Advertisement

گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ نے ایک اور جاہلانہ اقدام

گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ نے ایک اور جاہلانہ اقدام کرکے طُلباء کو پھر مُشکل میں ڈال دیا۔ کالج کے اندر موبائل فون لانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

‏دُور دراز کے علاقوں سے لڑکیاں بسوں پر ادھر پڑھنے آتی ہیں اور موبائل فون پاس رکھنا اُنکی ضرورت ہے تاکہ کوئی ایسا ویسا خطرناک حادثہ ہو تو وہ گھر بتا سکیں‏لیکن اس کالج نے جہاں ماسٹرز کے بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں وہاں پڑھنے والے طُلبا و طالبات کا مزاک بنا کر رکھ دیا۔

جب کے دُنیا سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کر رہی ہیں وہا ساتھ ہی ساتھ اس طرح کی بچگانہ حرکتیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
سائینس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کر رہی ہے اور ہم ان کا غلط استعمال کرنے میں. موبائل فون پر پابندی لگانے کی یہی وجہ ہو گی​
 

بہت بہتر اقدام ہے
پاکستان کے تمام اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی ہونی چاہیے
​
 
College should install lockers in their premises where students can put their cellphones and other valuables in there as we see the same in American Schools and Colleges.