اس میں بالکل بھی کوئی شک نہیں کہ ججوں کو بیان نہیں دینے چاہئیں ورنہ لوگ ان کو جواب دینا شروع ہو جاتے ہیں اور جج کے مرتبے کا رعب یا احترام یا پرسٹیج ختم ہو جاتی ہے۔
لیکن پاکستان میں تو چائے والا، ریڑھی والا تک سیاست میں پی۔ایچ۔ڈی ہوتا ہے، اس لیے جج جیسا بندہ بھی اگر بول پڑے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاست پر بحث ہماری قوم کے ڈی این اے میں موجود ہے
Motabar CHOR keh raha hai ke mujhe CHOR na kaha jaye...The person who should be in Jail serving a jail term is asking for respect...ONLY IN A BANANA REPUBLIC..
Great rebuttal by Nawaz Sharif. Judges ko apnay misconduct k wajah se istefa dena chahyeh. Agar Nawaz Sharif chor, daku, ya Sicilian Godfather ha, tau usay os k jurm k saza dein ya xud buhtan tarashi k jurm mein istefa dein.
اس میں بالکل بھی کوئی شک نہیں کہ ججوں کو بیان نہیں دینے چاہئیں ورنہ لوگ ان کو جواب دینا شروع ہو جاتے ہیں اور جج کے مرتبے کا رعب یا احترام یا پرسٹیج ختم ہو جاتی ہے۔
لیکن پاکستان میں تو چائے والا، ریڑھی والا تک سیاست میں پی۔ایچ۔ڈی ہوتا ہے، اس لیے جج جیسا بندہ بھی اگر بول پڑے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاست پر بحث ہماری قوم کے ڈی این اے میں موجود ہے
بابا راشہ " دی رپورٹر" شرو شو۔ ۔ ۔ یہ ہیں وہ الفاظ جو میرا چھٹی جماعت کا بچّہ کہہ کر روز بلاتا ہے۔۔ تاکہ اُسکو ٹی وی دیکھنے کے لئے کمپنی مل سکے بچّے بھی سیاسی ہو گئے ۔ ۔ ۔ :)
جج ہمیشہ سے ریمارکس دیتے چلے آۓ ہیں....جسٹس خلیل الرحمن رمدے جب لاہور ہائی کورٹ کا جج تھا تو اسکے ریمارکس سننے کے لئے لوگ اسکی عدالت جایا کرتے تھے (اتنے مزے دار ریمارکس دیتا تھا)....فیصلے لکھتے ہوۓ ججوں کے اختلافی یا اضافی نوٹ بھی ایک بہت عام بات ہے.....بس اس مرتبہ یہ ہوا ہے کہ ججوں کے ریمارکس، اضافی و اختلافی نوٹس کو پانامہ کیس، بنی گالا کیس میں غیر معمولی اہمیت ملی ہے....اخباروں، ٹی وی، جلسوں میں ججوں کے ریمارکس کا بہت چرچا ہوا ہے......باقی تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ......جہاں جج گونگے ہوتے ہیں وہاں ججوں کے خلاف بھونکنے والی زبانوں کو بھی اداروں نے لگام ڈالی ہوئی ہوتی ہے.....کیونکہ جج کے دیے ہوے فیصلوں سے تو اختلاف کیا جا سکتا ہے، اپیل کی جا سکتی ہے مزید اونچی عدالت میں جایا جا سکتا ہے لیکن جج کی ذات کے خلاف بکواس کرنے کا مطلب ہے کہ پورے نظام انصاف سے عوام کا اعتماد اٹھا دیا جاۓ.....ایسی صورت میں ملک صرف اور صرف افراتفری اور انتہائی صورت میں خانہ جنگی کی طرف چلا جاتا ہے.....ابھی گنجے اور اسکے حواریوں کو کون یہ سمجھاۓ ؟ ویسے سب سے مزیدار بات یہ ہے کہ نونیوں کا تمام عتاب چیف جسٹس پر پڑتا ہے جو بیچارہ پانامہ بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا بلکہ نونیوں نے شروع میں مٹھایاں کھائی تھیں کہ ''اپنا بندہ'' چیف جسٹس لگ گیا ہے اب روک سکو تو روک لو
اس میں بالکل بھی کوئی شک نہیں کہ ججوں کو بیان نہیں دینے چاہئیں ورنہ لوگ ان کو جواب دینا شروع ہو جاتے ہیں اور جج کے مرتبے کا رعب یا احترام یا پرسٹیج ختم ہو جاتی ہے۔
لیکن پاکستان میں تو چائے والا، ریڑھی والا تک سیاست میں پی۔ایچ۔ڈی ہوتا ہے، اس لیے جج جیسا بندہ بھی اگر بول پڑے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاست پر بحث ہماری قوم کے ڈی این اے میں موجود ہے
ویسے سب سے مزیدار بات یہ ہے کہ نونیوں کا تمام عتاب چیف جسٹس پر پڑتا ہے جو بیچارہ پانامہ بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا بلکہ نونیوں نے شروع میں مٹھایاں کھائی تھیں کہ ''اپنا بندہ'' چیف جسٹس لگ گیا ہے اب روک سکو تو روک لو
شاہ جی کچھ بھی نہیں ہو رہا جیسے آپ کہ رہے ہیں - مثلا یہ ہے کہ لفظی توہین کی تحریک ہے جو اپ کے رنگیلے نے چلا دی ہے اس ماں دھرتی کو اور پلید کر دیا ہے اس غلیظ انسان نے اس دھرتی کو - میں اگر ای کے فین سے راجہ راول ہوا ہوں تو اسی لفاظی پر کو لکھ لعنت کہ کے ہوا ہوں اور اب میں مجبور ہو گیا ہوں اپنا دفاع اسی ہتھیار سے کرنے پر- کسی نے ججوں کو گلیاں نہیں دینی اگر جج گالیاں نہ دیں - اپ کو پتا ہی ہے کہ کبھی سات یا اٹھ ججوں نے بھٹو کو قاتلکہا تھا - آج سری دنیا اس فیصلے کو جوڈیشل مرڈر کہ کر انہی ججوں کوقاتلکہ رہی ہے کل میں بہن تبسم سے کہ رہا تھا کہ چلو ہم دونوں عمران علی کے خلاف فیصلے کا ایک ایک لفظ پڑھیں گے ایئر دیکھیں گے کہ اس کو موت کی سزا سناتے ہوےاسکی کتنی لفظی تذلیل کی جا تی ہے - میں اپ کو بھی دعوت دیتا ہوں اس انلسیز میں اپ بھی شامل ہوں پلیز
دوسری بات کبھی یہ بھی سوچ لیا کریں کہ ایک شخص جو اپنے اپ کو عوامی نمائندہ کہتا ہو اور جب عوام سے پوچھنے جاۓ تو عوام اس کو دھدکار دے تو کیا یہ ذلت نہیں ہوتی - الله کیسے گلی گلی کوچہکوچہرسوا کر رہا ہے اپ کے رنگیلے کو کبھی نظر آیا جناب اپ کو