ایک تصویر نے کہرام برپا کردیا، پورے نظام کو ہلا کر رکھ دیا

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1791294654224253418
"آج ایک خوشی ہوئی ہے کہ عمران خان کی ایک جھلک سے بھی یہ سارا سسٹم کس قدر خوفزدہ ہے"۔ شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1791189169898746118
عمران خان جونہی ویڈیو پر آئے کمرہ عدالت کا ماحول یکسر بدل گیا صحافیوں سے لیکر سیاستدانوں تک اور حتی کہ عدالتی حملے کی نگائیں خان صاحب پر مرکوز ہو گئیں اور ججز سے توجہ مکمل ہٹ گئی تھی۔ اسد علی طور
https://twitter.com/x/status/1791068893554827425
یہ سارے بولتے رہے وہ خاموش بیٹھا رہا اسکی تصویر سب پر حاوی ہوگئی پورے ملک کی صحافت پورے ملک کی سیاست ایک ہی شخص کے اردگرد گھوم رہی ہے۔ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1791202555558568108
ایک شخص جو عدالتی کاروائی کا حصہ ہے اس کی تصویر سے اتنا ڈر کیوں ہے، یہ نظام کیوں خوف زدہ ہو رہا ہے ایک تصویر سے۔اجمل جامی
https://twitter.com/x/status/1791255556654555618
سپریم کورٹ میں اب تک سماعتیں براہ راست نشر ہوتی رہی ہیں، لیکن آج سماعت براہ راست نشر نہیں کی گئی، کیوں کہ ہماری ریاست کو پچھلے دس ماہ سے خطرہ لاحق ہے کہ عمران خان کی تصویر یا نام چل گیا تو پتا نہیں کیا ہوجائے گا!
- مریم نواز خان
https://twitter.com/x/status/1791137296898457931
سماعت پہلے براہ راست نشر ہوتی رہی، لیکن آج سماعت براہ راست نشر نہیں ہوئی، آج قاضی فائز نے اتنا بڑا دل نہیں دکھایا کہ وہ عمران خان کو پبلک کو دیکھنے کی اجازت دیتے۔
- اسد اللہ خان
https://twitter.com/x/status/1791139960625438990
صرف ایک تصویر نے کہرام مچا دیا!
https://twitter.com/x/status/1791116542236664171
عمران خان کی ایک تصویر سے پورا نظام خوف زدہ ہوگیا لیکن عمران خان کے چہرے پر کوئی ڈر خوف نہیں ہے جو اللّه پر یقین رکھتے ہیں نہ وہ ڈرتے ہیں نہ خوف زدہ ہوتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1791363628051947614
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
c3e76f03cfcbe10906aa846e8a48c67d.jpg
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
جس ملک میں کوئی نظام ہی نا ہو وہ کیا ہلنا؟
یہ پیشی صرف عمران کو ایک مظلوم سائل کے پیش کر اسکی تضحیک کرنا تھی
جو کی گئی

ایک بےبس اور مجبور جس کو بولنے کی بھی اجازت نا دی گئی
A boycott was a better option?
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
mein Dekhooon..........Phatwariyun kaaal sey washroom sey hi nahin nikal rahey ..........motion lag gayee hein picture dekhtey hi