این اے 154 لودھراں سے رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے این اے 154 لودھراں سے رانا فراز نون کی کامیابی کا فائنل نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نےاین اے 154 لودھراں سے رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا،ن لیگ کے عبد الرحمن کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1785267088832999608