ہاں ہاں یہ وہی بھٹو ہے جسے پیپلز پارٹی کے جاہل لوگ قائد عوام کہتے ہیں یہ وہی بھٹو ہے جس نے مشرقی پاکستان کے عوام کو انکا حق نہ دیا ، اس پوسٹ میں دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق شیخ مجیب کو حکومت ملنی چاہیے تھی مگر آپکو پتہ ہے بھٹو نے کیا کہا تھا انکو بجائے کہ ایک واضح اکثریت حاصل کرنے والے کو اسکا حصہ دیا جاتا بھٹو صاحب نے مشرقی پاکستان کے لوگوں کو کہا وہ کتے ہیں ہیں وہ سور کے بچے ہیں جہنم میں جائیں ، کیا یہ تھا قائد عوام یہ تھا عوام کو بھٹو ؟ یہ ہے پیپلز پارٹی ؟ تو ہزار بار لعنت ہے ایسی غدار اور وطن توڑنے والی پارٹی پر
دوسروں کو بدعائیں دینے والا خود شرابی اور جہنمی ہوا، جیالے مگر شہید کہتے ہیں اب کل کے جلسہ میں اس کو زندہ ہے زندہ ہے کے جھوٹے نعروں سے مزید عذاب دیں گے ٹھڈے کھائے ، پھانسی چڑا اور شہید ٹھرا
ان پیپلیوں کی عقل قلیلہ پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ اس حقیقت کو دانستہ تسلیم ہی نہیں کر رہے کہ عوام نے انہیں بری طرح سے ٹھکرا دیا ہے،اگر کوئی ان کے جلسے میں آیا بھی تو وہ ان کا پیشگی کرایہ بھاڑااورپانی مانی دے کرلایا گیا زر خرید غلام ہی ہو سکتا ہے جو ان کو آج بھی تعلیم اور شعور کی کمی اور جہالت کے سبب اپنے باپ دادا کے نام کا ووٹ دینےاورمهنجا سوہنا مٹھڑا سائیں بھلی کری آیا ،کہنے پر مجبور ہے
پیپلز پارٹی در حقیقت ام الکرپشن بینظیر بھٹو کی موت کے بعد ہی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو چکی، اپنے کالے کرتوتوں، لوٹ مار، کھربوں روپے کیکرپشن[SIZE=6][COLOR=#000080][B]،روٹی ، کپڑا اور مکان کے نام پر پاکستانی عوام کے ساتھ اس صدی کا سب سے بڑا فراڈ، صرف یہی نہیں بلکہان کے گناہوں کی لسٹ تو بہت لمبی چوڑی ہے
[/B][/COLOR][/SIZE]
سچ تو یہ ہے کہپیپلز پارٹیاب پھر دوبارہ کبھی نہیں ابھر سکے گی،اب تو ان کی جعلی جمہوریت کی پکی قبر بن چکی ہے جس پر پاکستانی عوام گزرتے ہوۓ کنکریاں مارتے ہیں
اب اس بلاول عرف بلو رانی کو دیکھو، لندن کے مہنگے نائٹ کلبوں میںگوریوں کے سنگ جام شراب کباب اڑانے اور رنگین راتیں بیتانے والا یہ بلاول بھٹو اب بھی یہی سمجھتا ہے کہ دو پھیرے سیلاب زدگان کے لگانے سے اور سیلابی پانی میں لمبے بوٹ ڈال کر فوٹو شوٹ کی ڈرامہ بازیکرنے سےاوراپنی ماں کے ٹرک پر چڑھ کر کسی کی لکھی نظم سنانے سے پاکستانی عوام کو بیوقوف بنا لے گا اور عوام اس کی اندھی غلامیاورپوجا پاٹ شروع کر دے گی،موصوف نے ایک نئی چول یہ ماری ہے کہتا ہے مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں ، یعنی سندھ نہ ہوا اس کے باپ کی موٹر سائیکل ہو گئی، جلسے اب یہ کیا خاک کریں گے ، ان میں بھی گو نواز گو کے نعرے ہی لگیں گے ، اور چند فقیر مل کر وہاں پیسہ اکھٹا کریں گے ، الله کے نام پر دو ، گو نواز گو
Lannat, frootloops tum per aur tumharey bori master aur tumharey bhatta khor leaders per, tum matarwoon nay karachi ko tabah ker dia hey, aur tum, tum ho hi paposh nagar ki pedawaar..
Bhutto had his flaws but he was a real democratic awesome leader. Read about him. Nobody in his family can match his immense capabilities getting everything from a permanent constitution pukee pakaayee roti plant shalwar qameez as awami dress n best Islamic conference in Lahore n Pakistan nuclear program.