- Joined
- Apr 19, 2010
- Posts
- 11,403
- Reaction score
- 18,786
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
خان نے بھابھی کو بھی بچوں کی غلط تعداد بتا دی
محترمہ آپ پانچ نہیں، خیر سے چھ بچوں کی اماں بن چکی ہیں۔۔ایک ہی جھٹکے میں
يہ اللہ کي رحمت ہے کہ اس نے پاکستان کي اکثريتي آبادي کے گناہ چھپارکھے ہيں اگر اس طرح لوگوں کے سامنے آجا ئيں تو يہاں کي اکثر آبادي منہ دکھانے کے قابل نہ رہے اس لئے مياں خاموش رہو اگر عمران گناہ گار ہے تو يہاں بہت سارے لوگ بہت ہي گناہ گار ہيں
[/size]
یہ بتا کر لگتا ہےتم نے اپنے گناہوں پر پردہ ڈال دیا
کہیں زانی خان کے قریبی رشتہ دار تو نہیں؟
جب ہم لوگ اسلامي نظام نافذ کرنے کا کہتے ہيں تو وہ بھى تم لوگوں کو چبھتا ہے پتہ ہے نا جب اسلامي نظام نافذ ہوگا تو کسي کے لئے نہ استشنيٰ رہے گا نہ کوئى چور دروازہ
نہ الطاف حسين کي سفارش صولت مرزا کو پھانسي سے بچا سکے گي نہ شريفوں کي وکالت سے ملک اسحاق جيسے لوگ بچ سکيں گے
جب حدود آرڈينينس کو نافذ کرنے کي بات کي جاتي ہے تو تم لوگ ہي ہو جو اس کي سب سے زيادہ مخالفت کرتے ہو
Lets see if pti wale abuse mubashar for such zaati mamla question???(hmm)
:lol:ذاتی معاملے ،
ساری باتیں چھوڑو یہ بتاؤ اس بدبخت کو پھانسی کب لگوا رہے ہو ؟
![]()
![]()
![]()
![]()
what a great answer ................very sensible lady :mash:
میں تو سمجھا تھا کہ تمہارے بھیجے میں گڑبڑ ہے، مگر تم تو آنکھوں سے بھی پیدل ہو
کونسے بدبخت کو
میں تو سمجھا تھا کہ تمہارے بھیجے میں گڑبڑ ہے، مگر تم تو آنکھوں سے بھی پیدل ہو
She is really sensible bhaii jan...aakhir EXPERIENCE b koi cheez hy.lol
waisay maryam nawaz bhi kafi sensible hay
تمھارا صرف بھيجا اور آنکھيں ہي خراب نہيں ہيں بلکہ تم دل کے بھي اندھے ہو
پہلے مجھے شک تھا اب یقین ہوگیا ۔ تم ہقین" جماعت اسلامی کے تربیت یافتہ مولوی ہو
zaani khan bary josh main bol rahy hoo, kaheen kuch qurbat to nahi rahy khan say ..........[/size]
یہ بتا کر لگتا ہےتم نے اپنے گناہوں پر پردہ ڈال دیا
کہیں زانی خان کے قریبی رشتہ دار تو نہیں؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|