نیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف 21 ارب کرپشن کا ایل این جی ریفرینس واپس لے لیا۔۔۔شاہد خاکان عباسی باعزت بری،،،
احتساب عدالت اسلام آباد میں اہم پیشرفت، نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل سمیت تمام ملزمان بری
پاکستان کا نظام انصاف،، گندہ ہے پر دھندہ ہے،
شاہد خاقان عباسی کو 2021 میں 21 ارب قومی خزانے کو نقصان پہچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا،،،ریفرنس فائل ہوا،، سینکٹروں سماعتیں ہوچکی اور اب نیب نے یہ ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کہا ہے کہ قومی خزانے کو نقصان پہچانے کے الزمات نہیں مل سکے۔۔۔