کامران شاہد کے پروگرام میں تجزیہ نگار اس بات پر گفتگو کر رہے ہیں اور کامران شاہد نے بڑے یقین سے یہ خبر دی ہے کہ ٢٩ اگست کو چودھری نثار نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے پولیس ہٹا کر وزیر اعظم ہاؤس پر لگا دی اور پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی پر مامور فوج کے کمانڈر کو اعتماد تو دور کی بات ان کو بتایا تک نہیں گیا
میں نے ایک اور تھریڈ میں طاری بھائی کو یہ بات پوسٹ کی کہ نواز شریف کو فوج کے ساتھ اپنا حساب سیٹل کرنا ہے اور اب تک جو کوششیں نواز شریف کر چکا ہے یہاں تک کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں جھوٹ تک بولا پاک فوج کو لیکر تو آپکو نہیں لگتا کہ نون لیگ ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتی ہے؟ کہ عوام کو فوج کے سامنے لاکر عوام اور فوج کو آپس میں ٹکرایا جائے؟ مظاہرین نے فوج کا احترام کیا اور انکے کہنے پر پیچھے ہٹ گئے اور یاد رہے کے فوج کے ٥٠٠ سے بھی کم اہلکار ہیں
یہ اپنے آپ کو محب وطن کہتے ہیں اور فوج اور عوام کو لڑا رہے ہیں صرف اپنی کرسی بچانے کے لئے اور اپنا بدلہ لینے کے لئے ظاہر ہے مشرف پر زور نہیں چلا تو اسی طریقے سے ہی حساب برابر کیا جائے؟
یہ میرے علاوہ تقریباً تمام تجزیہ نگار یہی کہ رہے ہیں اگر ایسی بات ہے تو پھر نواز شریف کا ایک اور حربہ ناکام ہو گیا اور جیسے ہی کور کمانڈر کانفرنس کی خبر آئی ویسے ہی میاں صاحب ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کرنے آ گیا

آپ لوگ کیا کہتے ہیں ؟