Advertisement

Rawalpindi - Presence of Cannibal (Adam Khor) --- Area residents gripped in terror

Advertisement

گرمی جون کی ، سختیاں عذاب کی ، ان عفریتوں کی موجودگی میں کسی آدم خور نے بستیوں کا رخ کر کے، بپھری عوام سے اپنی درگت بنوانی ہے کیا

:biggthumpup:افواہ ہے ، کہانی ہے ، زومبیز فلموں میں ہوتے ہیں ، پنڈی میں نہیں ،​
 
Advertisement
راولپنڈی شہر ہی میں آج سے کوئی سترہ سال قبل، تقریبآ انیس سو ستانوے میں کٹاریاں پل کے پاس نالہ لئی میں بونے نکلنے کی خبر بھی مشہور ہوئی تھی

خاکسار نے اس وقت اپنے تئیں ایک ایک شخص سے مل کر اسکا جھوٹ پکڑا تھا کہ جی میں نے نہیں دیکھا، میرے مسیر یعنی ماموں کے یا خالہ کے بیٹے نے دیکھا، جب اس سے پوچھا تو اس نے آگے کسی اور کا نام بتایا، غرضیکہ کوئی ایک شخص بھی اس دعوے کو ثابت نہیں کر سکا اور خاکسار کو اپنے علاقے کے بڑوں کے ذریعے یہ خبر جھوٹی ثابت کرنا پڑی

ہمیں بحیثیت مسلمان بہت پہلے ایک بنیادی اصول وضع کر دیا گیا تھا کہ جب کوئی فسادی کوئی خبر لائے تو بغیر تحقیق کے اسے آگے مت پھیلائو

مگر اب ہم تحقیق کرنے بیٹھ جائیں تو مزا اور چٹخارہ کیسے لیا جائے؟
 
Quom ju wealii hey.......kuch tu kerna hey naa......
 
Those were the days when Captain Jack Sparrow sailed Black Pearl in the Nala Lai. Guess who spread that rumor. Savvy?

piratesofthecaribbeanpic.jpg
 
Advertisement
راولپنڈی شہر ہی میں آج سے کوئی سترہ سال قبل، تقریبآ انیس سو ستانوے میں کٹاریاں پل کے پاس نالہ لئی میں بونے نکلنے کی خبر بھی مشہور ہوئی تھی

خاکسار نے اس وقت اپنے تئیں ایک ایک شخص سے مل کر اسکا جھوٹ پکڑا تھا کہ جی میں نے نہیں دیکھا، میرے مسیر یعنی ماموں کے یا خالہ کے بیٹے نے دیکھا، جب اس سے پوچھا تو اس نے آگے کسی اور کا نام بتایا، غرضیکہ کوئی ایک شخص بھی اس دعوے کو ثابت نہیں کر سکا اور خاکسار کو اپنے علاقے کے بڑوں کے ذریعے یہ خبر جھوٹی ثابت کرنا پڑی

ہمیں بحیثیت مسلمان بہت پہلے ایک بنیادی اصول وضع کر دیا گیا تھا کہ جب کوئی فسادی کوئی خبر لائے تو بغیر تحقیق کے اسے آگے مت پھیلائو

مگر اب ہم تحقیق کرنے بیٹھ جائیں تو مزا اور چٹخارہ کیسے لیا جائے؟
satra saal pehle, yani jab aap aik saal ke thay tab ?
 
عمر آپ کی اٹھارہ برس ........تحقیق کی آپ نے سترہ برس پہلے ......اے ایمان والو جب کوئی تمہارے پاس خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو.....:lol:
 
راولپنڈی ،اسلام آباد میں تو پچھلے پینسٹھ سال سے آدم خور پھر رہے ہیں
 
خبر وہ تھی جو میں نے دے دی

عمر تو آپ نے اس فورم سے دیکھی، اور وہ سچی لکھنے سے پہلے نام نہ سچا لکھ لیا جائے؟

حد ہو گئی تمہارے والی ویسے

عمر آپ کی اٹھارہ برس ........تحقیق کی آپ نے سترہ برس پہلے ......اے ایمان والو جب کوئی تمہارے پاس خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو.....:lol:
 
Advertisement
خبر وہ تھی جو میں نے دے دی

عمر تو آپ نے اس فورم سے دیکھی، اور وہ سچی لکھنے سے پہلے نام نہ سچا لکھ لیا جائے؟

حد ہو گئی تمہارے والی ویسے

جس کا نہ نام سچا اور نہ عمر ..اس کی کہانی پر کیسے یقین کروں وہ بھی ایک برس کی عمر میں کی جانے والی تحقیق ...:lol:
 
مت کرو، میں نے بندوق ماری ہے کہ ضرور کرو؟

جس کا نہ نام سچا اور نہ عمر ..اس کی کہانی پر کیسے یقین کروں وہ بھی ایک برس کی عمر میں کی جانے والی تحقیق ...:lol:
 
سننی نہیں، پڑھنی پڑے گی

دوسرا، یہ رائے نہیں کہلاتی، فیصلہ صادر کرنا کہلاتا ہے

اب فورم پر لکھا ہے تو میری رائے تو سننی پڑے گی ،چاہے پسند آئے یا نہ آئے ..(bigsmile)
 
سننی نہیں، پڑھنی پڑے گی

دوسرا، یہ رائے نہیں کہلاتی، فیصلہ صادر کرنا کہلاتا ہے

بندوق تو آپ کے ہاتھ میں ہے .میں کیسے فیصلہ صادر کر سکتی ہوں