یہ اور کتنا گر سکتے ہیں ؟ ہر دفعہ ہر نئی گھٹیا حرکت کے بعد انسان سوچتا ہے کہ ہمُ اخلاقی موت کی اتھاہ گہرائی میں پہنچ گئے ہیں، مگر پھر چوھدری صاحب اور خاندان شریفاں کی طرف سے ایک اور اس سے بھی زیادہ گری ہوئی حرکت ہوتی ہے جسے دیکھ کے آپ سوچتے ہیںُ کہ کیا بھی ممکن تھا؟ یہ ابھی اس کی گنجائش تھی؟...