بہت خوب عمران خان اسکا اجر آپ کو خدا ہی دے سکتا ہے ،سوشل ورک ہی آپ کی اصل فیلڈ ہے معذرت لیکن عوامی سیاست آپ کے بس کا روگ نہیں لیکن میرا آپ کو پھر بھی سلام ہے
نہیں امریکہ کا صدر کسی نوازشریف جیسے چور لیٹرے کو بننا چاہئے تاکہ امریکہ کا بھی پاکستان کی طرح ستیاناس ہوسکے۔ ایک اسحاق ڈار بھی امریکہ کو مل جائے تو امریکہ کا سوا ستیاناس
ہمارے علاقےکے ایم پی اے زعیم قادری نے کچھ عرصہ پہلے ایک پلاٹ پر قبضہ کروایا تھا۔ا س پر پلاٹ پر حمزہ شہباز کا پلازہ بن رہا ہے۔ جس بدمعاش نے اس پلاٹ پر قبضہ کیا عوام کے ووٹوں سے یوسی چئیرمین بن چکا ہے۔جو کارندے اسکے ساتھ قبضے کرتے تھے وہ سب کے سب جنرل کونسلرز

ٹورانٹو کی جس کھڑکی سے آپ کو خان "سونٹے" لگاتا ہوا نظر آتا ہے اس کھڑکی سے ایک تصویر کھینچ کر یہاں لگا دیں تو بہت اچھا ہو گا۔ ہم بھی تو دیکھیں خان "سونٹا" لگاتے ہوئے کیسا لگتا ہے(bigsmile)۔ اور یقین بھی آ جائے گا کہ خان یہ شوق بھی رکھتا ہے۔ صرف آپ کے کہنے سے یقین کوئی نہیں کرے گا۔ ثبوت چاہیے۔

I do not think he shud have come on facebook, he tells us these things when he comes on TV interviews. Just make things happen in KPK and sort out party structure.
I would never understand why some people still support noora and zardari after seeing what they have done with this country. Rot in hell you supporters of corruption