Hahahahaha ! poor PTI
کوئی کونفرم کر سکتا ہے کہ یہ ضمانت ضبط ہونے کیصورت میں وو نیکسٹ الیکشن نہیں لڑ سکتا؟
بہرحال اچھا ہوا لیڈرشپ کو پیغام چلا گیا کہ لوگو کو یہ بندہ پسند نہیں تھا
شاہ صاھب کو ایک شو کاز نوٹس جاری کیا جائے کہ راوو سکندر کی موجودگی میں سوہنا کیوں پرفر کیا گیا؟
کوئ پابندی نہیں دوبارہ ضمانت ضبط کروانے پر
پابندی لگنی چایہے. کسی دوسرے کو موقع ملنا چاہیے
کوئی کونفرم کر سکتا ہے کہ یہ ضمانت ضبط ہونے کیصورت میں وو نیکسٹ الیکشن نہیں لڑ سکتا؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|