- Joined
- Nov 10, 2018
- Posts
- 10
- Reaction score
- 7
- Points
- 3
گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ نے ایک اور جاہلانہ اقدام کرکے طُلباء کو پھر مُشکل میں ڈال دیا۔ کالج کے اندر موبائل فون لانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
دُور دراز کے علاقوں سے لڑکیاں بسوں پر ادھر پڑھنے آتی ہیں اور موبائل فون پاس رکھنا اُنکی ضرورت ہے تاکہ کوئی ایسا ویسا خطرناک حادثہ ہو تو وہ گھر بتا سکیںلیکن اس کالج نے جہاں ماسٹرز کے بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں وہاں پڑھنے والے طُلبا و طالبات کا مزاک بنا کر رکھ دیا۔
جب کے دُنیا سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کر رہی ہیں وہا ساتھ ہی ساتھ اس طرح کی بچگانہ حرکتیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: