Advertisement

"Altaf Hussain to appear in Court tomorrow"-Dunya Alerts Har baat ki Khabar

ehod.png



Is this tweet genuine?

https://twitter.com/Dunya_Alerts/status/357219677950312448
 
Advertisement
ایم کیو ایم کے فطرانہ بھتے خور اس مرتبہ 10 فیصد رعایت دے رہے بلیک میں 100 روپے کا فطرانہ 90 روپے میں -

Great Extortionists Discount rush now....

عشرت العباد چہل قدمی سے گریز اور سی سی ٹی وی کیمروں سے دومنٹ کی مسافت تک رہیں اب اکیلا بے چارہ بی بی سی آخر کتنی دستاویزی فلمیں بنائے؟

نام: عشرت العباد، جماعت و نظریات: رِحلتُ العباد

;-)
 
Last edited:
Advertisement
Bus aj say kal tak logoon ka kahna hazam nahee hoga. Kareena ka istimal kareeen
 
Advertisement
اکاونٹ کا پتا نہیں لیکن خبر سچی ہے اسامہ غازی اور کامران خان کا شو دیکھو آج کا ​

کچھ زیادہ ہونے والا نہیں ہے. پاکستانی اور برطانوی حکومتیں اس بات پر متفق ہوگئیں ہیں کہ الطاف حسسیں کو اتنا گندا اور ذلیل کردو کہ کراچی کے پاگل پاکستانی عوام خود ہی اس کو پوجنا جھوڑ دیں.
 
کچھ زیادہ ہونے والا نہیں ہے. پاکستانی اور برطانوی حکومتیں اس بات پر متفق ہوگئیں ہیں کہ الطاف حسسیں کو اتنا گندا اور ذلیل کردو کہ کراچی کے پاگل پاکستانی عوام خود ہی اس کو پوجنا جھوڑ دیں.
آج سکاٹ لینڈ یارڈ والے پاکستان میں پکڑے گئے دو بندوں سے تفتیش کر کے واپس گئے ہیں
جو لندن قتل کر کے سری لنکا بھاگے تھے اور واپسی پر کراچی میں پکڑے گئے تھے
​
 
كراچی كے ایك دوست نے بتایا هے كه اهل كراچی سے اپیل كی گئی هے كه وه الطاف بهائی كے لے بے حساب ۔۔۔ یاسلام ۔۔۔۔ كا ورد كیا جائے۔ كیا بات هے،آپ سب لوگ كون سا ورد كر رهے هیں۔​