وہ بھی ایک دن تھا ، جانور تو کوئی نہیں تھا ، جمہوریت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا ، امریکہ کا وجود نا تھا ، فلاحی مملکت کا سوال بھی نا تھا
پانی تو بہت کم تھا ، مگر خون بہت تھا ، تسلا و دلاسہ نا تھا ، مگر نیزہ برچھا ، تلوار و تیر ہی تھا ، نا مغرب تھا ، نا مغربی جمہوریت تھی ، وقت شائد قریب از مغرب تھا
نواسہ رسول:razi:تھے ، چادر زینب تھی ، حلق اصغر تھا ، تار تار خلافت میں تیر ہی ترازو تھا ، وہ مقام کربلا تھا ، وہ شام کربلا تھی ،

دراصل تم لوگوں کو جو بات سمجھ ميں نہيں آتي وہ يہ ہے کہ حضرت حسن رضي اللہ عنہ کے خلافت سے دستبردار ہونے کے بعد خلافت خود بخود ختم ہوچکي تھي اس لئے ان کے بعد بادشاہت کا باقاعدہ آغاز ہوچکا تھا اس لئے يزيد کے دور حکومت کو بادشاہت ميں شمار کرنا چاہئے نہ کہ خلافت ميں خلافت پھر آئے گي ليکن قيامت کے قريب
جب لوگ خود کو انسان کي بجائے بھيڑ بکريوں کے ريوڑوں کي طرح سمجھيں گے تو ان کے ساتھ شير ہميشہ ايسا ہي سلوک کرے گا انہي کو چير پھاڑ کھائے گا اور انہي پر اپني بدمعاشي چلائے گا جب اپني مرضي سے اپنے لئے اليکشن کے ذريعے قصائي منتخب کرتے ہو تو گلہ کيوں کرتے ہو کبھى بھيڑ بکريوں نے قصائي سے گلہ کيا ہے کہ تو نے ہميں کيوں زبح کيا بھائي جب تم خود بھيڑ بکريوں کي طرح قصائيوں کے آگے ليٹ جاؤ گے زبح ہونے کے لئے تو اس ميں قصائي کا کيا قصور اس کا تو کام ہي يہي ہے کہ بھيڑ بکريوں کو زبح کرے
جب لوگ خود کو انسان کي بجائے بھيڑ بکريوں کے ريوڑوں کي طرح سمجھيں گے تو ان کے ساتھ شير ہميشہ ايسا ہي سلوک کرے گا انہي کو چير پھاڑ کھائے گا اور انہي پر اپني بدمعاشي چلائے گا جب اپني مرضي سے اپنے لئے اليکشن کے ذريعے قصائي منتخب کرتے ہو تو گلہ کيوں کرتے ہو کبھى بھيڑ بکريوں نے قصائي سے گلہ کيا ہے کہ تو نے ہميں کيوں زبح کيا بھائي جب تم خود بھيڑ بکريوں کي طرح قصائيوں کے آگے ليٹ جاؤ گے زبح ہونے کے لئے تو اس ميں قصائي کا کيا قصور اس کا تو کام ہي يہي ہے کہ بھيڑ بکريوں کو زبح کرے
وہ بھی ایک دن تھا ، جانور تو کوئی نہیں تھا ، جمہوریت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا ، امریکہ کا وجود نا تھا ، فلاحی مملکت کا سوال بھی نا تھا
پانی تو بہت کم تھا ، مگر خون بہت تھا ، تسلا و دلاسہ نا تھا ، مگر نیزہ برچھا ، تلوار و تیر ہی تھا ، نا مغرب تھا ، نا مغربی جمہوریت تھی ، وقت شائد قریب از مغرب تھا
نواسہ رسول:razi:تھے ، چادر زینب تھی ، حلق اصغر تھا ، تار تار خلافت میں تیر ہی ترازو تھا ، وہ مقام کربلا تھا ، وہ شام کربلا تھی ،
افسوس ماڈز نے بھی حق اظہار آزادی میں اپنی وسیع القلبی کا غیر جمہوری حصہ تاری صاحب کی با مقصد تھریڈ کو ایک بے مقصد سی تھریڈ میں مرج کر ڈالا ویسے جیسے بنو امیہ نے اسلام میں وحشی بدویت کو مرج کر دیا تھا
A.O.A. merai kisi bhai nai 26/3/14 ko maan ki shan main aik tehreer likhy thi jo main duty par honay ki waja sai poori parh na skah,duty sai aatai hi main nay koshish ki k parh loon lakin wo remove ho chuki thi.Kia koi meharban uska link dai sakta hai.Tehreer di ko achi lagi.SUKAR guzar rahoon ga