Advertisement

The Day Nawaz Sharif Called Workers, You Won't Find a Hiding Place in Pakistan: Maryam Aurangzeb Thr

DE3fFQlXUAAmUTS.jpg



وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کرپٹ ٹولے کی جماعت بن چکی ہے، پارلیمنٹ پرحملہ کرنے والا پارلیمنٹ کی عزت کی بات کر رہا ہے، عمران خان اپنے منہ کو تالا لگائیں ورنہ چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔


ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔


مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے خیبر پختونخواہ احتساب کمیشن کا تالا کھولیں اور اپنے منہ کو تالا لگائیں، انہوں نے کہا کہ وہ شخص جو دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہاہے جو عدالتوں سے مفرور ہے اور جس نے زکوۃ کے پیسے سے منی لانڈرنگ کی ہے، وہ دوسروں کے احتساب کی بات کر رہا ہے۔


عمران خان صاحب آپ سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں، وزیراعظم پھرسرخرو ہوں گے اور آپ کو پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔


مزید: استعفیٰ مانگنے والے بھیک مانگ کر اسمبلی واپس آئے، خواجہ آصف
مریم اورنگزیب نے عمران خا ن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اگر نواز شریف نے اپنے کارکنوں کو کال دے دی تو آپ کو کہیں چھپنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔


پی ٹی آئی کے کارکنان آپ کی اصلیت جان کردوسری جماعتوں میں شامل ہورہے ہیں اور آپ نے صحیح کہا ہے کہ آپ کو پاکستان کی عوام نہیں چھوڑے گی کیونکہ ساری قوم دیکھ رہی ہے آپ چور،جھوٹے اور ذہنی مریض ہیں

https://www.arynews.tv/ud/maryam-aurangzaib-imran-khan-pti-pml-n-isb/​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
الله نے ذلّت و رسوائی کا جو ہار گلے میں ڈالا ہے اس نے میاں شریف کو قبر میں چھپے ہونے
کے باوجود رسوا کر چھوڑا ہے .... اسی تناظر میں سمجھیں اس آنڈی کی بڑھک کو
 
They are forgetting not long ago, his *** was thrown in a plane and thrown to Jaddah. People distributed sweets on streets of Lahore. They are severely mistaken, it is easier to hire workers for street jalsas. If supreme court orders, Army will stand with the courts and no one will dare to come on streets.
 
Chupp Turbooz shakal. Let's see, how many people come out on this pig's call.

What a stupid women.

I bet his own fat kids including Ghushtee big butt will not show up.
 
Advertisement
دنیا بھر کی بکواس کرنے روز ٹی وی پر آ جاتے ہیں لیکن رسیدیں دکھانے میں موت آ رہی ہے .. ارے یہ کیا دھمکیاں دے رہے ہو جو کام کی بات ہے وہ کرو ثبوت دو ریکارڈ دکھاؤ رسیدیں دکھاؤ اگر ہے تو ورنہ جان چھوڑو ہماری ​
 
:lol: They can only delude Gunja Singh with such statements making him believe he actually has some street power. Butt biradari are only there until they have their hands in the honey pot, they are not the ones to come out in the streets for you. Just take a look what happened in history not too long ago. Streets were empty when to try to skip exile and come back to Pakistan.

Along with being delousional this khusamdi tola is Nawazoos worst enemy.
 
Advertisement
پھینا نک پھداکڑمونہہ منوکی پتہ ہیٹھان توں اس بدصورت چڑیل کی شکل دیکھ کر ہی کراہت ھوتی ہے اور بدبو آنے لگتی ہے
 
I think she is talking about the stink that spreads every time a few patwaris come out of their holes, causing everyone to scram.
 
اس دن کا سوچو جس دن میں منہ میں دانت لگوا کے آجاؤں گئی.
مریم رنگباز کا بیان