Advertisement

Pics of Opening Ceremony of Taliban Office in Qatar.

1135_506067056126286_210294788_n.jpg

998371_506069256126066_1778730746_n.jpg

382488_506079529458372_676069308_n.jpg

1126_506079599458365_868052735_n.jpg

1016674_506079592791699_208596895_n.jpg

270397_506079622791696_193850107_n.jpg

6754_506079642791694_1897756616_n.jpg

994148_506079692791689_2094429477_n.jpg
 
Advertisement

مستقبل کے افغانستان میں ، نئی سٹریٹیجک "واردات" کا بندوبست جاری ، شام کی محبتوں کا عروج خراسان میں دیکھنا نا بھولئیے گا

:biggthumpup:ایران ، پاکستان اور چین ، سب کو ایک ہی بندوق کے دھانے پر رکھا جاۓ گا ،

​
 
قطر جو امریکہ کا مڈل ایسٹ اور ایشیا کے لیے جاسوسی کا سنٹر ھے وھاں پر طالبان کا اتنا شاندار آفس کھلنا تعجب انگیز ھے۔سوال یہ ھے کہ طالبان کے نمائندے یھاں پر ھدایات کھاں سے لیں گے پاکستان سے یا افغانستان سے؟
 
جہاں سے پہلے لیتے تھے بھائی، اب تو فاصلہ بھی کم ہے ھدایات و خرافات فورا" ڈیلیور کرنے کی سہولت۔ نہ بھتے کا ڈر نہ پراکسی وار کا الزام۔
​
 
مستقبل کے افغانستان میں ، نئی سٹریٹیجک "واردات" کا بندوبست جاری ، شام کی محبتوں کا عروج خراسان میں دیکھنا نا بھولئیے گا

:biggthumpup:ایران ، پاکستان اور چین ، سب کو ایک ہی بندوق کے دھانے پر رکھا جاۓ گا ،

​

عروج خراساں کے بعد یہ بھی مت بھولئے گا کے پاکستان اور ایران کی سرزمین لاکھوں افغانیوں کا قتل عام کرنے میں بھرپور طریقے سے استعمال :biggthumpup:ہوئی ہے ​
 
افغانستان بذات خود "قاتلوں" کی سرزمین ہے ، نصف صدی کا قصہ ہے ، دو چار برس کی بات نہیں ،
کبھی خود مارا ، کبھی دوسروں سے مل کر ایک دوسرے کو نوچا ، کسی دوسرے کا قصور کیا

اب گلے شکوے چھوڑیں ، مشرق و مغرب کی بے قرار "محبتوں" کا مزہ لیجئے ، نئی "نوکریوں" کا معاوضہ وصولئیے ، پھر سے "جہاد" کی نئی تشریح ڈھونڈئیے ، جن سے گلے ملے تھے کبھی ، اب پھر سے عہدو پیمان کیجیۓ ، مال مغرب سے لیجئے ، کھال مسلمان کی بڑے شوق سے دیجئیے ، اپنی سرزمین پر دندنائیے ، دوسروں پر غرائیے ، کبھی مشرق میں گھسیے ، کبھی مغرب میں گھسیڑئیے ، در بدر :)افغانیوں کا نصیب آنے والی دہائیوں میں ، بدلے جانے کا کوئی امکان نہیں ​
 
Advertisement
باقی تو سب ٹھیک ہے ، لیکن ایک غلطی کر گئے ، شلواریں ٹخنو سے اوپر رکھتے تو شاید گمان ہو جاتا کہ یہ وہی طلبان ہیں جو امریکا سے لڑ رہے ہیں. ​
 
افغانستان بذات خود "قاتلوں" کی سرزمین ہے ، نصف صدی کا قصہ ہے ، دو چار برس کی بات نہیں ،
کبھی خود مارا ، کبھی دوسروں سے مل کر ایک دوسرے کو نوچا ، کسی دوسرے کا قصور کیا

