سیہون شریف کے سید عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں زیرِ علاج بچے کے جسم میں دو دل ہونے کا انکشاف ہوا ہے، دو دل رکھنے والے 4 سال کے بچے کا تعلق نواب شاہ قاضی احمد سے ہے۔
بچے کے والد نے کہا کہ بیٹے کو چیک اپ کے لیے این آئی سی وی ڈی سیہون لایا تو ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ کرائے۔ ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی ڈاکٹر معین الدین صدیقی نے بتایا کہ ٹیسٹ میں بچے کے جسم میں دو دل پائے گئے ہیں۔
اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ 4 سالہ بچے کامران کا ایک دل دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب ہے، میڈیکل سائنسز میں جسم میں دو دل ہونے جیسے کیسز بہت کم سامنے آتے ہیں۔ اس بچے کا علاج کرنے والے ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر عبدالرحمان جمالی نے کہا کہ میں نے پہلی بار ایسا کیس دیکھا ہے۔ فی الحال تو بچے کو دل کا کوئی مسئلہ نہیں مگر مستقبل میں اس بچے کیلئے یہ تکلیف کا باعث بن سکتے ہیں لہٰذا میں اس بچے کو علاج کے لیے کراچی بھیجنا ضروری سمجھتا ہوں۔
یاد رہے کہ ایسا کئی کیسز میں ہوتا ہے جن میں دل سبجیکٹ کے بائیں طرف کی بجائے دائیں طرف ہوتا ہے مگر ایک سینے میں دو دلوں کا کیس شاذونادر ہی سامنے آتا ہے۔
اب اللہ نے تیری مت مار دی ہے تو کوئی کیا کر سکتا ہے
اس آئیت کا مطلب فزیکل دو دل نہیں ہیں اس کا مطلب ہے کفر اور ایمان ایک دل میں جمع ہونا ہے کہ ایک بندہ کافر بھی ہو اور مسلمان بھی ایک ہی وقت میں ہو حالانکہ تیرے جیسا بیوقوف بھی ایسا نہیں کر سکتا
اب اللہ نے تیری مت مار دی ہے تو کوئی کیا کر سکتا ہے
اس آئیت کا مطلب فزیکل دو دل نہیں ہیں اس کا مطلب ہے کفر اور ایمان ایک دل میں جمع ہونا ہے کہ ایک بندہ کافر بھی ہو اور مسلمان بھی ایک ہی وقت میں ہو حالانکہ تیرے جیسا بیوقوف بھی ایسا نہیں کر سکتا
میں نے یہی کہا ہے کہ اللہ کسی کو سوٹے نہیں مارتا بس مت مار دیتا ہے اور پھر بندہ د یکھتا ہے مگر اسے نظر نہیں آتا سنتا ہے مگر سمجھ نہیں آتا بولتا ہے مگر بے معنی الفاظ اسکے منہ سے نکلتے ہیں اور اللہ نے تیری مت مار دی ہے اب تو سر پھٹولتا رہ یہی تیرا مقدر ہے ہاں البتہ اگر توبہ کر لے
میں نے یہی کہا ہے کہ اللہ کسی کو سوٹے نہیں مارتا بس مت مار دیتا ہے اور پھر بندہ د یکھتا ہے مگر اسے نظر نہیں آتا سنتا ہے مگر سمجھ نہیں آتا بولتا ہے مگر بے معنی الفاظ اسکے منہ سے نکلتے ہیں اور اللہ نے تیری مت مار دی ہے اب تو سر پھٹولتا رہ یہی تیرا مقدر ہے ہاں البتہ اگر توبہ کر لے
مولوی صاحب۔۔۔ مت کس کی ماری گئی ہے، زمینی حقائق تو کچھ اور بتاتے ہیں، وہ جو آج کی دنیا میں سب سے دھتکارے ہوئے اور بے کار لوگ ہیں، جن کی جدید دنیا میں کوئی اچیومنٹ کوئی کنٹری بیوشن نہیں ہے، جن کا علم سے کوئی واسطہ نہیں ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے سوا باقی سب کی مت ماری گئی ہے۔ حالانکہ صورتِ حال یہ ہے کہ اگر سیکولر معاشروں کی ایجادات کو پل بھر کیلئے ہٹا دیا جائے تو تم جیسوں کو یہ لکھنے کیلئے بھی جگہ نہ ملے گی کہ کس کی مت ماری گئی ہے، یہ کمپیوٹر، براؤزر، کمپلیکس کمپیوٹر لینگویجز، انٹرنیٹ کا پیچیدہ نظام، سیٹلائٹ، جی پی ایس، روبوٹس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ، خلاؤں کو کھوجنے والے روورز، میڈیکل سائنس میں نت نئی دریافتیں اور ایجادات کرکے انسانی زندگی کو آسان بنانے والے زیادہ تر غیر مذہبی لوگ ہیں جن کا مذہب سے کوئی واسطہ نہیں ہے، دوسری طرف اسلامی دنیا ہے جس میں ابھی تک استنجوں کے طریقے، ناک میں انگلی گھمانے کے مسائل، پانی نہ ملنے کی صورت میں گھیسی کرنے کا طریقہ، داڑھی کی شرعی لمبائی ماپنے، زیرِ ناف بال مونڈنے کے اسلامی طریقوں پر ریسرچ ہورہی ہے اور تم جیسوں کے نزدیک یہ کامیاب ترین لوگ ہیں۔۔
زمانہ مگر فرق نہیں کرتا، وہ ہر کسی کو اس کے صحیح مقام پر رکھتا ہے، اسی لئے آج امریکہ اور وہ قومیں جن کو مسلمان گمراہ سمجھتے ہیں، وہ مریخ پر پہنچے ہوئے ہیں اور مسلمان کہاں ہیں؟ سب کے سامنے ہے۔۔
مولوی صاحب۔۔۔ مت کس کی ماری گئی ہے، زمینی حقائق تو کچھ اور بتاتے ہیں، وہ جو آج کی دنیا میں سب سے دھتکارے ہوئے اور بے کار لوگ ہیں، جن کی جدید دنیا میں کوئی اچیومنٹ کوئی کنٹری بیوشن نہیں ہے، جن کا علم سے کوئی واسطہ نہیں ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے سوا باقی سب کی مت ماری گئی ہے۔ حالانکہ صورتِ حال یہ ہے کہ اگر سیکولر معاشروں کی ایجادات کو پل بھر کیلئے ہٹا دیا جائے تو تم جیسوں کو یہ لکھنے کیلئے بھی جگہ نہ ملے گی کہ کس کی مت ماری گئی ہے، یہ کمپیوٹر، براؤزر، کمپلیکس کمپیوٹر لینگویجز، انٹرنیٹ کا پیچیدہ نظام، سیٹلائٹ، جی پی ایس، روبوٹس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ، خلاؤں کو کھوجنے والے روورز، میڈیکل سائنس میں نت نئی دریافتیں اور ایجادات کرکے انسانی زندگی کو آسان بنانے والے زیادہ تر غیر مذہبی لوگ ہیں جن کا مذہب سے کوئی واسطہ نہیں ہے، دوسری طرف اسلامی دنیا ہے جس میں ابھی تک استنجوں کے طریقے، ناک میں انگلی گھمانے کے مسائل، پانی نہ ملنے کی صورت میں گھیسی کرنے کا طریقہ، داڑھی کی شرعی لمبائی ماپنے، زیرِ ناف بال مونڈنے کے اسلامی طریقوں پر ریسرچ ہورہی ہے اورتم جیسوں کے نزدیک یہ کامیاب ترین لوگ ہیں۔۔
زمانہ مگر فرق نہیں کرتا، وہ ہر کسی کو اس کے صحیح مقام پر رکھتا ہے، اسی لئے آج امریکہ اور وہ قومیں جن کو مسلمان گمراہ سمجھتے ہیں، وہ مریخ پر پہنچے ہوئے ہیں اور مسلمان کہاں ہیں؟ سب کے سامنے ہے۔۔
میں نے کہا ہے نا کہ اللہ نے تیری مت مار دی ہے اب تو بولے گا یا لکھے کا اول فول ہی بکے گا اب دیکھ نا تو کچھ لوگوں کو میرے نزدیک کامیاب ترین لوگ کہہ رہا ہے حالانکہ میں نے ایسا نہیں کہا مگر چونکہ تجھے ایسا ہی سجھائی دے رہا ہے تو تو اسے ہی حقیقت سمجھ رہا ہے مگر جب تک تو خود توبہ نہیں کرے گا اس وقت تک تجھ پر حقیقت نہیں کھلے گی اور تو اسی طرح ٹامک ٹوئیاں مارتا رہے گا دیواروں سے سر ٹکراتا رہے گا میری دعا ہے کہ اللہ تجھے شفا دے
اس کا جواب یہ ہے کہ کلام اللہ میں ماضی کے مطابق اللہ نے فرما ہے کہ نزول وحی تک اللہ نے ایسا کوئی شخص پیدا نہیں کیا جس کے سینے میں دو دل ہوں اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ ایسے بچے مستقبل میں کبھی پیدا نہیں ہوں گے .
قرآن میں ماجعل صیغہ ماضی کا ہے جس کا حاصل یہ ہے کہ کہ نذول قرآن کے وقت تک اللہ نے کسی کے دو دل نہیں بنائے اس سے کہاں یہ لازم آیا کہ کہ ائیندہ بھی کسی کے دو دل بھی نہیں بنائیں گیں پس اگر یہ واقعہ ہوا بھی تو قرآن پر کوئی اشکال نہیں.