- Joined
- Oct 26, 2012
- Posts
- 183
- Reaction score
- 239
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
قطر جو امریکہ کا مڈل ایسٹ اور ایشیا کے لیے جاسوسی کا سنٹر ھے وھاں پر طالبان کا اتنا شاندار آفس کھلنا تعجب انگیز ھے۔سوال یہ ھے کہ طالبان کے نمائندے یھاں پر ھدایات کھاں سے لیں گے پاکستان سے یا افغانستان سے؟
مستقبل کے افغانستان میں ، نئی سٹریٹیجک "واردات" کا بندوبست جاری ، شام کی محبتوں کا عروج خراسان میں دیکھنا نا بھولئیے گا
:biggthumpup:ایران ، پاکستان اور چین ، سب کو ایک ہی بندوق کے دھانے پر رکھا جاۓ گا ،
عروج خراساں کے بعد یہ بھی مت بھولئے گا کے پاکستان اور ایران کی سرزمین لاکھوں افغانیوں کا قتل عام کرنے میں بھرپور طریقے سے استعمال :biggthumpup:ہوئی ہے
افغانستان بذات خود "قاتلوں" کی سرزمین ہے ، نصف صدی کا قصہ ہے ، دو چار برس کی بات نہیں ،
کبھی خود مارا ، کبھی دوسروں سے مل کر ایک دوسرے کو نوچا ، کسی دوسرے کا قصور کیا
اب گلے شکوے چھوڑیں ، مشرق و مغرب کی بے قرار "محبتوں" کا مزہ لیجئے ، نئی "نوکریوں" کا معاوضہ وصولئیے ، پھر سے "جہاد" کی نئی تشریح ڈھونڈئیے ، جن سے گلے ملے تھے کبھی ، اب پھر سے عہدو پیمان کیجیۓ ، مال مغرب سے لیجئے ، کھال مسلمان کی بڑے شوق سے دیجئیے ، اپنی سرزمین پر دندنائیے ، دوسروں پر غرائیے ، کبھی مشرق میں گھسیے ، کبھی مغرب میں گھسیڑئیے ، در بدر :)افغانیوں کا نصیب آنے والی دہائیوں میں ، بدلے جانے کا کوئی امکان نہیں
Lagta hai Nazool e Esa Aur Zahoor e Mehdi Qareeb hai.
محترم خان جی ،
نہیں ، کالے جھنڈوں کے لیے امریکی ڈنڈے کا امتزاج و ملاپ قریب ہے ، پھر سے مشترکہ مفادات اور مشترک "محاز" دھکاۓ جائیں گے ، اس خطے سے "سٹریٹیجک" مقاصد ، کبھی ختم نا ہوں گے ، بدقسمتی کہئیے یا کم عقلی کہئیے ،
Aziz e man
Mein zara say mukhtalif pairaye mein baat ker raha hoon .aaj kal meri tehqeeq ka markaz Islamic eschatology aur islamic epistimology hy
افغانستان بذات خود "قاتلوں" کی سرزمین ہے ، نصف صدی کا قصہ ہے ، دو چار برس کی بات نہیں ،
کبھی خود مارا ، کبھی دوسروں سے مل کر ایک دوسرے کو نوچا ، کسی دوسرے کا قصور کیا
اب گلے شکوے چھوڑیں ، مشرق و مغرب کی بے قرار "محبتوں" کا مزہ لیجئے ، نئی "نوکریوں" کا معاوضہ وصولئیے ، پھر سے "جہاد" کی نئی تشریح ڈھونڈئیے ، جن سے گلے ملے تھے کبھی ، اب پھر سے عہدو پیمان کیجیۓ ، مال مغرب سے لیجئے ، کھال مسلمان کی بڑے شوق سے دیجئیے ، اپنی سرزمین پر دندنائیے ، دوسروں پر غرائیے ، کبھی مشرق میں گھسیے ، کبھی مغرب میں گھسیڑئیے ، در بدر :)افغانیوں کا نصیب آنے والی دہائیوں میں ، بدلے جانے کا کوئی امکان نہیں
Share with us too , thread(s) bana kar , i will feel good to read , :)
Share with us too , thread(s) bana kar , i will feel good to read , :)
افغانستان ہر وقت کے سوپر پاور کے لئے قبرستان کی سرزمین بنتی رہی ہے. نصف صدی تو کیا افغان سرزمین کی تاریخ آریانہ سے افغانستان ہونے تک بیشمار جنگوں اور خانہ جنگیوں سے اٹی پڑی ہے. تاریخ کے ہر حرف سے تلواروں ، نیزوں اور تیروں کی چھن چھنک سنائی دیتی ہے.
