Bus ker do.. Itni lambi mat choro.. All the weapons that we use are made by the non-muslims. So please apni aukaat mai reh ker baat kerain tau bahter hai. Plus why should we attack the world? Why can't we live in peace and leave the rest of the world to take care of themselves.
[FONT="]کب تک بیوقوف بناتے رہو گے اپنی جاہل عوام کو کبھی ٹیپو کبھی محمد بن قاسم اور کبھی صلاح الدین ایوبی کی اولاد [/FONT]
[FONT="] کہہ کہہ کر کھانے کو روٹی نہیں پینے کو پانی نہیں روز دھماکے قتل وغارت چوری ڈکیتی بد کاری زنا لوٹ مار ملاوٹ رشوت سفارش دهکم پیل لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور اور جناب چلے امت کی مدد کرنے ،کتے ،سور، گدھے، گھوڑے، چوہے اور مردار کا گوشت بیچنے اور کھانے والی قوم کی شیخیاں دیکھو، ایک الطاف حسین سنبھلتا نہیں ،براہمداد بگٹی تمہارے سامنے تمہاری بربادی کے منصوبے بنا رہا ہے مگر تم چلے عراق اور سیریا کی جنگ لڑنے ،سچ بولنا شروع کر دو جیت تمہاری ہوگی جھوٹ دشمن کا ہتهیار تو ہو سکتا ہے مگر مسلمان کا نہیں [/FONT]
[FONT=&]کب تک بیوقوف بناتے رہو گے اپنی جاہل عوام کو کبھی ٹیپو کبھی محمد بن قاسم اور کبھی صلاح الدین ایوبی کی اولاد [/FONT]
[FONT=&] کہہ کہہ کر کھانے کو روٹی نہیں پینے کو پانی نہیں روز دھماکے قتل وغارت چوری ڈکیتی بد کاری زنا لوٹ مار ملاوٹ رشوت سفارش دهکم پیل لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور اور جناب چلے امت کی مدد کرنے ،کتے ،سور، گدھے، گھوڑے، چوہے اور مردار کا گوشت بیچنے اور کھانے والی قوم کی شیخیاں دیکھو، ایک الطاف حسین سنبھلتا نہیں ،براہمداد بگٹی تمہارے سامنے تمہاری بربادی کے منصوبے بنا رہا ہے مگر تم چلے عراق اور سیریا کی جنگ لڑنے ،سچ بولنا شروع کر دو جیت تمہاری ہوگی جھوٹ دشمن کا ہتهیار تو ہو سکتا ہے مگر مسلمان کا نہیں [/FONT]
ذہنی غلام کون؟ جسے اپنی قومی زبان میں لکھنے کی ہمت نہیں انگریزی کو طرہ امتیاز سمجھنے والے کی ذہنی پستی کا یہ عالم کے مجھ سمیت میری فیملی کو بھی بد دعا دینے والے یہ مسلمان کے انصاف کا کونسا تقاضا ہے؟ اللہ سبحان و تعالٰی آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@Paindo is patriot. You may not have long interaction with him. He is one of the best fellows of this forum. You mistook him. I hope U will reconsider your opinion, please.