Advertisement

PTI's "شکریہ کراچی", published in Today's News Paper

add1.jpg


13987_15843849.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
الیکشن کے نتیجہ نے مجھے بہت مایوس کیا تھا۔
سوچ رہا تھا کہ سیاست اور سوشل میڈیا کو خیر آباد کہونگا۔
لیکن جب پنجاب کے عوام کا دھرنوں میں جوش دیکھا۔
اور خاص کر کراچی کے غیور لوگ پہلی دفعہ ایم کیو ایم کے خلاف جس حوصلہ اور بہادری سے متحد ہوگیے۔
مجھ میں تو جیسے نیی روح داخل ہوگیی ہو۔جیسے میں نے نیا جنم لیا ہو۔
میرا لیڈر ٹھیک کہتا ہے۔
ببدیلی آ نہیں رہی
تبدیلی آگیی ہے۔

​
 


شکر ہے ، بے غیرت مہاجر کہہ کر عزت افزائی نہیں کی گئی ،


(clap)شکریہ کراچی کے بیدار شہریو ، شکریہ شکریہ ​
 
Advertisement
A few month back I wrote that better not to contest elections from Karachi, believing MQM's strong hold and Karachites' helplessness.........I WAS WRONG...........................Karachi woke up for their rights........I solute Karachites for their courage and vision.......
 
Now the PTI workers of NA 250 should remain alert because the MQM can threaten, pressurize, blackmail the people of the constituency . In case of such happening they should immediately and [FONT=arial, helvetica, sans-serif]instantly [/FONT] inform the ECP as well as PTI high command. One thing more the pti workers should visit each and every person, soon will inshallah PTI win.
 
Advertisement
یہ شہر ہم سب کا ہے الطاف کا والد کا نہیں ،،متحدہ کی پیدائش سے پہلے یہاں سے جماعت اسلامی، مولانا نورانی کی پارٹی ، پی پی پی . سب کی سیٹس ہوتی تھیں اور کوئی مسلہ نہ تھا ، جب متحدہ نے ان جماعتوں سے یہ سیٹس چھین لی تو کسی نے بھی بندوق نہیں اٹھائی کہ یہ شہر ہمارا ہے ، اب جب کہ کراچی اور حیدرآباد کے عوام ان سے جن چھڑانا چاہتے ہیں تو ان کو تکلیف ہو رہی ہے ؟؟؟ کہتے ہیں ہمارا مینڈیٹ تسلیم کرو ،جبکہ یہ مینڈیٹ اصلی نہیں جعلی ہے ، بلکہ مینڈیٹ نہیں یہ مینڈک ہے ، ایک مینڈک لندن بھی ہے انکا ، جو جب بھی ٹراتا ہے بے سری آواز ہی نکلتا ہے ،
 
SALAM karachi waloo, I salute u with both hands, u welcomed true leader IMRAN KHAN, INSHA ALLAH he will never disappoint u, batha khoor, gunday insha ALLAH will run away and good one will join u.
MUBARAK HOO, GABBAR is already in trouble in UK, his sambha and co will join him, ARIF ALVI SB WHAT COURAGEOUS AND BRAVE PERSON U R
 
Yes this is the same PTI Fans' Favorite "UMMAT Newspaper" that used be abused most at this forum.

(buribaat) (buribaat) (buribaat) (buribaat) (buribaat) (buribaat) (buribaat)
بھائی! اس میں امّت کا کیا کمال ہے ؟ یہ اشتہار انہوں نے پیسہ لیکر ہی چھاپہ ہوگا . انتخابات کے دوران جو اپنا رنگ اس اخبار نے دکھانا تھا دکھا دیا ، اگر آپ پچھلے ایک ماہ کا اخبار امّت دیکھ لیں تو پتا چل جاۓگا کہ کس طرح اس نے تحریک انصاف اور نواز شریف کی کوریج کی ..ہم اب بھی اس اخبار کے مالک کو اتنا ہی منافق سمجتھے ہیں جتنا جنگ اخبار کو ،
 
Advertisement
بھائی! اس میں امّت کا کیا کمال ہے ؟ یہ اشتہار انہوں نے پیسہ لیکر ہی چھاپہ ہوگا . انتخابات کے دوران جو اپنا رنگ اس اخبار نے دکھانا تھا دکھا دیا ، اگر آپ پچھلے ایک ماہ کا اخبار امّت دیکھ لیں تو پتا چل جاۓگا کہ کس طرح اس نے تحریک انصاف اور نواز شریف کی کوریج کی ..ہم اب بھی اس اخبار کے مالک کو اتنا ہی منافق سمجتھے ہیں جتنا جنگ اخبار کو ،

story1.gif
 
I am so proud of my city. Love you Karachiites. Inshallah, ab tabdeeli Karachi mei aai gi Punjab say pehlay.