Advertisement

CJ Saqib Nisar Jo Zaban Hamare Khilaaf Istemal Ker Rehe Hai Woh Unhe Zeb Nahi Deta, Phir Imran Khan

Advertisement
کبھی ثاقب نثار، تو کبھی جسٹس کھوسہ،، ان سب کے بولنے سے میاں دے ٹِڈ وچ وٹ پے جاندا اے۔

میاں صاحب کو چاہیئے کہ آئین میں ترمیم کی کوشش کریں کہ آئندہ سے سپریم کورٹ میں صرف گونگے جج ہی تعینات ہوں
 
???? ???? ??? ?? ?? ? ? ?
?? ????? ???? 30 ??? ?? ???? ???? ???? ???? ?? ???? ????
????? ???? ???? ????? "?????? ????" ?? ?? ??? ??
 
Advertisement
کبھی ثاقب نثار، تو کبھی جسٹس کھوسہ،، ان سب کے بولنے سے میاں دے ٹِڈ وچ وٹ پے جاندا اے۔

میاں صاحب کو چاہیئے کہ آئین میں ترمیم کی کوشش کریں کہ آئندہ سے سپریم کورٹ میں صرف گونگے جج ہی تعینات ہوں

In reality judges should be goonga Jnaab. They should speak through their decisions.
 
اس میں بالکل بھی کوئی شک نہیں کہ ججوں کو بیان نہیں دینے چاہئیں ورنہ لوگ ان کو جواب دینا شروع ہو جاتے ہیں اور جج کے مرتبے کا رعب یا احترام یا پرسٹیج ختم ہو جاتی ہے۔

لیکن پاکستان میں تو چائے والا، ریڑھی والا تک سیاست میں پی۔ایچ۔ڈی ہوتا ہے، اس لیے جج جیسا بندہ بھی اگر بول پڑے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاست پر بحث ہماری قوم کے ڈی این اے میں موجود ہے
 
Motabar CHOR keh raha hai ke mujhe CHOR na kaha jaye...The person who should be in Jail serving a jail term is asking for respect...ONLY IN A BANANA REPUBLIC..
 
Advertisement
Great rebuttal by Nawaz Sharif. Judges ko apnay misconduct k wajah se istefa dena chahyeh. Agar Nawaz Sharif chor, daku, ya Sicilian Godfather ha, tau usay os k jurm k saza dein ya xud buhtan tarashi k jurm mein istefa dein.
 
اس میں بالکل بھی کوئی شک نہیں کہ ججوں کو بیان نہیں دینے چاہئیں ورنہ لوگ ان کو جواب دینا شروع ہو جاتے ہیں اور جج کے مرتبے کا رعب یا احترام یا پرسٹیج ختم ہو جاتی ہے۔

لیکن پاکستان میں تو چائے والا، ریڑھی والا تک سیاست میں پی۔ایچ۔ڈی ہوتا ہے، اس لیے جج جیسا بندہ بھی اگر بول پڑے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاست پر بحث ہماری قوم کے ڈی این اے میں موجود ہے
بابا راشہ " دی رپورٹر" شرو شو۔ ۔ ۔
یہ ہیں وہ الفاظ جو میرا چھٹی جماعت کا بچّہ کہہ کر روز
بلاتا ہے۔۔ تاکہ اُسکو ٹی وی دیکھنے کے لئے کمپنی مل سکے

بچّے بھی سیاسی ہو گئے ۔ ۔ ۔
:)
 
جج ہمیشہ سے ریمارکس دیتے چلے آۓ ہیں....جسٹس خلیل الرحمن رمدے جب لاہور ہائی کورٹ کا جج تھا تو اسکے ریمارکس سننے کے لئے لوگ اسکی عدالت جایا کرتے تھے (اتنے مزے دار ریمارکس دیتا تھا)....فیصلے لکھتے ہوۓ ججوں کے اختلافی یا اضافی نوٹ بھی ایک بہت عام بات ہے.....بس اس مرتبہ یہ ہوا ہے کہ ججوں کے ریمارکس، اضافی و اختلافی نوٹس کو پانامہ کیس، بنی گالا کیس میں غیر معمولی اہمیت ملی ہے....اخباروں، ٹی وی، جلسوں میں ججوں کے ریمارکس کا بہت چرچا ہوا ہے......باقی تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ......جہاں جج گونگے ہوتے ہیں وہاں ججوں کے خلاف بھونکنے والی زبانوں کو بھی اداروں نے لگام ڈالی ہوئی ہوتی ہے.....کیونکہ جج کے دیے ہوے فیصلوں سے تو اختلاف کیا جا سکتا ہے، اپیل کی جا سکتی ہے مزید اونچی عدالت میں جایا جا سکتا ہے لیکن جج کی ذات کے خلاف بکواس کرنے کا مطلب ہے کہ پورے نظام انصاف سے عوام کا اعتماد اٹھا دیا جاۓ.....ایسی صورت میں ملک صرف اور صرف افراتفری اور انتہائی صورت میں خانہ جنگی کی طرف چلا جاتا ہے.....ابھی گنجے اور اسکے حواریوں کو کون یہ سمجھاۓ ؟
ویسے سب سے مزیدار بات یہ ہے کہ نونیوں کا تمام عتاب چیف جسٹس پر پڑتا ہے جو بیچارہ پانامہ بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا بلکہ نونیوں نے شروع میں مٹھایاں کھائی تھیں کہ ''اپنا بندہ'' چیف جسٹس لگ گیا ہے اب روک سکو تو روک لو
​
In reality judges should be goonga Jnaab. They should speak through their decisions.

