اِس بار لگتا ہے عوام بہت کی زیادہ بے وفائ کا سبوت دے گی۔ ہنی مون اِن مُنافقوں کے ساتھ اور شادی تحریکِ انصاف کے ساتھ
[MENTION=9321]universal007[/MENTION]:
آپ نے شائید غلطی سے لایئک کر دیا میرا کمنٹ۔ آپ سمجھے نہیں۔
میرا مطلب تھا یہ لالی پوپ جتنے مرضی دیں دیں عوام آپکو رشتہ نہیں دے گی۔ ووٹ تحریکِ انصاف کو ہی مِلے گا اِس بار انشااللہ۔
If i tell you the stories of these sort of girls college visits of Shahbaz Sharif and Shaikh Rasheed in his last CM ship and what was happening At Tehmina Durani 's house after these visits , then all the parents will be charged as well? Shahbaz Shrif will be discharged then?
بیٹا یونیورسل میں تجھے دوش نہیںدیتا - کیوں کہ اس کام سے تو تیری روزی روٹی چلتی ہے لیکن امید ہے تیرے گھر والوں کو پتہ هو کہ وہ جو رزق کھا رہے ہیں وہ کہاں سے آتا ہے کیوں کہ یہ مناسب بات نہیں کہ حرام تم کماؤ اور سزا ان کو ملے
شوباز نے اگر ڈرامے بازی کرنی ہی تھی تو لیپ ٹاپصرف اور صرفان طلبہ کو دیتا جو کہ غریب گھرانوں کے ہیں اور جن کے گھر میں کوئی کمپیوٹر نہیں ہے. بجائے اس کے ٩٠ فیصد لیپ ٹاپ ان لوگوں کو ملے جو کہ مڈل کلاس اور اس سے اوپر کے طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور جن کے گھروں میں لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پہلے سے ہی موجود ہے
crowd ko charge kernay kay liye Showbaz ko laptop distribution ceremony mein bhi Fakhir ka sahara lena para :) aur phir bhi
Yeh Jo Dewanay Say Do Char Nazar Atay Hain In main Kuch Sahib Israr Nazar Atay Hain
Tere Mehfil ka Bharam Rakhtay Hen So Jatay Hain Warna Yeh Loog Baidar Nazar Atay Hain
Dour Taak Koi Sitarah Hai Na kOi Jugnoo Marg-e-Umeed Kay Asar Nazar Atay Hain aur misra arz kia hai sirf showbaz aur nooray kay liye jin ko har kisi ko salam kerna perta hai aaj kal :)
Kal Jinhay Choo Nhi Sakti Thi Farishton Ki Nazar Aaj Woh Runaq-e-Bazar Nazar Atay Hain
yeh hai original chehrah n leage
ka nawaz two time prime minster show baz unlimted chief
minster still trying change country(cry)(cry)(cry)(cry)(cry)(cry)(cry)(cry)(cry)(cry)
imran ka jalsa 30 october ka concert tha ... yeh fakhir nay bajamat namaz pharwai hai ..... imran ka concert or shabaz ka concert kitnay admi thay parvaiz rasheed .. jahil leauge ke pass koi idea bhi apna nahe
جی ہاں یہ بھی شوبازی ہے اگر تمہاری بات سچ ہے تو مگر عمران کو شک کا فائدہ جاتا ہے مگر شہباز کو نہیں
فلحال نام نہاد خادم اعلیٰ کا پورا زور شوبازی پر ہے...اور حقیقی تبدیلی کے کوئی آثار نہیں وہی پرانی پیلی ٹیکسی، پیلی سکول، سستی روٹی اور بینظیر انکم سپورٹ کی سیاست ایسے کام تو کراچی میںسیلانی، ایدھی، چھیپا اور عالمگیر ویلفئیر والےبھی کرلیتے ہیں
اگر عمران کو اقتدار ملیگا (جو اللہ بہتر جانتا ہے) تو اسکا امتحان شروع دیکھتے ہیں کہیں عمران بھی صرف شوبازی پر ہی انحصار تو نہیں کرتا
مگر عمران سے اور اسکی جماعت سے ایسی کم ہی امید ہے (واللہ اعلم)ہ اسکی وجہ فقط ایک ہے کہ عمران اور اسکی پارٹی روایتی پارٹی نہیں روایتی پارٹیاں شوبازی کے علاوہ کچھ کر نہیں سکتیں اسکی وجہ یہ ہے کہ جو لوگ انکے ٹکٹس پر جیت کر آتے ہیں وہی سب سے بڑی رکاوٹ ہوتے ہیں...اور اگر انکو ٹکٹ نا دیا جائے یا انکی خواہش سے ہٹ کر کوئیکام کیا جائے تو یہ پارٹیاں تبدیل کرنے میں دیر نہیں لگاتے.....انکی سیاست کا محور مال بنانا...طاقت حاصل کرنا...اس طاقت کے بل پر اپنے اپنے حلقوں پر حکمرانی کرنا...اپنی مرضی کے پٹواری...ایس ایچ او اور دیگر عملہ بھرتی کروانا..اور پھر ڈیولپمنٹ فنڈ لے کر اپنی پسند اور نا پسند کے مطابق ترقیاتی کام کروانا اور کرپشن کرنا ہوتا ہے
اب دیکھو تحریک انصاف کی بلدیاتی پالیسی میں اعلان کیا گیا کہ ایم پی ایز اور ایم این ایز کو ڈولپمنٹ فنڈز نہیں دیے جائیںگے یہ ہے غیر روایتی فیصلے ایک غیر روایتی پارٹی کے...یہ کام اور یہ بات ن لیگ زندگی بھر نہیں کرسکتی پارٹی کے اندر الیکشن....اثاثہ جات کو ظاہر کرنا وغیرہ یہ وہ غیر روایتی اقدامات ہیں جو آج تک کسی روایتی پارٹی نے کیے ہیں اور نا کرسکتی ہے
اسلئے عمران سے اور اسکی پارٹی سے شوبازی پر انحصاری کی امید کم ہے باقی شوبازی تو جمہوری سیاست کا حصہ ہے اسی لئے جمہوری سیاست میں خیر نہیں
hahahaha/.....
:lol::lol::lol:
Leave everything else. Just imagine as to what extent they are copying PTI and IK. Now they are inviting Shakir to their functions once the PT has set the trend.
Ajeeb Nalaiq log hain qasam se Nalaik league me who cant even comeup with something innovative and with their own original ideas. Abhi to ye Khan ki waja se mazeed Nangay hon gey apnay kartooton pe.
PITY for Shobaz.... IMRAN KHAN ka khauf kya kya karwadeta hai ...:lol::lol:
Inn larkiyon ko apnay anjam ka pata tha kay agar hazri nahi lagaye to admission gaya...(clap)
AAJ KAL IMRAN ke bolnay ke andaaz se lagta hai jaisay ke wo Maatam kar raha ho aor mujay inn pti kids jo ke society se cut off hain aor imran ke lolly pops ka shikaar hai unn ke haalat pe tars aata hai ke itna paisa wo unn ko ullu bana kar le gia .
aor yai baicharay fake tsunami ke sapnay daikhtay rahy gaey.