احسن اقبال نے گندم بحران کا ملبہ نگران حکومت پر ڈال دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ نے گندم بحران کا سارا ملبہ ۔نگران حکومت پر ڈال دیا ۔اس غلطی پر سزا کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے ۔

نگراں حکومت گندم کی درآمد کے غلط فیصلے کر گئی، گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے،احسن اقبال۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1784859124758438277
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آج کسان پریشان ہیں۔

ظفروال میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی منڈیوں میں بھی گندم کے نرخ کم ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے ملک میں گندم کی صورتحال پر نوٹس لے لیا ہے، حکومت اپنے وسائل میں رہتے ہوئے کسانوں کی مدد کرے گی۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لے جانے کےلیے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک ڈیڑھ سال عوام کےلیے مشکل ہوگا ہم ملکی معیشت کو راہ راست پر لے آئیں گے۔

 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
پھر تو نگران حکومت میں شامل سارے حرام زادوں کو ننگا کرکے جوتے مارو اور ان نگرانوں حرام زادوں کو لانے والے حرام زادوں سور کے بچوں نطفہ حرام کنجروں کو پھانسی دو
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ye PMLN ka hamesha se dialog raha hay keh jo kuch bhi ho jay wo apney se pechey walo pe daal do.
Ager in kay baap ki hakomat ho to baad mein in ki aa jay to phir bhi ye saara malba baap pe daal dein ge. Keh saara qasoor unhi ka hay jinho ne in jaisi haramzadi oulaad paida ki
 

ranaji

President (40k+ posts)
ایک ارب ڈالر کی گندم میں پچاس فیصد منگوانے والے حرام زادے نے کھایا اور اس پچاس فیصد کا پچاس فیصد اس حرام زادے کو لانے والے حرام زادے اور سور کے بچے نے کھایا
 

snowballpk

Councller (250+ posts)
Inn patwarion ke peh 1 2 saal aise hi chalte hain.. pichli hakoomat te malba pai jao..
O kanjra pichli hakoomat bhi twadi apni hi thi..