اس میں بالکل بھی کوئی شک نہیں کہ ججوں کو بیان نہیں دینے چاہئیں ورنہ لوگ ان کو جواب دینا شروع ہو جاتے ہیں اور جج کے مرتبے کا رعب یا احترام یا پرسٹیج ختم ہو جاتی ہے۔

لیکن پاکستان میں تو چائے والا، ریڑھی والا تک سیاست میں پی۔ایچ۔ڈی ہوتا ہے، اس لیے جج جیسا بندہ بھی اگر بول پڑے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاست پر بحث ہماری قوم کے ڈی این اے میں موجود ہے
 
Advertisement
ویسے سب سے مزیدار بات یہ ہے کہ نونیوں کا تمام عتاب چیف جسٹس پر پڑتا ہے جو بیچارہ پانامہ بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا بلکہ نونیوں نے شروع میں مٹھایاں کھائی تھیں کہ ''اپنا بندہ'' چیف جسٹس لگ گیا ہے اب روک سکو تو روک لو
​

اب بھی یہی آس لگائے بیٹھے ہیں کہ 2022 تک اپنے بندے جج لگ جائیں گے

طلال، نہال اور دانیال کو نوٹس بہت پہلے ہی بھیج دینے چاہئیے تھے

سپریم کورٹ نے مجھے کیوں نکالا اور طلال وغیرہ کی جگت بازی پر پہلے وارننگ دی ہوتی تو نوبت یہاں تک نہ آتی ، اور نہ عاصمہ جہانگیر کو مرنا پڑتا
 
لگتا ھے جوڈیشری پارٹی بن چکی ھے
نواز شریف کو نہ انصاف ملے گا اور نہ وہ اس
کی توقع کرے

بس پورے پاکستان میں نواز شریف فیملی ھی صرف کورپٹ ھے باقی سب کا مال جایز ھے . ایک پولیس افسر کا بیٹا
اربو پتی بن گیا کیسے کوئی فرق نہیں پڑتا

چار سو لوگو کا نام پانامہ میں ھے بشمول ایک حاضر سروس جج
کے

دو سو سے اوپر لوگو کا نام ھے دبئی پراپرٹی لسٹ میں

زرداری اور مشرف اور ترین اور راجہ رینٹل کو کلین چٹ دی ہوئی ھے نیب اور جوڈیشری
نے

تو ھم اس کو کیا کہیں کوئی ہمیں بھی تو سمجھانے

اس سے اچھی وہ گورنمنٹ ھے جو یس سر کہے اپنا مال بناۓ اور
پاکستان کی عوام کے لیے کچھ نہ کرے اور سارے پیسے ہضم کر جاۓ

ایسٹیبلشمنٹ جھوٹے کیس بنا کر مجبور کرتی ھے سیاست دانو کو پاکستان سے
باہر جانے اور اثاثے بنانے کے لئے

سب کا بلا تفریق احتساب کرو
یا نواز شریف کی بھی جان چھوڑ دو اور ڈرامے بند کرو
بوہت ھو چکا . پاکستان کو ترقی کی رہ پر ڈالنے کی اتنی سزا
بوہت ھے
 
