Heart Broken: This Afghan Refugee student of Grade 9 in a Peshawar School is handed over his School Leaving Certificate to leave Pakistan.
Really sad to see that what if all the Pakistanis living abroad for decades were told to go back........ all the people that wants them to go back see how your patriotism looks in real life
govt ko chahye at-least Afghan students ko scholarship dy... kyun k ager ye asy chalye gai tu INDIA in k dilo mian zehar bher dy ga Pakistan k khilaf... in students ko apny sath rekh ker in ko apna or apny mulk Pakistan ka dost bnana chahahye..
these people are not aliens. they have similar culture and values as us Pakistanis. they have become part of the society. I believe we should not force them out. this is against our culture as well.
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ آپ نے فرمایافرمایا میری امت قدم بابا قدم یہود و نصارا کی نقل کرے گی
ایک قانون اللہ کا ہے اور ایک اس دجالی نظام دنیا کا اور ہم اس دجالی نظام کو ملک کی بقا سمجھتے ہیں، جو افغانی اپنی مرضی سے افغانستان جانا چاہے وہ ٹھیک مگر زبردستی بھیجنا کہاں کا انصاف ہے یہ تو مسلمان ہیں ان عیسائی ملکوں میں آپ کو یا تو ہمیشہ رہنے کی اجازت دے دی جاتی ہے یا پھر کچھ عرصے بعد پاسپورٹ مگر سعودیہ سمیت جتنے بھی مسلمان ہیں ان میں اخلاقیات نام کوئی چیز ہے ہی نہیں، اگر حکمرانوہ میں اہلیت ہو تو یہ بچے آپ کا سرمایہ ہیں توانائی ہیں طاقت ہیں اگر آپ اس توانائی سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتے تو کوئی اور اٹھائے گا اور اس توانائی کی تابناکی آپ کو برداشت کرنا پڑے گی ،
پاکستانیوں کے لیے یہ ایک امتحان کا وقت ہے۔ایک طرف ہمیں اپنے اس ارادے پر جمے رہنا ہے کہ افغان بھائی اپنے وطن واپس جائیں تو دوسری جانب اس بات کا بھی خیال رکھنا ہے کہ بارڈر پر ہمارے جوانوں کی جو شہادتیں ہوئی ہیں ان کا ردعمل ان غریب اور لاچار افغان مزدوروں پر نہ ہو جن کا افغانستان کی حکومت کی پالیسیوں میں کوئی حصہ نہیں۔
پاکستان میں اپنے قیام کے دوران افغان مہاجرین بحیثیت ایک جماعت کے ریاست کے خلاف جرائم کے مرتکب نہیں ہوئے۔ انہوں نے چنے بیچنے سے لے کر ہمارے جوتے پالش کرنے تک سب کام کیے ہیں۔ انسانیت، قانون اور ہمارے مذہب کا تقاضہ ہے کہ کسی بے گناہ کے ساتھ زیادتی نہ ہو۔
افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے ایک جامع لائحہ عمل بننا چاہیے اور انہیں ایک سے دو سال کے عرصے میں باعزت طریقے سے ان کے وطن بھیجا جانا چاہیے۔ اگر اس عمل کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رونما ہوتی ہیں تو اس کامطلب ہوگا کہ ہم میں اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کوئی فرق نہیں۔ وہ بھی یہی کہتا ہے کہ مسلمانوں کو دھکے مار مارکر امریکہ سے نکالو۔