اب گلے شکوے چھوڑیں ، مشرق و مغرب کی بے قرار "محبتوں" کا مزہ لیجئے ، نئی "نوکریوں" کا معاوضہ وصولئیے ، پھر سے "جہاد" کی نئی تشریح ڈھونڈئیے ، جن سے گلے ملے تھے کبھی ، اب پھر سے عہدو پیمان کیجیۓ ، مال مغرب سے لیجئے ، کھال مسلمان کی بڑے شوق سے دیجئیے ، اپنی سرزمین پر دندنائیے ، دوسروں پر غرائیے ، کبھی مشرق میں گھسیے ، کبھی مغرب میں گھسیڑئیے ، در بدر :)افغانیوں کا نصیب آنے والی دہائیوں میں ، بدلے جانے کا کوئی امکان نہیں ​
Lagta hai Nazool e Esa Aur Zahoor e Mehdi Qareeb hai. ​
 
محترم خان جی ،

نہیں ، کالے جھنڈوں کے لیے امریکی ڈنڈے کا امتزاج و ملاپ قریب ہے ، پھر سے مشترکہ مفادات اور مشترک "محاز" دھکاۓ جائیں گے ، اس خطے سے "سٹریٹیجک" مقاصد ، کبھی ختم نا ہوں گے ، بدقسمتی کہئیے یا کم عقلی کہئیے ،

Aziz e man

Mein zara say mukhtalif pairaye mein baat ker raha hoon .aaj kal meri tehqeeq ka markaz Islamic eschatology aur islamic epistimology hy
 
Advertisement

افغانستان بذات خود "قاتلوں" کی سرزمین ہے ، نصف صدی کا قصہ ہے ، دو چار برس کی بات نہیں ،
کبھی خود مارا ، کبھی دوسروں سے مل کر ایک دوسرے کو نوچا ، کسی دوسرے کا قصور کیا

اب گلے شکوے چھوڑیں ، مشرق و مغرب کی بے قرار "محبتوں" کا مزہ لیجئے ، نئی "نوکریوں" کا معاوضہ وصولئیے ، پھر سے "جہاد" کی نئی تشریح ڈھونڈئیے ، جن سے گلے ملے تھے کبھی ، اب پھر سے عہدو پیمان کیجیۓ ، مال مغرب سے لیجئے ، کھال مسلمان کی بڑے شوق سے دیجئیے ، اپنی سرزمین پر دندنائیے ، دوسروں پر غرائیے ، کبھی مشرق میں گھسیے ، کبھی مغرب میں گھسیڑئیے ، در بدر :)افغانیوں کا نصیب آنے والی دہائیوں میں ، بدلے جانے کا کوئی امکان نہیں ​

افغانستان ہر وقت کے سوپر پاور کے لئے قبرستان کی سرزمین بنتی رہی ہے. نصف صدی تو کیا افغان سرزمین کی تاریخ آریانہ سے افغانستان ہونے تک بیشمار جنگوں اور خانہ جنگیوں سے اٹی پڑی ہے. تاریخ کے ہر حرف سے تلواروں ، نیزوں اور تیروں کی چھن چھنک سنائی دیتی ہے.​
​

دنیا نے 93 سال قبل برطانیہ کو افغان سرزمین پر دھول چاٹ تے ہوۓ دیکھا اور سرخ ریچھ کو لنگڑاتے هوئے اپنے گھر جاتے ہوۓ بھی دیکھا. اور افغانستان کی خودمختاری کو تسلیم کیا.​

افغان قوم کو چاہیے کے پاکستان قوم کی طرح امریکا بہادر کو اپنا آقا تسلیم کرلے. اس کے بناۓ ہوۓ تمام اداروں کے ماتحت ہو جاۓ تاکے مغرب کے اقتصادی تعاون کے حسہ دار بن جاۓ .​
 
Last edited:

افغان قوم ؟؟؟ کل جب امریکہ نے وہاں ڈیرے ڈالے تھے ، یہی قوم تھی ، روس کے انخلا کے بعد ، ایک دوسرے کو جب خوب ٹھوکا ، اس وقت بھی یہی "بہادر" قوم تھی ، پھر جب طالبان نامی "گروہ" کو نصیر الله بابر نے اپنے "سرپرستوں" کے کہنے پر ، تیار کیا ، اس وقت بھی یہی قوم تیار تھی ، پھر طالبان کے ساتھ چھینا جھپٹی اور مار دھاڑ کے وقت بھی منتشر افغان قوم پیش پیش تھی ، زوال طالبان کے بعد ، موجودہ مشترکہ حکومت بھی افغان قوم ہی کی پیش کش ہے ،

