Advertisement

GEO getting billions of rupees from England & America to promote their agenda - Imran Khan

Advertisement
ساری عمر سیاستدانوں کا مذاق اڑانے والا میڈیا جب آپس میں دست و گریباں ہوا تو سیاستدان فرشتے لگنے لگے اخلاقی پستی کی انتہا ہی ہوگئی​

kiya matlab?
 
یہی بات لارڈ نزیر کتنے عرصے سے کہ رہا ہے مگر کسی نے کان تک نہیں دھرے

اوورسیز پاکستانیوں کو سننا تو ویسے بھی اس نا لائق حکومت کی آخری ترجیہات تک میں نہیں

​
 
اس پاگل خان کو صرف جیو نظر آرہا ہے ۔
دنیا اور ایکسپریس نیوز نے امریکہ سے ملین ڈلرز لئے ہیں۔ جو کھلی حقیقت ہے ۔
یہ اس پر کیوں نہی بولتا۔ ؟ کیوں یہ منافق ہے ؟
 
kiya matlab?

جیو اور باقی چینل جس طرح اپس میں دست گیربان ہے اور اس سب کو بھی بیچاری عوام ہی برداشت کر رہی ہے

کوئی ذرا سوچئے کو لے بیٹھا ہے تو کوئی محب وطن کا تاج پہننے کی کوشیش کر رہا ہے

اور کوئی دوسروں کی کردار کشی میں لگا ہے
عجیب تماشا سا لگا نظر ا رہا چننلز پر تو
 
Oh ANNI diya koi saboot v de day
Bonga khan jhoot bolda
 
Advertisement

جیو نے آئ ایس آئ پی غلط الزام لگایا

جیو نے دھاندلی کی
جیو کو غیر ملکوں سے فنڈنگ ہوتی ہے ،

بہتر یہی ہے سب الزمات ایک ہی دفعہ داغ دئیے جائیں ، بجاے اس کے ، روز مبشر لقمان کا پروگرام دیکھ کر صبح ایک اور الزام جڑ دیا جاے

:biggthumpup:اس تمام تبرے بازی کا منطقی انجام سپریم کورٹ میں ہونا ہے ، جہاں بغلوں سے کورے کاغز ہی برآمد ہونے ہیں ، ثبوت نہیں پیش ہونا​
 
Very serious Allegation
Is it just Geo or other Channels getting the Funding too ...

Cricket Coverage Scandal makes sense and they should be punished for it but PTV not Geo, why did not took part in Coverage bidding

But why would India pay Geo
Indians are not interested in Peace with Pakistan anymore,
Why would they Fund a Pakistani Channel for Aman Ki Asha
It was in Geo's interest to capture a huge market like India for its Urdu Dramas
 
جیو کے پالنے والے والدین برطانیہ اور امریکا ہیں اس لئے انہی کی پالیسی چلاتے ہیں پاکستان کے ساتھ غداری کیوں نہیں کریں گے
 
Advertisement
images
 
اس پاگل خان کو صرف جیو نظر آرہا ہے ۔
دنیا اور ایکسپریس نیوز نے امریکہ سے ملین ڈلرز لئے ہیں۔ جو کھلی حقیقت ہے ۔
یہ اس پر کیوں نہی بولتا۔ ؟ کیوں یہ منافق ہے ؟
لگتا ہے آپ کو کسی نے بولنے کا طریقہ نہیں سکهیا،(thumbsdown)
 
جیو نے آئ ایس آئ پی غلط الزام لگایا

جیو نے دھاندلی کی
جیو کو غیر ملکوں سے فنڈنگ ہوتی ہے ،

بہتر یہی ہے سب الزمات ایک ہی دفعہ داغ دئیے جائیں ، بجاے اس کے ، روز مبشر لقمان کا پروگرام دیکھ کر صبح ایک اور الزام جڑ دیا جاے

:biggthumpup:اس تمام تبرے بازی کا منطقی انجام سپریم کورٹ میں ہونا ہے ، جہاں بغلوں سے کورے کاغز ہی برآمد ہونے ہیں ، ثبوت نہیں پیش ہونا​
عمران خان نے آس حوالے سے کئی فائلیں جمع کی ہوئی ہیں،بس آنتظار ہے کسی دن جیو سپریم کورٹ میں جائے
 
Advertisement
لگتا ہے آپ کو کسی نے بولنے کا طریقہ نہیں سکهیا،(thumbsdown)

جس کی حمایت میں آپ بولے ہو۔ اس سے زیادہ اچھے طریقے سے بولا ہوں۔

لیکن آپ کبھی نہی کہو گے کہ عمران کو کسی نے بولنے کا طریقہ نہی سکھایا۔
کیا یہ منافقت نہی ؟

Very serious Allegation
Is it just Geo or other Channels getting the Funding too ...

Cricket Coverage Scandal makes sense and they should be punished for it but PTV not Geo, why did not took part in Coverage bidding

But why would India pay Geo
Indians are not interested in Peace with Pakistan anymore,
Why would they Fund a Pakistani Channel for Aman Ki Asha
It was in Geo's interest to capture a huge market like India for its Urdu Dramas
india has shares in geo tv.
 
جس کی حمایت میں آپ بولے ہو۔ اس سے زیادہ اچھے طریقے سے بولا ہوں۔

لیکن آپ کبھی نہی کہو گے کہ عمران کو کسی نے بولنے کا طریقہ نہی سکھایا۔
کیا یہ منافقت نہی ؟

عمران نے آپنے الزمات میں کہیں "پاگل" کا لفظ آستعمال نہیں کیا