Writing was on the wall that pmln will loose to independant and pti and ppp will loose badly. I seen few programs to reached this conclusion week before election.
این اے 144 اوکاڑہ مسلم لیگ ن مقابلہ مسلم لیگ ن ایک شیر کا ٹکٹ هولڈر دوسرے نے ٹکٹ مانگی ملی نہیں . اور آزاد حثیت ستئ الیکشن لڑا . لیکن پی ٹی ائی نے شرف سوهنا جو کہ پی پی سے پی ٹی ایی میں ریکمار لگوا کا صاف هو کے ایا تها الیکشن میں دور دور تک نہیں نظر ا رها . حالانکہ مسلم لیگ ن کئ دو امیدوار آپس میں لڑ کر ووٹ بانٹ کر بهی پہلی دو پوزیشن پر هے اب تو رونا پڑے گا سونامی خان.
IK had a election jalsa in NA 144 which was attended by over 10K ptian. Today their candidate only secured 7k and lost zamanat. It means that PTI concerts attract more participants than the actual voters.
ضمانت اس سکیورٹی کی رقم کو کہتے ہیں جو جمع کروائی جاتی ہے دس فیصد سے زیادہ ووٹ لینے والے کو واپس مل جاتی ہے اور کم ووٹ ملیں تو نہیں ملتی ۔۔ اس کے سوا کوئی مسئلہ نہیں