کسی نے صدی قبل ، دھول چاٹی ، روس لنگڑاتا گیا ، میں متفق ، مگر ٹینکوں پر "لونڈے" کی بارات بھی یاد کریں ، ہر جنگجو کے علاقے میں ناکوں پر ، مہاجرین سے لڑکیوں کی وصولی ، بھی اسی بہادر قوم کا شغل تھا ، ایک دوسرے کو چیرنا پھاڑنا ان کی جبلت اور لڑنا بھڑنا ان کی خصلت ، یہ بہادری نہیں ، اسے کچھ اور کہیے ،

ہم پاکستانی ، ابھی تک نظام و ریاست سے بندھے ہوۓ ہیں ، یہی ہمارا فخر ہے ، غربت ، افلاس ، بد امنی اور محرومیاں ، سب اپنی جگہ ، ریاست اشرافیہ کی دھوکے بازی بھی موجود ، امریکہ اور مغربی مالیاتی اداروں کا شکنجہ مزید سے مزید تر ، اس کے باوجود ، ہم نے ایک دوسرے کو نوچا نہیں ، نا ریاست پر جھپٹے ہیں ، پختونخواہ کے غریب ہوں یا بلوچستان کے محروم ، پنجاب کے مزدور و غلام یا پھر سندھ کے پسے ہوۓ لوگ ، ہم غریب تو ہوۓ ، مگر وحشی نا بنے ، شکووں سے زبانیں لبریز ، چہروں پر اداسی ، لیکن ارتقاء اور بہتری کا عمل جاری

جملہ اضافی :- آج کل "قوم" نامی کسی تصور کا وجود نہیں ، البتہ "کردار" اور "شعور" کی طلب زیادہ ہے ، پدرم سلطان بود کا زمانہ بیت چکا

جملہ خصوصی :- شکریہ (clap) معلومات کے تبادلے کا ، سننے سنانے سے "علم" اور "محبت" بڑھتی ہے ، لڑنے لڑانے سے ، سب کے خلاف پرچہ کٹ جاتا ہے اور پھر ضمانت بھی کوئی "غیر" دیتا ہے

:):):)​
 
Kash k Thori Jurat kar k.. Saudia ka naam hi le laitay.. Jahan se Order milay...

عروج خراساں کے بعد یہ بھی مت بھولئے گا کے پاکستان اور ایران کی سرزمین لاکھوں افغانیوں کا قتل عام کرنے میں بھرپور طریقے سے استعمال :biggthumpup:ہوئی ہے ​
 
افغانستان ہر وقت کے سوپر پاور کے لئے قبرستان کی سرزمین بنتی رہی ہے. نصف صدی تو کیا افغان سرزمین کی تاریخ آریانہ سے افغانستان ہونے تک بیشمار جنگوں اور خانہ جنگیوں سے اٹی پڑی ہے. تاریخ کے ہر حرف سے تلواروں ، نیزوں اور تیروں کی چھن چھنک سنائی دیتی ہے.​

دنیا نے 93 سال قبل برطانیہ کو افغان سرزمین پر دھول چاٹ تے ہوۓ دیکھا اور سرخ ریچھ کو لنگڑاتے هوئے اپنے گھر جاتے ہوۓ بھی دیکھا. اور افغانستان کی خودمختاری کو تسلیم کیا.​

افغان قوم کو چاہیے کے پاکستان قوم کی طرح امریکا بہادر کو اپنا آقا تسلیم کرلے. اس کے بناۓ ہوۓ تمام اداروں کے ماتحت ہو جاۓ تاکے مغرب کے اقتصادی تعاون کے حسہ دار بن جاۓ .​

Marey hayal may mushkil hay.... ye Geenz Ka masla hay
 
افغان قوم ؟؟؟ کل جب امریکہ نے وہاں ڈیرے ڈالے تھے ، یہی قوم تھی ، روس کے انخلا کے بعد ، ایک دوسرے کو جب خوب ٹھوکا ، اس وقت بھی یہی "بہادر" قوم تھی ، پھر جب طالبان نامی "گروہ" کو نصیر الله بابر نے اپنے "سرپرستوں" کے کہنے پر ، تیار کیا ، اس وقت بھی یہی قوم تیار تھی ، پھر طالبان کے ساتھ چھینا جھپٹی اور مار دھاڑ کے وقت بھی منتشر افغان قوم پیش پیش تھی ، زوال طالبان کے بعد ، موجودہ مشترکہ حکومت بھی افغان قوم ہی کی پیش کش ہے ،

