Sood Haram Hai l BND SHORTS l By Muhammad Ehsan Iqbal

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ منہ ٹیڑھا کر کے بولنے والا خود سود پر پل رہا ہے وہ ایسے کہ پورے پاکستان کی اکانومی سود پر چل رہی ہے بلکہ پوری دنیا ہی اس لعنت کا شکار ہے تو بجائے سود کو حرام کہنے کے اس سے بچنے کے طریقے بتاؤ دنیا میں کو ئی ایسا اکنامک سسٹم لاؤ جو سود سےپاکہو
 
Masud Rajaa

Siasat member

bhai tu har waqat sara hoa kyon rehta hai

uss face se tujhey kia issue hai, beghairat aadmi
 
BND Pakistan

MPA (400+ posts)
یہ منہ ٹیڑھا کر کے بولنے والا خود سود پر پل رہا ہے وہ ایسے کہ پورے پاکستان کی اکانومی سود پر چل رہی ہے بلکہ پوری دنیا ہی اس لعنت کا شکار ہے تو بجائے سود کو حرام کہنے کے اس سے بچنے کے طریقے بتاؤ دنیا میں کو ئی ایسا اکنامک سسٹم لاؤ جو سود سےپاکہو
Salam. If the economy is running on sood what can I do. I've just tried the way to get away from sood aa much as one can.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Sood Haram Hai l BND SHORTS l By Muhammad Ehsan Iqbal

#BND #BNDVLOGS #EHSANIQBAL

Well I'm glad you got the foundation right, Quran only calls out on the one who takes/consumes/charges ribba, not the one who is forced to pay it, Unlike 99.99% of the moulvis
 
Citizen X

President (40k+ posts)
یہ منہ ٹیڑھا کر کے بولنے والا خود سود پر پل رہا ہے وہ ایسے کہ پورے پاکستان کی اکانومی سود پر چل رہی ہے بلکہ پوری دنیا ہی اس لعنت کا شکار ہے تو بجائے سود کو حرام کہنے کے اس سے بچنے کے طریقے بتاؤ دنیا میں کو ئی ایسا اکنامک سسٹم لاؤ جو سود سےپاکہو
In my view a small fixed amount of profit from a financially stable person or entity does not equate to usury. Things like loansharking or the legal version named credit cards is and what and should be considered as usury. Where even a small amount snowballs into a huge amount and keeps getting bigger even when one is paying back some amount regular and that amount grows bigger than even the principal amount and just keeps getting bigger and bigger.
 
میں تم سے اس بات پر متفق ہوں یہاں پر جو تم نے بات کی ہے کہ باوجود پیمنٹ دینے کے اصل رقم بڑھتی رہتی ہے یہ ہی اصل رباہ یا سود ہے جسے قرآن میں اللہ اور رسول سے جنگ قرار دیا گیا ہے نبی پاک صلعم کے زمانے میں لوگ ایسا ہی کرتے تھے کسی کو پیسے دے دئے پھر اس کے مرنے تک سود لیتے رہتے تھے اور ظلم کی انتہا یہ تھی کہ اس کے مرنے کے بعد اسکی اولاد سے بھی لیتے تھے اور یہ معاملہ نسلوں تک چلتا تھا اگر وہ بیچارے سود دینے سے قاصر ہوتے تو انکے گھر کی عورتیں لونڈیاں بنا لیتے تھے اسی لئے اللہ نے اس لعنت سے منع فرما یا ہے اس وقت ساری دنیا کے معاملات سود پر ہی چل رہے ہیں اس وقت شائد ہی دنیا کو کوئی بندہ ہو جو اس چیز سے بچا ہوا ہو لیکن یہ وہ پرانے زمانے والا معاملہ نہیں ہے بہر حال اللہ و عالم
 
BND Pakistan

MPA (400+ posts)
In my view a small fixed amount of profit from a financially stable person or entity does not equate to usury. Things like loansharking or the legal version named credit cards is and what and should be considered as usury. Where even a small amount snowballs into a huge amount and keeps getting bigger even when one is paying back some amount regular and that amount grows bigger than even the principal amount and just keeps getting bigger and bigger.
G....if you see...you will find that.. yiu are bound yo accept their offered packages... and if you wanna end your mortgage before time... you are liable to pay a penalty... and this leads to what we called a zulm or istehsal.

