Advertisement

Exclusive Interview to Siasat.pk - PMLN's Hina Butt clarifies her controversial Tweet during NA-120

Advertisement
Re: Exclusive - PMLN's Hina Butt on her controversial Tweet "people will vote for even a dog"

Hina double Butt! Gund comes out from both places!...(bigsmile)
 
Re: Exclusive - PMLN's Hina Butt on her controversial Tweet "people will vote for even a dog"

the voter was a do*g and this ****** is a .....how can tweet a bad comment of a jahil........our problem is that they are all ***** and kutyas
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: Exclusive Interview to Siasat.pk - PMLN's Hina Butt clarifies her controversial Tweet

she is 100% correct, and i agree with her, why?
Dogs wiil vote for their dogs. Very simple it is.
 
اس سیاست کی میرا کو گلالئی بنانے میں سیاست پی کے اپنا حصہ ڈالتے ہوئے
 
20729_86265845.jpg
 
Advertisement
Hearing her, I think she has no control over the social media. Maybe its handle by a central committee and representatives are assigned to various MPA's MNA's etc.
 
hei siasatpk man . you should have taken tab water fron NA120 to let her taste the good works pmln has done in last 35 years in that constituency. this pretty chic could have her show on tv but MPA without rigging not in million years.
 
اس سیاست کی میرا کو گلالئی بنانے میں سیاست پی کے اپنا حصہ ڈالتے ہوئے

کسی پٹواری کا ہی انٹرویو کرنا تھا۔۔تو اس سے اچھا تو ساڈہ گُجر تھا۔(bigsmile)۔
اور پٹوارن کا کرنا تھا تو ۔۔ اپڑیں مُقدس دا ویاہ تے اجے نئی ہویا اے۔
 
Last edited:
Advertisement
ہوا کا رخ بتا رہا کہ فورم انتظامیہ اب اگلا انٹرویو محترمہ گِلہ لئی المعروف گندے میسجز والی کا کرے گی
(bigsmile)
کوچۂ یار سے یا رب نہ اٹھانا ہم کو
اس برے حال میں بھی ہم تو یہیں اچھے ہیں
​
 
ہوا کا رخ بتا رہا کہ فورم انتظامیہ اب اگلا انٹرویو محترمہ گِلہ لئی المعروف گندے میسجز والی کا کرے گی
(bigsmile)
کوچۂ یار سے یا رب نہ اٹھانا ہم کو
اس برے حال میں بھی ہم تو یہیں اچھے ہیں
​

گُلُو بٹ اور گُلا لئی کے بعد گُل خان کا بھی حق بنتا ہے۔۔
 
Ijaz

My dislike for this thread.
(thumbsdown)

ہم نے تو اس انٹرویو کا بٹن دبانے کی بی زحمت نہیں کی اس محترمہ نے ٹویٹ کیوں کی تھی اس غم میں سیاست پی کے ہی دبلا ہو اور ان جیسے لوگوں کو ہائپ دیتا رہے

We are not interested in such rubbish people and their saying. I wish to know whose idea was to reach her.
Simply useless.
:angry_smile:
 
Tho aap k khyaal may baqio nay click karnay ki zahmath ki hogee...wah ji wah..
Kam az kam may nay tho lifafay ko dek kar hi mazmoon samaj liya tha...is liye bagher kholay hi apni rai day dalee..
 
Tho aap k khyaal may baqio nay click karnay ki zahmath ki hogee...wah ji wah..
Kam az kam may nay tho lifafay ko dek kar hi mazmoon samaj liya tha...is liye bagher kholay hi apni rai day dalee..

فکر نا کریں ، عامر لیاقت بھی سیاست پی کے ، کی پسندیدہ فہرست میں شامل ہے ، کوئی سوال پوچھنا ہے تو تیار رہیں

https://www.instagram.com/p/BZVnt34AFc_/

کسی زمانے میں ، پاکستانی فلموں کا سکرپٹ ، منظر نگاری ، اور اداکاری ، سب شاندار ہوتا تھا ، پھر ایسا نا رہا
جب ایسا نا رہا تو ، پھر کیا ہوا ؟ پھر سٹیج کا دور دورہ ہوا ، کنڈی نا کھڑکا سوہنیا ، سیدھا اندر آ ، بلو پا پا پا ، بلو پا پا پا . ہی معیار بن گیا