کسی نے صدی قبل ، دھول چاٹی ، روس لنگڑاتا گیا ، میں متفق ، مگر ٹینکوں پر "لونڈے" کی بارات بھی یاد کریں ، ہر جنگجو کے علاقے میں ناکوں پر ، مہاجرین سے لڑکیوں کی وصولی ، بھی اسی بہادر قوم کا شغل تھا ، ایک دوسرے کو چیرنا پھاڑنا ان کی جبلت اور لڑنا بھڑنا ان کی خصلت ، یہ بہادری نہیں ، اسے کچھ اور کہیے ،

ہم پاکستانی ، ابھی تک نظام و ریاست سے بندھے ہوۓ ہیں ، یہی ہمارا فخر ہے ، غربت ، افلاس ، بد امنی اور محرومیاں ، سب اپنی جگہ ، ریاست اشرافیہ کی دھوکے بازی بھی موجود ، امریکہ اور مغربی مالیاتی اداروں کا شکنجہ مزید سے مزید تر ، اس کے باوجود ، ہم نے ایک دوسرے کو نوچا نہیں ، نا ریاست پر جھپٹے ہیں ، پختونخواہ کے غریب ہوں یا بلوچستان کے محروم ، پنجاب کے مزدور و غلام یا پھر سندھ کے پسے ہوۓ لوگ ، ہم غریب تو ہوۓ ، مگر وحشی نا بنے ، شکووں سے زبانیں لبریز ، چہروں پر اداسی ، لیکن ارتقاء اور بہتری کا عمل جاری

جملہ اضافی :- آج کل "قوم" نامی کسی تصور کا وجود نہیں ، البتہ "کردار" اور "شعور" کی طلب زیادہ ہے ، پدرم سلطان بود کا زمانہ بیت چکا

جملہ خصوصی :- شکریہ (clap) معلومات کے تبادلے کا ، سننے سنانے سے "علم" اور "محبت" بڑھتی ہے ، لڑنے لڑانے سے ، سب کے خلاف پرچہ کٹ جاتا ہے اور پھر ضمانت بھی کوئی "غیر" دیتا ہے

:):):)​

طالبان کو افغان قوم کی تائد حاصل ہے ورنہ کبی بھی طالبان یہ جنگ نہیں جیت سکتے تھے. جہاں تک بات ہے موجودہ نظام کی وہ افغان قوم کا تشکیل شدہ نہیں بلکہ امریکا کا تشکیل کیا ہوا نظام ہے جو عوام کی مدد سے صرف چند علاقوں تک ہی محدود ہو چکا ہے​

​
"ہم پاکستانی ، ابھی تک نظام و ریاست سے بندھے ہوۓ ہیں ، یہی ہمارا فخر ہے." حضرت یہی تو اختلاف ہے کے جس پر ہم فخر کرتے ہیں افغان قوم اسکوغلامی کی ترقی یافتہ شکل سمجھتی ہے. ایسا نظام اور ریاست جس میں غلامی کی بو آتی ہو اور ایسے نظام میں ہرادارے کا فیصلہ، جس میں امریکا بہادر اثر انداز ہو، افغان قوم کو ہر گز قبول نہیں​
​

اگر کسی قوم کے بااثر افراد برائیوں میں مولوس ہوں تو اسکا مطلب ہر گز یہ نہیں کے آپ پوری قوم پر بورائی کی موہر صادق کردیں. یہ قوم اک جنگجو قوم ہے. آزادی بہت بڑی نعمت ہے. یہ قوم اپنی صلاحیتوں کو آزادانہ ماحول میں سانس لینے کے لئے استعمال کر رہی ہے ​

​
ہم نے ایک دوسرے کو نوچا نہیں. حضرت آپ کی باتوں سے ایسا محسوس ہوتا ہے کے آپ نے قبائلی افراد کو کبھی اپنا حصّہ سمجھا ہی نہیں. ہم نے قبائل کو نوچ نوچ کر لہو لہان کردیا ہے​

​