خاورمانیکا کے وکیل کے کیس کو لٹکانے کے نئے حربے، جج پر عدم اعتماد کااظہار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عدت کیس میں اہم پیش رفت ، شکایت کنندہ خاور مانیکا نے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا بولے عدالت عمران خان کی ہمدردی میں چلی گئی ہے

عدت کیس میں خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ محفوظ کر لیا اب درخواست منظور ہو گی یا جرمانے کے ساتھ خارج ہو گی آج ہی فیصلہ آسکتا ہے

میری پوری فیملی میں یہ بات مشہور ہو گئی ہے کہ جج صاحب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیں گے، خاور مانیکا کا جج پر اعتراض،

بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر نے حج سے مکالمے میں کہا کہ میرے خاندان کو تباہ کر دیا آپکےگھر کے ساتھ یہ ہو تو پتہ چلے، مجھے نہیں لگتا کہ انصاف ہو گا آپ یہ کیس ٹرانسفرکر دیں۔

جس پر جج شاہ رخ ارجمند کا کہنا تھا کہ آپ نےیہ کیسے سوچ لیا، کیا کوئی ثبوت ہے میں پی ٹی آئی کیلئےہمدردی رکھتا ہوں، آپ بتائیں مجھ پرکیا الزام ہے؟ میرے21 سال کےکیرئیر میں پہلی بار مجھ پر اعتراض ہوا۔


اہم ، خاور مانیکا نے عدت کیس سیشن جج شاہ رخ ارجمند سے دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی " آپ نے کیسے سوچ لیا عدالت کسی کی ہمدردی میں چلی گئی میری پوری زندگی میں یہ پہلا کیس ہے کہ کوئی مجھ پر عدم اعتماد کر رہا ہے ، آپ نے اور میں نے قبر میں جانا ہے ، میری حد تک آپ بتا دیں کہ کیا مسئلہ ہے " جج شاہ رخ ارجمند

" ہمارے جوڈیشل سسٹم میں جو پارٹی جیت کر جاتی پے وہ کہتی ہمیں دیر سے انصاف ملا ، جو پارٹی ہار کر جاتی ہے وہ کہتی ہے رشوت لے کر فیصلہ کردیا گیا ، کیس اس حد تک سن چکا ہوں کہ کیس کسی اور عدالت میں ٹرانسفر نہیں ہوسکتا " سیشن جج شاہ رخ ارجمند کے عدت کیس میں اعتراض کے بعد اہم ریمارکس


عدت کیس میں اڑھائی ہفتوں میں بڑی مشکل سے خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل شروع کئے تھے اب جج پر عدم اعتماد کرنا بظاہر کیس لٹکانے کا بہانا ہے۔ ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1785164083135680970
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس وکیل کو یہ جج، جسٹس بابر ستار کی طرح ایک کروڑ روپے کا جرمانہ کرکے اسے مس کنڈکٹ کا شوکاز نوٹس جاری کر دے اور اسکے لائسنس کی پانچ سال کے لے معطلی کی ہائی کورٹ کو سفارش کر دے
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ خاور مانیکا کنجر دلا اور بھڑوا پورا ٹبر ہی کنجروں دلوں بھڑووں کا ہے یہ کنجر اور دلا خاور مانیکا اور اسکا کنجر دلا ٹبر بے غیرتی کا قطب مینار ہے یہ گشتی زادہ کنجر زادہ مانیکا کنجر اور بھڑوا خود اپنے وکیل سے یہ مایکئ کرا رہا ہے اس کنجر اور گشتی کے بچے خاور مانیکے نے اپنی دلا گیری بھڑوا گیری اور کنجر پن سے ایک کسٹم انسپکٹر سے ارب پتی بننے کا سفر دلا بننے کے بعد کیا ہے یہ کنجروں کا ٹبر جب چاہے وکیل بدل سکتا ہے مگر اس کنجر ٹبر کی بنٹلے اور اربوں روپے کے اثاثے اس کنجر ٹبر کے دلا گیری کے بغیر نہیں آسکتے یہ دلا اعظم آف پاکستان خاور مانیکا اور ٹبر
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
case bhi transfer hoga aur mazeed latkay ga bhi.

ye ISI ki insaaf hai. jab chahay jaisay chahay chalain. Aajkal nazar nahi araha wo auratnuma cartoon.
 
  • Like
Reactions: Kam