Advertisement

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺷﯿﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺁﭖ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﻮﺩ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺻﺮﻑ ﮨﮉﯾﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺩﻭﺭ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻭﺳﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﺑﮭﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ، ﺷﯿﺮ ﻧﮯ ﺳﺮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﺧﺘﻢ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻥ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﮐﮭﺎ

ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺼﮧ ﮨﮯ ، ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﺷﮑﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻖ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﻮﮞ ، ﭘﮭﺮ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﭨﮑﮍﺍ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻡ ﺣﺼﮧ ﺩﺍﺭ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺮﺍﺕ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﮯ۔۔۔۔۔۔۔

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اس فیصلے کے بعد کتنے ہی جانوروں (خاندانوں) نے خودکشی کر لی ہو گی​
 
شیر بڑا سائنسدان تھا یار

جنگل کے سائنسدان بھی بس ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ڈکٹیٹر شپ کو جمہوریت بنا دیتے ہیں
 
aap kiya dictatorship key haq main hain?
اسلام کی بات کرو تو طالبان کے علاوہ کچھ نہیں سوجھتا

جمہوریت پر تنقید کرو تو نزلہ آمریت پر گرتا ہے

ایسی جمہوریت سے آمریت ہی بھلی اسے کے پاس عوامی منڈیٹ کا عذر نہیں ہوتا

جو بھوک ننگ مٹائے اس کے حق میں ہوں
 
Last edited:

وہ بھی ایک دن تھا ، جانور تو کوئی نہیں تھا ، جمہوریت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا ، امریکہ کا وجود نا تھا ، فلاحی مملکت کا سوال بھی نا تھا

پانی تو بہت کم تھا ، مگر خون بہت تھا ، تسلا و دلاسہ نا تھا ، مگر نیزہ برچھا ، تلوار و تیر ہی تھا ، نا مغرب تھا ، نا مغربی جمہوریت تھی ، وقت شائد قریب از مغرب تھا

نواسہ رسول:razi: تھے ، چادر زینب تھی ، حلق اصغر تھا ، تار تار خلافت میں تیر ہی ترازو تھا ، وہ مقام کربلا تھا ، وہ شام کربلا تھی ،

ذرا چیخ کر کہو ، خلافت زندہ باد ، جمہوریت مردہ باد

سوٹزرلینڈ کی فلاحی حکومت پر لعنت بے شمار ، سیکنڈے نیوین ممالک کی جمہوریت پر لعنت بے شمار ،

سعودی عرب کی بادشاہت زندہ باد ، طالبان کی خلافت زنده باد ، پاکستان کی تین درجن مذہبی جماعتوں رائج موروثی خلافت زندہ باد ،

مفتی محمود تا ملا فضل زندہ باد ، ڈاکٹر اسرار تا عاکف سعید زندہ باد ، مولانا حق تا حامد الحق زندہ باد ، اولاد زندہ باد ، وراثت زندہ باد ،

چل بلاول زندہ باد ، مرہم تیرا کیا قصور ؟ تو بھی زندہ باد ، حمزہ شہباز کی جے ہو ،

:biggthumpup:کافر کافر جمہوریت کافر ، کافر کافر جمہوریت کافر ، جو نا مانے وہ بھی کافر ، ​
 
دراصل تم لوگوں کو جو بات سمجھ ميں نہيں آتي وہ يہ ہے کہ حضرت حسن رضي اللہ عنہ کے خلافت سے دستبردار ہونے کے بعد خلافت خود بخود ختم ہوچکي تھي اس لئے ان کے بعد بادشاہت کا باقاعدہ آغاز ہوچکا تھا اس لئے يزيد کے دور حکومت کو بادشاہت ميں شمار کرنا چاہئے نہ کہ خلافت ميں
خلافت پھر آئے گي ليکن قيامت کے قريب
 
