Advertisement

یہ بات لوح محفوظ پر لکھی ہے

0%20%2834%29.jpg


0%20%2836%29.jpg

​
 
Advertisement
کوئی یہ بات پاکستان کے دشمنوں کو بھی بتاۓ کہ پاکستان ہمارا گھونسلہ ہے

جو آج بھی منہ کھول کھول کر پاکستان کے خلاف باتیں کرتے ہیں

اور پاکستان کو سرے سے ختم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں

ان میں م ق م جیسے سیکولر تو ہیں ہی ، لیکن دینی جماتوں کا بہت بڑا حجم بھی ہے

جو اپنے انجام سے بے خبر ، اس ہی شاخ ہی کو کاٹ رہے ہیں جس کہ وہ خود بیٹھے ہیں ، ہم سب بیٹھے ہیں


ایک بار پھر پاکستان کی دشمن جماعتیں اکھٹی ہیں ، طلبان بھی ان کا حصہ ہیں
​
 
lekin [MENTION=8630]Raaz[/MENTION] bahi yeh sab ho ga kaisay aur woh bhi tab jab hum apni harkaton say baaz nahin aatay?
 
Advertisement
lekin [MENTION=8630]Raaz[/MENTION] bahi yeh sab ho ga kaisay aur woh bhi tab jab hum apni harkaton say baaz nahin aatay?
جس الله نے پہلی دفہ اس بنا دیا ، وہی اس کو آگے بھی نکالے گا

بس ہمیں یہ چاہے کہ کوئی منفی عمل نا کریں ، جیسے اپنے گھر کا خیال رکھتے ہیں ، ویسے ہی ملک کا رکھیں
​
 
ہماری نسلیں وہ جھیلیں گی، ہم جو بوئیں گے
اِس ایک فکر نے مجھ کو، اثر میں رکھا ھے
​
 
Advertisement
یہ زمیںی حقائق ہیں یا زبانی جمع خرچ جو پاکستان ہی کو "ہمیشہ" محکوم ثابت کرتے ہیں، کی ان تجزیہ نگاروں کی تبصروں کا مقصد و محور صرف اسی پر ہی اکتفا کرتا ہے کہ پاکستان کی کمزوریاں ہی منظر عام پر لائیں

کہاں سے یہ "عظیم" علم انہوں نے حاصل کیا، کیونکہ جو علم مغرب میں پڑھایا جاتا ہے اس میں بھی اس التزام کیا جاتا ہے کہ تصویر کے ہر رخ پر نظر رکھی جائی اور پھر اس کا پوزیشن انالسس کیا جائے، ان مغرب زادوں سے التماس ہے کہ برائے کرم اس میں تو ڈنڈی نہ ماریں، باقی تو ہر معاملے میں مغرب کی اندھا دھند تقلید کی جاتی ہے مگر اس معاملے میں نہ جانے کیوں تقلید ان کی طبعیت پر گراں گزرتی ہے

جہاں تک چین کی بات ہے تو ناومی کلین کا لکھا ڈاکومنٹ "شاک ڈاکٹرائین" ہی اٹھا کر پڑھ لیں تو انہیں سمجھ آ جائے گی کہ جو "ترقی" پاکستان کے علاوہ ساری دنیا میں "پھلتی پھولتی" نظر آرہی ہے وہ درحقیقت سونا ہے کہ خام، اسی طرح ناومی وولف کا لکھا "انڈ آف امریکہ" ہی کبھی دیکھ لیں جوبیان کرتا ہے کس طرح قومیں جن ستوروں پر عمل پیرا ہوکر اپنے انجام کو پہنچی ان پر کس تیزی سے امریکہ گامزن ہے

اگر ویلا زمینی حقائق بیان کرنا شروع کرے تو شاید لسٹ طویل ہو جائے مگر ان کا کیا کرے جو عزم مصمم کر چکے ہیں کہ وہ محکوم ہی رہنا پسند کریں گے

علامہ نے بھی خوب کہا تھا

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا
 
Last four Lines Summary
​
علامہ اقبال رح کا ویثن ، جس کی بنیاد قائد اعظم رح کا وہ خواب بنا جو انھوں نے لندن میں دیکھا

اور جس میں انھیں ہندوستان کے مسلمانوں کی قیادت کا حکم بھی دیا گیا اور پاکستان کی خوشخبری بھی، اور


اور جس ہستی نی حکم دیا انھوں نے الله کا مقّدر بیان کر دیا تھا
"ہر فرعون کے لئے موسیٰ مقرر ہے"

اور علامہ اقبال رح کو اسی شہر میں پیدا کیا
"جس شہر میں فرعون وقت کو تقدیر کی ہاتھوں پھر غرق ہونا ہے"

اور مسلم نشاط ثانیہ کا آغاز ہونا ہے

​