check karo its against shekh rashid vs Noon leage .. n judge want to take this up !! cause noon leage wants it !!!
but when PTI wants it ? they are busy ?? F U !!
I doubt it if courts ever declare this election invalid due to rigging. These are Sharif courts they will take dictation from Noora ji, instead of announcing new election. I think this Election fraud would be justified on the roads otherwise there is no hope from these courts and whole system.
پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے دوبارہ الیکشن ہونے چائیں جس کی کی کبھی حکومت بنے گی اس کو مان لیں گے ورنہ ابھی تو جھرلو حکومت ہے جو چوردروازے سے زور دھندلی دھونس اور بدمعاشی سے پاکستانیوں کی گردن پر سوار ہوئی ہے۔ ابھی ایک جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا تو اینکر نے پوچھا اپ کو شرم نہیں اتی لوگوں کی زندگیوں سے کیھلتے ہوے تو جواب ایا جہاں ذرداری اور نواز جیسے لوگ حکومت بنا سکتے ہیں تو ہم ڈاکڑ کیوں نہیں بن سکتے ۔
شام غریباں ضرور منائیے لیکن مستقل دریاں بچھ کر نہ بیٹھ جائیے. اس مصروف زندگی میں کسی کے پاس آپکی شام غریباں، بین اور **** رونا سننے کے لیے وقت نہیں ہے.
اب شام غریباں منانی چھوڑیں اور اسمبلیوں میں جا کر عوام کے لیے کچھ کرکے دکھائیں تاکہ پانچ سال بعد عوام کو منہ دکھانے کے قابل ہو جائیں