دنیا نے 93 سال قبل برطانیہ کو افغان سرزمین پر دھول چاٹ تے ہوۓ دیکھا اور سرخ ریچھ کو لنگڑاتے هوئے اپنے گھر جاتے ہوۓ بھی دیکھا. اور افغانستان کی خودمختاری کو تسلیم کیا.
افغان قوم کو چاہیے کے پاکستان قوم کی طرح امریکا بہادر کو اپنا آقا تسلیم کرلے. اس کے بناۓ ہوۓ تمام اداروں کے ماتحت ہو جاۓ تاکے مغرب کے اقتصادی تعاون کے حسہ دار بن جاۓ .
عروج خراساں کے بعد یہ بھی مت بھولئے گا کے پاکستان اور ایران کی سرزمین لاکھوں افغانیوں کا قتل عام کرنے میں بھرپور طریقے سے استعمال :biggthumpup:ہوئی ہے
افغانستان ہر وقت کے سوپر پاور کے لئے قبرستان کی سرزمین بنتی رہی ہے. نصف صدی تو کیا افغان سرزمین کی تاریخ آریانہ سے افغانستان ہونے تک بیشمار جنگوں اور خانہ جنگیوں سے اٹی پڑی ہے. تاریخ کے ہر حرف سے تلواروں ، نیزوں اور تیروں کی چھن چھنک سنائی دیتی ہے.
دنیا نے 93 سال قبل برطانیہ کو افغان سرزمین پر دھول چاٹ تے ہوۓ دیکھا اور سرخ ریچھ کو لنگڑاتے هوئے اپنے گھر جاتے ہوۓ بھی دیکھا. اور افغانستان کی خودمختاری کو تسلیم کیا.
افغان قوم کو چاہیے کے پاکستان قوم کی طرح امریکا بہادر کو اپنا آقا تسلیم کرلے. اس کے بناۓ ہوۓ تمام اداروں کے ماتحت ہو جاۓ تاکے مغرب کے اقتصادی تعاون کے حسہ دار بن جاۓ .
افغان قوم ؟؟؟ کل جب امریکہ نے وہاں ڈیرے ڈالے تھے ، یہی قوم تھی ، روس کے انخلا کے بعد ، ایک دوسرے کو جب خوب ٹھوکا ، اس وقت بھی یہی "بہادر" قوم تھی ، پھر جب طالبان نامی "گروہ" کو نصیر الله بابر نے اپنے "سرپرستوں" کے کہنے پر ، تیار کیا ، اس وقت بھی یہی قوم تیار تھی ، پھر طالبان کے ساتھ چھینا جھپٹی اور مار دھاڑ کے وقت بھی منتشر افغان قوم پیش پیش تھی ، زوال طالبان کے بعد ، موجودہ مشترکہ حکومت بھی افغان قوم ہی کی پیش کش ہے ،
کسی نے صدی قبل ، دھول چاٹی ، روس لنگڑاتا گیا ، میں متفق ، مگر ٹینکوں پر "لونڈے" کی بارات بھی یاد کریں ، ہر جنگجو کے علاقے میں ناکوں پر ، مہاجرین سے لڑکیوں کی وصولی ، بھی اسی بہادر قوم کا شغل تھا ، ایک دوسرے کو چیرنا پھاڑنا ان کی جبلت اور لڑنا بھڑنا ان کی خصلت ، یہ بہادری نہیں ، اسے کچھ اور کہیے ،
ہم پاکستانی ، ابھی تک نظام و ریاست سے بندھے ہوۓ ہیں ، یہی ہمارا فخر ہے ، غربت ، افلاس ، بد امنی اور محرومیاں ، سب اپنی جگہ ، ریاست اشرافیہ کی دھوکے بازی بھی موجود ، امریکہ اور مغربی مالیاتی اداروں کا شکنجہ مزید سے مزید تر ، اس کے باوجود ، ہم نے ایک دوسرے کو نوچا نہیں ، نا ریاست پر جھپٹے ہیں ، پختونخواہ کے غریب ہوں یا بلوچستان کے محروم ، پنجاب کے مزدور و غلام یا پھر سندھ کے پسے ہوۓ لوگ ، ہم غریب تو ہوۓ ، مگر وحشی نا بنے ، شکووں سے زبانیں لبریز ، چہروں پر اداسی ، لیکن ارتقاء اور بہتری کا عمل جاری
جملہ اضافی :- آج کل "قوم" نامی کسی تصور کا وجود نہیں ، البتہ "کردار" اور "شعور" کی طلب زیادہ ہے ، پدرم سلطان بود کا زمانہ بیت چکا
جملہ خصوصی :- شکریہ (clap) معلومات کے تبادلے کا ، سننے سنانے سے "علم" اور "محبت" بڑھتی ہے ، لڑنے لڑانے سے ، سب کے خلاف پرچہ کٹ جاتا ہے اور پھر ضمانت بھی کوئی "غیر" دیتا ہے
:):):)
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|