Re: Products Promotion or bay hayaai promotion in Lahore ???
اس میں لاہور کہاں سے آ گیا؟ یہ فحش پروڈکٹ شو کراچی میں ہوا ہے. ویسے اس طرح کہ شو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ملک میں دو ہی طبقے ایسے ہیں جنہیں کوئی روکنے والا نہیں. ایک طالبان اور دوسرے یہ فحاشی پھیلانے والے **** اور *******
Re: Products Promotion or bay hayaai promotion in Lahore ???
(132) Narrated Abu Sa'id Al-Khudri: The Prophet said, "You will follow the ways of those nations who were before you, span by span and cubit by cubit (i.e., inch by inch) so much so that even if they entered a hole of a mastigure, you would follow them." We said, "O Allah's Apostle! (Do you mean) the Jews and the Christians?" He said, "Whom else?" (Book #92, Hadith #422)
بخاری شریف میں ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم پہلی امتوں کے نقش قدم پر چلوگے، حتیٰ کہ اگر ان میں سے کوئی گوہ (صحرائی جانور) کے بِل میں گُھسا ہے تو تم بھی ضرور گھسو گے۔ صحابہؓ نے دریافت کیا کہ یارسول اللہ! کیا پہلی امتوں سے مراد یہود ونصاریٰ ہیں تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا کہ تو اور کون ہے
Re: Products Promotion or bay hayaai promotion in Lahore ???
when i see such fashion shows or public displays in pakistan i assume myself living in village, here i see every second women/girl in burka or hijab and in pakistan bravo.
اس میں لاہور کہاں سے آ گیا؟ یہ فحش پروڈکٹ شو کراچی میں ہوا ہے. ویسے اس طرح کہ شو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ملک میں دو ہی طبقے ایسے ہیں جنہیں کوئی روکنے والا نہیں. ایک طالبان اور دوسرے یہ فحاشی پھیلانے والے **** اور *******
dosto army ne tu taliban k khilaf opperation start kar dya hai dua karo ALLAH opperation start na kar de hamre khilaf......................................
اس میں لاہور کہاں سے آ گیا؟ یہ فحش پروڈکٹ شو کراچی میں ہوا ہے. ویسے اس طرح کہ شو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ملک میں دو ہی طبقے ایسے ہیں جنہیں کوئی روکنے والا نہیں. ایک طالبان اور دوسرے یہ فحاشی پھیلانے والے **** اور *******
desensitizing
**** کلچر سب یاد رکھنا یہ عمران خان کی گورنمنٹ نہیں ہے اور یہ بھی یاد رکھنا عمران خان یہ سب ایسا بند کرے گا کہ آپ کو یقیں نہیں آے گا آپ لوگوں کو جو لوگ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں ان کی سوچ کی سمچ نہیں ہے ان ملکوں میں رہنے سے اسلام کی سہی سمنجھ آتی ہے
اس میں لاہور کہاں سے آ گیا؟ یہ فحش پروڈکٹ شو کراچی میں ہوا ہے. ویسے اس طرح کہ شو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ملک میں دو ہی طبقے ایسے ہیں جنہیں کوئی روکنے والا نہیں. ایک طالبان اور دوسرے یہ فحاشی پھیلانے والے **** اور *******
is thread meh aisa kia hai jo 24000 se zeada log dekh chuke.jo kam ki knowlege ki rhread huti hen us ke visitors 1000 se zeada cross nahi kerte.lagta hai is foram per zeada tadad therkion ki hai:lol: