs.

Missing your those days clarifying corruption of Asim Bajwa? or love of democracy of Qamar Bajwa? or love of Faez and his one cup tea? or promoting the ugly tweets of Asif Ghafoor? all in hope of a Presidential System ? right here on this very forum ??
 
Ozmate

Councller (250+ posts)
Missing your those days clarifying corruption of Asim Bajwa? or love of democracy of Qamar Bajwa? or love of Faez and his one cup tea? or promoting the ugly tweets of Asif Ghafoor? all in hope of a Presidential System ? right here on this very forum ??
No we are enjoying the bang bang of two dogs PDM vs Generals...both have lost the game but still it's interesting to watch...