کچھ زیادہ ہونے والا نہیں ہے. پاکستانی اور برطانوی حکومتیں اس بات پر متفق ہوگئیں ہیں کہ الطاف حسسیں کو اتنا گندا اور ذلیل کردو کہ کراچی کے پاگل پاکستانی عوام خود ہی اس کو پوجنا جھوڑ دیں.
کچھ زیادہ ہونے والا نہیں ہے. پاکستانی اور برطانوی حکومتیں اس بات پر متفق ہوگئیں ہیں کہ الطاف حسسیں کو اتنا گندا اور ذلیل کردو کہ کراچی کے پاگل پاکستانی عوام خود ہی اس کو پوجنا جھوڑ دیں.
آج سکاٹ لینڈ یارڈ والے پاکستان میں پکڑے گئے دو بندوں سے تفتیش کر کے واپس گئے ہیں جو لندن قتل کر کے سری لنکا بھاگے تھے اور واپسی پر کراچی میں پکڑے گئے تھے
كراچی كے ایك دوست نے بتایا هے كه اهل كراچی سے اپیل كی گئی هے كه وه الطاف بهائی كے لے بے حساب ۔۔۔ یاسلام ۔۔۔۔ كا ورد كیا جائے۔ كیا بات هے،آپ سب لوگ كون سا ورد كر رهے هیں۔