کامران شاہد کے پروگرام میں تجزیہ نگار اس بات پر گفتگو کر رہے ہیں اور کامران شاہد نے بڑے یقین سے یہ خبر دی ہے کہ ٢٩ اگست کو چودھری نثار نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے پولیس ہٹا کر وزیر اعظم ہاؤس پر لگا دی اور پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی پر مامور فوج کے کمانڈر کو اعتماد تو دور کی بات ان کو بتایا تک نہیں گیا میں نے ایک اور تھریڈ میں طاری بھائی کو یہ بات پوسٹ کی کہ نواز شریف کو فوج کے ساتھ اپنا حساب سیٹل کرنا ہے اور اب تک جو کوششیں نواز شریف کر چکا ہے یہاں تک کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں جھوٹ تک بولا پاک فوج کو لیکر تو آپکو نہیں لگتا کہ نون لیگ ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتی ہے؟ کہ عوام کو فوج کے سامنے لاکر عوام اور فوج کو آپس میں ٹکرایا جائے؟ مظاہرین نے فوج کا احترام کیا اور انکے کہنے پر پیچھے ہٹ گئے اور یاد رہے کے فوج کے ٥٠٠ سے بھی کم اہلکار ہیں یہ اپنے آپ کو محب وطن کہتے ہیں اور فوج اور عوام کو لڑا رہے ہیں صرف اپنی کرسی بچانے کے لئے اور اپنا بدلہ لینے کے لئے ظاہر ہے مشرف پر زور نہیں چلا تو اسی طریقے سے ہی حساب برابر کیا جائے؟ یہ میرے علاوہ تقریباً تمام تجزیہ نگار یہی کہ رہے ہیں اگر ایسی بات ہے تو پھر نواز شریف کا ایک اور حربہ ناکام ہو گیا اور جیسے ہی کور کمانڈر کانفرنس کی خبر آئی ویسے ہی میاں صاحب ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کرنے آ گیا
Re: Sher ki khaal main bhairiye ki chaalain mulahiza karain (admin plz dont merge)
لطیف کھوسہ کہتا ہے کہ نواز شریف فوج کو عوام کے ساتھ لڑا کر بھارت کو خوش کرنے کے لئے یہ سب کر رہا ہے لطیف کھوسہ پر اعتراض کرنے والے پٹواریوں کو یاد دلاتا چلوں کہ انکا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نواز شریف کو سپورٹ کر رہا ہے نواز شریف وہی کچھ کر رہا ہے جو ١٩٩٨ میں کیا تھا اور میرا اندازہ کچھ کچھ صحیح ثابت ہو رہا ہے کہ راحیل شریف نے سعودیہ کا دورہ شاید اس لئے کیا ہو کہ سعودیہ کو پیغام دیا ہو کہ شریف کو ہم نے اس دفعہ الٹا لٹکانا ہے تو آپ نے بیچ میں نہیں پڑنا؟ (الله کرے ایسا ہی ہو آمین)

عمران خان کی ١٠ غلطیاں ہو سکتی ہیں- میں خود ایک تھریڈ بنا کر دھرنے کے حوالے سے عمران خان پر تنقید کر چکا ہوں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ پر امن مظاہرے پر پہل کر کے ظلم کیا گیا- عمران خان کی روانگی سے پہلے کی تقریر اب ریکارڈ کا حصہ ہے- عمران خان نے خواتین کو پیچھے چھوڑا تھا اور مردانہ وار اپنے کارکنوں کے ساتھ آگے بڑھا- پھر ایک دفعہ نہیں کئی مرتبہ یہ بات کی کہ ہم مکمل طور پر پر امن رہیں گے- اس سب کے باوجود گلو حکومت نے بد ترین ریاستی تشدد کیا- اب نون لیگ کی حکومت باقی نہیں رہ سکتی- اس حکومت کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں رہی

humari awam ny kal jo kia.. wo kabil-e-tehseen hain..
golian lagain.. har zilm bardasht kia..
ayse main insan bohat ghusay mian ho jata hay.. jab wo parlemint main gaye aur army walon ny ander jany se roka tu awam bina koi masla paida kiye khamoshi se bahir khari ho gai,,,,,
seriously i respect them too much... ao awam ny army ki eizat ki hay.. aur sabit kia ke ap sab apny muhafzon se mohabbat kerty hain.
لطیف کھوسہ کہتا ہے کہ نواز شریف فوج کو عوام کے ساتھ لڑا کر بھارت کو خوش کرنے کے لئے یہ سب کر رہا ہے لطیف کھوسہ پر اعتراض کرنے والے پٹواریوں کو یاد دلاتا چلوں کہ انکا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نواز شریف کو سپورٹ کر رہا ہے نواز شریف وہی کچھ کر رہا ہے جو ١٩٩٨ میں کیا تھا اور میرا اندازہ کچھ کچھ صحیح ثابت ہو رہا ہے کہ راحیل شریف نے سعودیہ کا دورہ شاید اس لئے کیا ہو کہ سعودیہ کو پیغام دیا ہو کہ شریف کو ہم نے اس دفعہ الٹا لٹکانا ہے تو آپ نے بیچ میں نہیں پڑنا؟ (الله کرے ایسا ہی ہو آمین)
عمران خان کی ١٠ غلطیاں ہو سکتی ہیں- میں خود ایک تھریڈ بنا کر دھرنے کے حوالے سے عمران خان پر تنقید کر چکا ہوں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ پر امن مظاہرے پر پہل کر کے ظلم کیا گیا- عمران خان کی روانگی سے پہلے کی تقریر اب ریکارڈ کا حصہ ہے- عمران خان نے خواتین کو پیچھے چھوڑا تھا اور مردانہ وار اپنے کارکنوں کے ساتھ آگے بڑھا- پھر ایک دفعہ نہیں کئی مرتبہ یہ بات کی کہ ہم مکمل طور پر پر امن رہیں گے- اس سب کے باوجود گلو حکومت نے بد ترین ریاستی تشدد کیا- اب نون لیگ کی حکومت باقی نہیں رہ سکتی- اس حکومت کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں رہی
Re: Sher ki khaal main bhairiye ki chaalain mulahiza karain (admin plz dont merge)
@thread starter
Yes last night Dr Shahid Masood was also saying the same (from 111 Bregiad sources) the the 3rd Tier of Security (Commandos Police) was removed one night a head from there.