اس فیصلے کے بعد کتنے ہی جانوروں (خاندانوں) نے خودکشی کر لی ہو گی​

جب لوگ خود کو انسان کي بجائے بھيڑ بکريوں کے ريوڑوں کي طرح سمجھيں گے تو ان کے ساتھ شير ہميشہ ايسا ہي سلوک کرے گا انہي کو چير پھاڑ کھائے گا اور انہي پر اپني بدمعاشي چلائے گا جب اپني مرضي سے اپنے لئے اليکشن کے ذريعے قصائي منتخب کرتے ہو تو گلہ کيوں کرتے ہو کبھى بھيڑ بکريوں نے قصائي سے گلہ کيا ہے کہ تو نے ہميں کيوں زبح کيا بھائي جب تم خود بھيڑ بکريوں کي طرح قصائيوں کے آگے ليٹ جاؤ گے زبح ہونے کے لئے تو اس ميں قصائي کا کيا قصور اس کا تو کام ہي يہي ہے کہ بھيڑ بکريوں کو زبح کرے
 
شریک جرم ہوتا تو ایسا ہی کرتا. جمہوریت پر صدقے واری جانے والے ریت میں سر چھپائے بیٹھے ہیں
 
Advertisement

لگتا ہے معززین ایک بار پھر جمہوریت اور انتخاب نمائندگان کے درمیان موجود بنیادی فرق کو بھلا بیٹھے ہیں

تاری صاحب : آپ سے یہ امید نا تھی کہ جمہوریت کو حق رائے دہی کے ساتھ گڈ مڈ کر کے پیش کریں گے
برہمن
 
وہ بھی ایک دن تھا ، جانور تو کوئی نہیں تھا ، جمہوریت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا ، امریکہ کا وجود نا تھا ، فلاحی مملکت کا سوال بھی نا تھا

پانی تو بہت کم تھا ، مگر خون بہت تھا ، تسلا و دلاسہ نا تھا ، مگر نیزہ برچھا ، تلوار و تیر ہی تھا ، نا مغرب تھا ، نا مغربی جمہوریت تھی ، وقت شائد قریب از مغرب تھا

نواسہ رسول:razi: تھے ، چادر زینب تھی ، حلق اصغر تھا ، تار تار خلافت میں تیر ہی ترازو تھا ، وہ مقام کربلا تھا ، وہ شام کربلا تھی ،

ذرا چیخ کر کہو ، خلافت زندہ باد ، جمہوریت مردہ باد

سوٹزرلینڈ کی فلاحی حکومت پر لعنت بے شمار ، سیکنڈے نیوین ممالک کی جمہوریت پر لعنت بے شمار ،

سعودی عرب کی بادشاہت زندہ باد ، طالبان کی خلافت زنده باد ، پاکستان کی تین درجن مذہبی جماعتوں رائج موروثی خلافت زندہ باد ،

مفتی محمود تا ملا فضل زندہ باد ، ڈاکٹر اسرار تا عاکف سعید زندہ باد ، مولانا حق تا حامد الحق زندہ باد ، اولاد زندہ باد ، وراثت زندہ باد ،

چل بلاول زندہ باد ، مرہم تیرا کیا قصور ؟ تو بھی زندہ باد ، حمزہ شہباز کی جے ہو ،

:biggthumpup:کافر کافر جمہوریت کافر ، کافر کافر جمہوریت کافر ، جو نا مانے وہ بھی کافر ، ​
افسوس ماڈز نے بھی حق اظہار آزادی میں اپنی وسیع القلبی کا غیر جمہوری حصہ تاری صاحب کی با مقصد تھریڈ کو ایک بے مقصد سی تھریڈ میں مرج کر ڈالا ویسے جیسے بنو امیہ نے اسلام میں وحشی بدویت کو مرج کر دیا تھا
 
A.O.A. merai kisi bhai nai 26/3/14 ko maan ki shan main aik tehreer likhy thi jo main duty par honay ki waja sai poori parh na skah,duty sai aatai hi main nay koshish ki k parh loon lakin wo remove ho chuki thi.Kia koi meharban uska link dai sakta hai.Tehreer di ko achi lagi.SUKAR guzar rahoon ga