- Joined
- Oct 5, 2011
- Posts
- 731
- Reaction score
- 504
- Points
- 0
Alternate link
[TUNEDOTPK]3745427[/TUNEDOTPK]
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Zoombies are in idiot khan follower.
راولپنڈی شہر ہی میں آج سے کوئی سترہ سال قبل، تقریبآ انیس سو ستانوے میں کٹاریاں پل کے پاس نالہ لئی میں بونے نکلنے کی خبر بھی مشہور ہوئی تھی
خاکسار نے اس وقت اپنے تئیں ایک ایک شخص سے مل کر اسکا جھوٹ پکڑا تھا کہ جی میں نے نہیں دیکھا، میرے مسیر یعنی ماموں کے یا خالہ کے بیٹے نے دیکھا، جب اس سے پوچھا تو اس نے آگے کسی اور کا نام بتایا، غرضیکہ کوئی ایک شخص بھی اس دعوے کو ثابت نہیں کر سکا اور خاکسار کو اپنے علاقے کے بڑوں کے ذریعے یہ خبر جھوٹی ثابت کرنا پڑی
ہمیں بحیثیت مسلمان بہت پہلے ایک بنیادی اصول وضع کر دیا گیا تھا کہ جب کوئی فسادی کوئی خبر لائے تو بغیر تحقیق کے اسے آگے مت پھیلائو
مگر اب ہم تحقیق کرنے بیٹھ جائیں تو مزا اور چٹخارہ کیسے لیا جائے؟

Those were the days when Captain Jack Sparrow sailed Black Pearl in the Nala Lai. Guess who spread that rumor. Savvy?
SAVVY?
i.e.
اے وی؟
satra saal pehle, yani jab aap aik saal ke thay tab ?راولپنڈی شہر ہی میں آج سے کوئی سترہ سال قبل، تقریبآ انیس سو ستانوے میں کٹاریاں پل کے پاس نالہ لئی میں بونے نکلنے کی خبر بھی مشہور ہوئی تھی
خاکسار نے اس وقت اپنے تئیں ایک ایک شخص سے مل کر اسکا جھوٹ پکڑا تھا کہ جی میں نے نہیں دیکھا، میرے مسیر یعنی ماموں کے یا خالہ کے بیٹے نے دیکھا، جب اس سے پوچھا تو اس نے آگے کسی اور کا نام بتایا، غرضیکہ کوئی ایک شخص بھی اس دعوے کو ثابت نہیں کر سکا اور خاکسار کو اپنے علاقے کے بڑوں کے ذریعے یہ خبر جھوٹی ثابت کرنا پڑی
ہمیں بحیثیت مسلمان بہت پہلے ایک بنیادی اصول وضع کر دیا گیا تھا کہ جب کوئی فسادی کوئی خبر لائے تو بغیر تحقیق کے اسے آگے مت پھیلائو
مگر اب ہم تحقیق کرنے بیٹھ جائیں تو مزا اور چٹخارہ کیسے لیا جائے؟
satra saal pehle, yani jab aap aik saal ke thay tab ?
راولپنڈی شہر ہی میں آج سے کوئی سترہ سال قبل، تقریبآ انیس سو ستانوے میں کٹاریاں پل کے پاس نالہ لئی میں بونے نکلنے کی خبر بھی مشہور ہوئی تھی
خاکسار نے اس وقت اپنے تئیں ایک ایک شخص سے مل کر اسکا جھوٹ پکڑا تھا کہ جی میں نے نہیں دیکھا، میرے مسیر یعنی ماموں کے یا خالہ کے بیٹے نے دیکھا، جب اس سے پوچھا تو اس نے آگے کسی اور کا نام بتایا، غرضیکہ کوئی ایک شخص بھی اس دعوے کو ثابت نہیں کر سکا اور خاکسار کو اپنے علاقے کے بڑوں کے ذریعے یہ خبر جھوٹی ثابت کرنا پڑی
ہمیں بحیثیت مسلمان بہت پہلے ایک بنیادی اصول وضع کر دیا گیا تھا کہ جب کوئی فسادی کوئی خبر لائے تو بغیر تحقیق کے اسے آگے مت پھیلائو
مگر اب ہم تحقیق کرنے بیٹھ جائیں تو مزا اور چٹخارہ کیسے لیا جائے؟
khush ya haryan pareshan?آہو
تسی خوش ہو جائو
عمر آپ کی اٹھارہ برس ........تحقیق کی آپ نے سترہ برس پہلے ......اے ایمان والو جب کوئی تمہارے پاس خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو.....:lol:
خبر وہ تھی جو میں نے دے دی
عمر تو آپ نے اس فورم سے دیکھی، اور وہ سچی لکھنے سے پہلے نام نہ سچا لکھ لیا جائے؟
حد ہو گئی تمہارے والی ویسے
جس کا نہ نام سچا اور نہ عمر ..اس کی کہانی پر کیسے یقین کروں وہ بھی ایک برس کی عمر میں کی جانے والی تحقیق ...:lol:
مت کرو، میں نے بندوق ماری ہے کہ ضرور کرو؟
اب فورم پر لکھا ہے تو میری رائے تو سننی پڑے گی ،چاہے پسند آئے یا نہ آئے ..(bigsmile)
سننی نہیں، پڑھنی پڑے گی
دوسرا، یہ رائے نہیں کہلاتی، فیصلہ صادر کرنا کہلاتا ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|