خاور مانیکا کی جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
غیر شرعی نکاح کیس میں جج ہر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شارخ ارجمند نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، آئندہ سماعت کو اگر دلائل نہیں دیئے گئے تو فیصلہ سُنایا جائے گا، عدالت، سماعت 8 مئی تک ملتوی۔۔۔!!!