Yeh janza Asal me PMLN walo ny nikalya Jinho ny Punjab kay Threaters mein nangay Mujray karway... Khulam Khula Fahshie ko Faroq diya Aur phir besharmi se us ko apny culture ka hisa banaya..
توبہ توبہ، ویسے فحاشی کے علاوہ اور بھی مسائل اور خرابیاں ہیں جو کہ علماء کی توجہ چاہتے ہیں. علماء کبھی حکمرانو کی کرپشن، نا انصافی اور لوٹ مار کے خلاف بھی آواز اٹھائیں
یہ بین البراعظمی فحاشی کی لہر ہے میرے بھائی جسکے آگے کوی دیوار نہیں ٹھہرتی یہ لہر سونامی کی طرح تمام دنیا کے نوجوانوں کو بہائے لئے جارہی ہے اس سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ دینی فرائض کو خود بھی ادا کریں اور بچوں کو بھی ترغیب دیں
توبہ توبہ، ویسے فحاشی کے علاوہ اور بھی مسائل اور خرابیاں ہیں جو کہ علماء کی توجہ چاہتے ہیں. علماء کبھی حکمرانو کی کرپشن، نا انصافی اور لوٹ مار کے خلاف بھی آواز اٹھائیں
Government nooray ki hai pabandi q nahi lagata? us k pasandida channel pr jo gustakhi hui thi, court k orders k baad sab mulzmaan ko to nooray ne khud mulk se bahir bhagwaye hai. Ab hum kiya karain.
Government nooray ki hai pabandi q nahi lagata? us k pasandida channel pr jo gustakhi hui thi, court k orders k baad sab mulzmaan ko to nooray ne khud mulk se bahir bhagwaye hai. Ab hum kiya karain.
یہ بین البراعظمی فحاشی کی لہر ہے میرے بھائی جسکے آگے کوی دیوار نہیں ٹھہرتی یہ لہر سونامی کی طرح تمام دنیا کے نوجوانوں کو بہائے لئے جارہی ہے اس سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ دینی فرائض کو خود بھی ادا کریں اور بچوں کو بھی ترغیب دیں
Well we are unable to teach our youth importance and blessings of religion and at the same time we project the benifits of so called modernism.
may be we are to blame as much as them to be blamed.
Gov. main itni himmat hai bhi nahi k pabandi laganay jaisa kaam karay, jaali vote wali gov itna bara step nahi utha sakti, usay pata hai k phir sab media walay sach ko samnay le aye gay,
phir pasha party ka naam liye, oye pasha part koi mazaak nahi hai, samajh jao, jis din sach much ki pasha party a gayi na to sab apni apni billon main ghus jao gay.
۔ واقعی خدا بڑا بے نیاز ہے! مولویانہ فحاشی کی بات کی جاے تو ایک طرف یورپ اور امریکہ کی فری سیکس سوسائٹی ہے، دنیا بھر کی پچانوے فیصد پورن انڈسٹری ہے، جہاں ہم جنس پرستی بھی جائز ہے ، جہاں شراب بھی حلال ہے ؛ اور دوسری طرف ان سب چیزوں سے تقریبا پاک مسلم ممالک . ادھر نہ ہی کوئی عذاب ہے اور نہ ہی قہر . اب بندہ کیا بات کرے
اب یا تو نعوذباللہ خدا غلط ہے(جو کہ ناممکن ہے). یا پھر ان مولویوں کی فحاشی کی تعریف ہی غلط ہے، اور ان گمراہ دولے شاہ کے چوہوں کی عقل پر پردہ پڑ گیا ہے. شاید خدا کے نزدیک بھی فحاشی کی تعریف اور معانی وہی ہیں جو حسن نثار بتاتا ہے