خان کوحوصلہ مل رہاہے،محسوس ہورہاہےکہ انقلاب کےپیچھےکوئی رائٹرہے - ندیم چن

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسکا مطلب ہے سکرپٹ رائٹر ؟ رائٹ ؟
یا پھر رونگ کو رائیٹ لکھنے والا رائٹر ؟
مختار یا گل ودھ گئی ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے ندیم افضل چن حلالی ماں باپ کا حلالی خون ہے اس لئے کہ پارٹی چھوڑنے کے بعد بھئ اس بندے نے عمران خان کو نا برا بھلا کہا نا ہی اسکے خلاف کوئی تو ہین آمیز بات کی یہ لازمی کسی اچھے شریف خاندان کا بندہ ہوگا
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ویسے ندیم افضل چن حلالی ماں باپ کا حلالی خون ہے اس لئے کہ پارٹی چھوڑنے کے بعد بھئ اس بندے نے عمران خان کو نا برا بھلا کہا نا ہی اسکے خلاف کوئی تو ہین آمیز بات کی یہ لازمی کسی اچھے شریف خاندان کا بندہ ہوگا
شریف خاندان میں بھی حرامی پیدا ہوتے ہیں جناب۔اب خود ہی دیکھ لیں زرداری اسکا لیڈر ہے۔