:biggthumpup:اب بھی کچھ اس طرح کا ارتقاء جاری ہے ،
 
٫:lol::lol::lol:۔۔۔

بڑے عرصے سے خچروں اور ****** کو ہمارے سروں پر تھوپنے کی کوشش جاری تھی۔۔۔جب صرف پی ٹی وی یا یکطرفہ میڈیا ہوتا تھا۔۔ مگر۔۔اب یہ سب اتنا آسان نہیں رہا۔۔۔۔٫

کیونکہ ۔۔اب اگر میڈیا کوئی بات کرتا ہے تو دیکھنے والے فورا اُسے جواب دیتے ہیں ۔۔یہ ایک سسٹم بن گیا۔۔اور اس آزاد سسٹم کی آزادی میں وقت کے ساتھ مزید اضافہ ہوتا جائے گا۔۔
ہوشیار اور سمجھدار۔۔۔میڈیا ہاوس ہو یا سوشل میڈیا کا کوئی فورم۔۔۔اُنہیں نا چاہتے ہوئے بھی اپنے وزیٹرز اور قارئین کی مرضی سے پروگرام بنانے پڑتے ہیں۔۔

جو ایسا نہیں کرتا۔۔۔یہ بے رحم سسٹم اُنہیں رونگتے ہوئے گُزر جاتا ہے۔۔۔اور اُن کی جگہ کوئی اور لے لیتا ہے۔۔

اس فورم کی سمجھداری یہ ہے کہ۔۔کسی کا انٹرویو لینے سے پہلے اپنے وزیٹرز یا ممبرز کی رائے لینے کی کوشش کرتا ہے۔۔مگر اس انٹرویو کو جیسے جلدبازی میں کیا گیا ہو۔۔ اتنی جلدبازی میں کہ اپڑیں باجی اینی کی رائے بھی نہیں لی گئی۔۔۔ وجہ کیا تھی یہ تو وہ ہی جانیں۔۔اُمید یہ ہی کی جاسکتی ہے کہ۔۔غلطی سے سبق سیکھ کر اگلا قدم اُٹھا ئیں گے۔۔
اس لمبے قصے سے میرا ہر گز یہ مطلب نہ لیا جائے کہ میں کسی نون لیگی کے انٹرویو کے خلاف ہوں۔۔بلکہ مقصد یہ تھا کہ۔۔کسی ڈھنگ کے بندے یا بندی کا تو لیتے۔۔۔یہاں اس میڈم نے کُتے والی بونگی چھوڑی اور وہاں ساڈی ٹیم پہنچ گئی اُن کے در پر۔۔لاحولا ولا قوۃ۔۔

​
 
فکر نا کریں ، عامر لیاقت بھی سیاست پی کے ، کی پسندیدہ فہرست میں شامل ہے ، کوئی سوال پوچھنا ہے تو تیار رہیں

https://www.instagram.com/p/BZVnt34AFc_/

کسی زمانے میں ، پاکستانی فلموں کا سکرپٹ ، منظر نگاری ، اور اداکاری ، سب شاندار ہوتا تھا ، پھر ایسا نا رہا
جب ایسا نا رہا تو ، پھر کیا ہوا ؟ پھر سٹیج کا دور دورہ ہوا ، کنڈی نا کھڑکا سوہنیا ، سیدھا اندر آ ، بلو پا پا پا ، بلو پا پا پا . ہی معیار بن گیا

:biggthumpup:اب بھی کچھ اس طرح کا ارتقاء جاری ہے ،

استاد جی
آپ کے کمنیٹس کا شکریہ آپ ہی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے میں بھی یہ ضرور کہوں گا کہ صرف فلم اورتھیٹر نہیں اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑایں گے تو آپ کو احساس ہوگا کہ نا صرف معاشرہ میں بگاڑ پیداہوا بلکہ گھر اور گھریلو زندگی بھی اسی کج روی کا شکار ہے اب آپ جیسے بالغ نظر سے بہتر کون جانتا ہے کہ آج کا گھر ،گھر نہیں بلکہ گیسٹ ،ریسٹ ہاؤس میں تبدیل ہو چکا ہے ( خصوصا" مری جیسےسیاحتی مقامات پر)جہاں شب بسری کے نام پرمنجی ،بستر کے علاوہ مہمانوں کے شراب اور شباب کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے رات گئے تک ان گھروں سے پائل کی جھنکار،سارنگی کی تان،شہنائی کی گونج اور کسی طبلچی کے طبلہ کی تھاپ سنائی دیتی ہے گویا گھر نہ ہوا کسی طوائف کا کوٹھا ہوگیا

​