Thanks and keep watching BND SHORTS and BND VLOGS
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Salam. If the economy is running on sood what can I do. I've just tried the way to get away from sood aa much as one can.
وعلیکم سلام دوست میں اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں کہ تم کیا کرو میں کوئی عالم تو ہوں نہیں خود اسی اکانومی کا شکار ہوں اس وقت دنیا کا نظام ہی سودی ہے شائد ہی کوئی ایسا ہو جو اس سے بچا ہو ویسے ایک وڈیو میں غامدی صاحب نے کہا تھا کہ اگرسود دینا مجبوری ہے تو تم خود سود مت لو میرا مشورہ ہے کہ کسی اچھے سچے سکالر سے رجوع کرو جو واقعی دین جانتا ہو کسی ملا یا مفتی سے بات نہ کرنا یہ لوگ خود نہیں جانتے کہ کیا کہہ رہے ہیں اللہ تم پر اور ہم سب پر رحم کرے اور ہم سب کوراہ راست پر چلنے کی توفیق دے آمین
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
G....if you see...you will find that.. yiu are bound yo accept their offered packages... and if you wanna end your mortgage before time... you are liable to pay a penalty... and this leads to what we called a zulm or istehsal.

Thanks and keep watching BND SHORTS and BND VLOGS
تمہاری معلومات کو میں غلط نہیں کہہ رہا لیکن امریکہ میں مورٹگیج کی کوئی ایسی صورتحال نہیں ہے جب تم گھر لینے جاتے ہو تو بینک والے تمہیں بتاتے ہیں کہ یہ گھر اتنے کا ہے اور ہم تم سے اس حساب سے بیس یا تیس سال میں اتنا پیسہ لیں گے جو ظاہر ہے کہ قیمت خرید سے زیادہ ہوتا ہے باقی تم جس وقت چاہو گھر منافع پر بیچ دو اور اپنا نفع جیب میں ڈال کر بینک کا پیسہ بینک کو دو یہ پینلٹی والی بات میں نے آج تک نہیں سنی اگر یہ پینلٹی والی بات ہوتی تو یہاں پر لوگ ٹوٹے پھوٹے گھر خرید کر انہیں نفع پر بیچتے ہیں وہ بزنس تو بالکل ہی ٹھپ ہو جاتا
 
The penalty is there if you do not go according to their plan... baqi.. if you sell your house ... then you got no issue and the other man... may get a refinance ... and so on...

The crux remains is the factor of riba... thanks for the discussion ..
 
BND Pakistan

MPA (400+ posts)
یہ منہ ٹیڑھا کر کے بولنے والا خود سود پر پل رہا ہے وہ ایسے کہ پورے پاکستان کی اکانومی سود پر چل رہی ہے بلکہ پوری دنیا ہی اس لعنت کا شکار ہے تو بجائے سود کو حرام کہنے کے اس سے بچنے کے طریقے بتاؤ دنیا میں کو ئی ایسا اکنامک سسٹم لاؤ جو سود سےپاکہو
Baqi... taban... Alhamdulillah... I've kept myself very much faraway from any form of sood... baqi... izzat say bhi baat hojati hai... keep smiling forever Ameen
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
The penalty is there if you do not go according to their plan... baqi.. if you sell your house ... then you got no issue and the other man... may get a refinance ... and so on...

The crux remains is the factor of riba... thanks for the discussion ..
تو جب ایک ایگریمنینٹ ہو جائے تو دونوں پارٹیوں کو اسکی پاسداری کرنی پڑتی ہے آپنے قسط دینی ہے اور اگر آپ نہ دیں تو کیا گھر یا گاڑی آپکو مفت میں چھوڑ دی جائے اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو آپ گھر یا گاڑی پے آف کر دو اس میں بینک کو کیا اعتراض ہے
 
BND Pakistan

MPA (400+ posts)
Let me give you aan example.

I got a loan for 10 years...but in 2 years I was able to pay back all the loan- the principal amount ... so I asked my bank to give me a favor and clear it up... the bank won't and will seek penalty if this case...so you either complete the term contract... or get penalised..
تو جب ایک ایگریمنینٹ ہو جائے تو دونوں پارٹیوں کو اسکی پاسداری کرنی پڑتی ہے آپنے قسط دینی ہے اور اگر آپ نہ دیں تو کیا گھر یا گاڑی آپکو مفت میں چھوڑ دی جائے اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو آپ گھر یا گاڑی پے آف کر دو اس میں بینک کو کیا اعتراض ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Baqi... taban... Alhamdulillah... I've kept myself very much faraway from any form of sood... baqi... izzat say bhi baat hojati hai... keep smiling forever Ameen
میرا کوئی غلط مطلب نہیں ہے اگر تمیں برا لگا ہے تو میں معافی چاہتا ہوں پورا پاکستان سود پر چل رہا ہے پاکستان میں جتنا پیسہ آرہا ہے آئی ایم ایف وڑلڈ بینک سعودیہ چائینا امارات اور جانے کن کن ملکوں سے سودی قرض پر آ رہا ہے پاکستان میں کوئی کیسا بھی حلال کا کام کرے اس کی بنیاد ہی سود ہے تو تم کیسے بچ سکتے ہو ہمیں بھی یہ نسخہ کیمیا بتاؤ تا کہ ہم تمہیں دعائیں دیں
 
I'm ok... after you discussed this matter...

Another zulm this nation is having is Credit Time in Businesses