Last edited:
شاہ جی کچھ بھی نہیں ہو رہا جیسے آپ کہ رہے ہیں - مثلا یہ ہے کہ لفظی توہین کی تحریک ہے جو اپ کے رنگیلے نے چلا دی ہے اس ماں دھرتی کو اور پلید کر دیا ہے اس غلیظ انسان نے اس دھرتی کو - میں اگر ای کے فین سے راجہ راول ہوا ہوں تو اسی لفاظی پر کو لکھ لعنت کہ کے ہوا ہوں اور اب میں مجبور ہو گیا ہوں اپنا دفاع اسی ہتھیار سے کرنے پر- کسی نے ججوں کو گلیاں نہیں دینی اگر جج گالیاں نہ دیں - اپ کو پتا ہی ہے کہ کبھی سات یا اٹھ ججوں نے بھٹو کو قاتل کہا تھا - آج سری دنیا اس فیصلے کو جوڈیشل مرڈر کہ کر انہی ججوں کو قاتل کہ رہی ہے
کل میں بہن تبسم سے کہ رہا تھا کہ چلو ہم دونوں عمران علی کے خلاف فیصلے کا ایک ایک لفظ پڑھیں گے ایئر دیکھیں گے کہ اس کو موت کی سزا سناتے ہوے
اس کی کتنی لفظی تذلیل کی جا تی ہے - میں اپ کو بھی دعوت دیتا ہوں اس انلسیز میں اپ بھی شامل ہوں پلیز

دوسری بات کبھی یہ بھی سوچ لیا کریں کہ ایک شخص جو اپنے اپ کو عوامی نمائندہ کہتا ہو اور جب عوام سے پوچھنے جاۓ تو عوام اس کو دھدکار دے تو کیا یہ ذلت نہیں ہوتی - الله کیسے گلی گلی کوچہ کوچہ رسوا کر رہا ہے اپ کے رنگیلے کو کبھی نظر آیا جناب اپ کو

جج ہمیشہ سے ریمارکس دیتے چلے آۓ ہیں....جسٹس خلیل الرحمن رمدے جب لاہور ہائی کورٹ کا جج تھا تو اسکے ریمارکس سننے کے لئے لوگ اسکی عدالت جایا کرتے تھے (اتنے مزے دار ریمارکس دیتا تھا)....فیصلے لکھتے ہوۓ ججوں کے اختلافی یا اضافی نوٹ بھی ایک بہت عام بات ہے.....بس اس مرتبہ یہ ہوا ہے کہ ججوں کے ریمارکس، اضافی و اختلافی نوٹس کو پانامہ کیس، بنی گالا کیس میں غیر معمولی اہمیت ملی ہے....اخباروں، ٹی وی، جلسوں میں ججوں کے ریمارکس کا بہت چرچا ہوا ہے......باقی تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ......جہاں جج گونگے ہوتے ہیں وہاں ججوں کے خلاف بھونکنے والی زبانوں کو بھی اداروں نے لگام ڈالی ہوئی ہوتی ہے.....کیونکہ جج کے دیے ہوے فیصلوں سے تو اختلاف کیا جا سکتا ہے، اپیل کی جا سکتی ہے مزید اونچی عدالت میں جایا جا سکتا ہے لیکن جج کی ذات کے خلاف بکواس کرنے کا مطلب ہے کہ پورے نظام انصاف سے عوام کا اعتماد اٹھا دیا جاۓ.....ایسی صورت میں ملک صرف اور صرف افراتفری اور انتہائی صورت میں خانہ جنگی کی طرف چلا جاتا ہے.....ابھی گنجے اور اسکے حواریوں کو کون یہ سمجھاۓ ؟
ویسے سب سے مزیدار بات یہ ہے کہ نونیوں کا تمام عتاب چیف جسٹس پر پڑتا ہے جو بیچارہ پانامہ بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا بلکہ نونیوں نے شروع میں مٹھایاں کھائی تھیں کہ ''اپنا بندہ'' چیف جسٹس لگ گیا ہے اب روک سکو تو روک لو
​

اب بھی یہی آس لگائے بیٹھے ہیں کہ 2022 تک اپنے بندے جج لگ جائیں گے

طلال، نہال اور دانیال کو نوٹس بہت پہلے ہی بھیج دینے چاہئیے تھے

سپریم کورٹ نے مجھے کیوں نکالا اور طلال وغیرہ کی جگت بازی پر پہلے وارننگ دی ہوتی تو نوبت یہاں تک نہ آتی ، اور نہ عاصمہ جہانگیر کو مرنا پڑتا
 
In reality judges should be goonga Jnaab. They should speak through their decisions.

ججز نے اپنے تفصیلی فیصلے میں میاں صاحب اور انکے خاندان کے بارے میں جو کچھ لکھا تھا وہ کون سا آپ نے مان لیا ہے