Advertisement

Maine apna plot Rs.5 crore mai bech kar wo rakam Shaukat Khanum Peshawar Hospital main donate ki hai

Advertisement
ان صدقوں خیراتوں پر کوئی سیاست نہیں کرتا ، فیس بک کے مالک نے پینتالیس کھرب دئیے تو کیا اسے اب امریکا کا صدر بنا دیں
 
بہت خوب عمران خان
اسکا اجر آپ کو خدا ہی دے سکتا ہے ،سوشل ورک ہی آپ کی اصل فیلڈ ہے
معذرت لیکن عوامی سیاست آپ کے بس کا روگ نہیں
لیکن میرا آپ کو پھر بھی سلام ہے
​
 
پاکستان میں تو سیاست سارے کرپٹ لوگ کرتے ہیں

حالانکہ سیاست اس چیز کا نام ہے کہ عوام کے مفادات کا تحفظ کیسے کیا جاۓ

لیکن ہمارا وزیر اعظم صدر اپنے وزیروں مشیروں سے کہتا ہے کہ خوب لوٹو اور مجھے بھی حصہ دو
 
ان صدقوں خیراتوں پر کوئی سیاست نہیں کرتا ، فیس بک کے مالک نے پینتالیس کھرب دئیے تو کیا اسے اب امریکا کا صدر بنا دیں

نہیں امریکہ کا صدر کسی نوازشریف جیسے چور لیٹرے کو بننا چاہئے تاکہ امریکہ کا بھی پاکستان کی طرح ستیاناس ہوسکے۔ ایک اسحاق ڈار بھی امریکہ کو مل جائے تو امریکہ کا سوا ستیاناس
 
Advertisement

پاکستان میں تو سیاست سارے کرپٹ لوگ کرتے ہیں

حالانکہ سیاست اس چیز کا نام ہے کہ عوام کے مفادات کا تحفظ کیسے کیا جاۓ

لیکن ہمارا وزیر اعظم صدر اپنے وزیروں مشیروں سے کہتا ہے کہ خوب لوٹو اور مجھے بھی حصہ دو

ہمارے علاقےکے ایم پی اے زعیم قادری نے کچھ عرصہ پہلے ایک پلاٹ پر قبضہ کروایا تھا۔ا س پر پلاٹ پر حمزہ شہباز کا پلازہ بن رہا ہے۔ جس بدمعاش نے اس پلاٹ پر قبضہ کیا عوام کے ووٹوں سے یوسی چئیرمین بن چکا ہے۔جو کارندے اسکے ساتھ قبضے کرتے تھے وہ سب کے سب جنرل کونسلرز
 
Kia polt Pappu Niazi ny apni Hilall ki income sy purchase kia

Special safrish karvie NS ko, SKMH ky sadqa do, plot mila lucrative jaga par, sale kar dia

Saal hu gia is challenge, abhi tek Pasha Party ka koi social media worker jawab nahi dy saka.

Pappu Niazi ki mehnat or hilalal ki income ka 1 paisa SKMH mein lagia, anyone???

Bhieq zaror mangi SKMH, us biekh ky photo sessions ki waja sy aaj cheer leader h
 
ہمارے علاقےکے ایم پی اے زعیم قادری نے کچھ عرصہ پہلے ایک پلاٹ پر قبضہ کروایا تھا۔ا س پر پلاٹ پر حمزہ شہباز کا پلازہ بن رہا ہے۔ جس بدمعاش نے اس پلاٹ پر قبضہ کیا عوام کے ووٹوں سے یوسی چئیرمین بن چکا ہے۔جو کارندے اسکے ساتھ قبضے کرتے تھے وہ سب کے سب جنرل کونسلرز

یار ہمارے لوگوں کو پتہ ہی نہی ہے کہ انہوں نے کس کو سلام کرنا ہے اور کس کو گالی دینی ہے

جو بھی لینڈ کروزر میں بیٹھ جاتا ہے اس کو سلام کرتے ہیں

یہ بات مسلمانوں میں ہمیشہ سے ہے
پتہ نہی کیا بات ہے
 
Advertisement
nahi bhai main tu kahta hun quit karde tu acha hai, it is damaging PTI the only hope for pakistan

ٹورانٹو کی جس کھڑکی سے آپ کو خان "سونٹے" لگاتا ہوا نظر آتا ہے اس کھڑکی سے ایک تصویر کھینچ کر یہاں لگا دیں تو بہت اچھا ہو گا۔ ہم بھی تو دیکھیں خان "سونٹا" لگاتے ہوئے کیسا لگتا ہے (bigsmile)۔
اور یقین بھی آ جائے گا کہ خان یہ شوق بھی رکھتا ہے۔ صرف آپ کے کہنے سے یقین کوئی نہیں کرے گا۔ ثبوت چاہیے۔
 
koi zarorat nahi hai yakeen karne ki, wese bhi ye uska personal matter hai, as long as he is not corrupt
 
I do not think he shud have come on facebook, he tells us these things when he comes on TV interviews. Just make things happen in KPK and sort out party structure.
 
I would never understand why some people still support noora and zardari after seeing what they have done with this country. Rot in hell you supporters of corruption