Advertisement

کیا سپریم کورٹ بار کا صدر اپوزیشن کا نمائندہ ہے؟

ahsan-bhoon111.jpg

سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون جنہوں نے سپریم کورٹ میں یہ پٹیشن دائر کررکھی ہے کہ سیاسی جماعتوں کو جلسوں سے روکا جائے اور مطالبہ کرتے رہے کہ تحریک انصاف کو جلسہ نہ کرنے دیا جائے جس پر عدالت نے کہا کہ جلسے جلوس سیاسی جماعتوں کا حق ہے اور سپریم کورٹ کسی کو اس حق سے محروم نہیں کرسکتی۔

گزشتہ روز چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے سپریم کورٹ بار سے متعلق سخت ریمارکس دئیے اور کہا کہ بار بار پوچھ رہے ہیں سندھ ہاؤس میں کیا ہوا؟ سپریم کورٹ بار کو سندھ ہاؤس پر بات کرتے ہوئے خوف کیوں آرہا ہے؟بار کو عدم اعتماد کے حوالے سے کیا تحفظات ہیں۔

سپریم کورٹ بار کے وکیل اس پر تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔جسٹس منیب اختر نے یہ بھی پوچھا کہ آئین کی کونسی شق رکن اسمبلی کو ووٹ کا آزادانہ حق دیتی ہے؟ اسکا جواب بھی سپریم کورٹ بار کے وکیل نہ دے پائے۔

سپریم کورٹ سے باہر سپریم کورٹ بار کے صدر نے شہباز شریف اور بلاول کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور اپوزیشن کی حمایت کرتے رہے۔

عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 63 اے واضح ہے حکومت نے جو ریفرنس فائل کیا وہ قابل سماعت ہی نہیں، ایک جمہوری اسپیکر کو آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، پہلی بار پارلیمان میں اسپیکر نے آئین کی پاسداری نہیں کی۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کا بھی مطالبہ کیا۔

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی سوالات اٹھائے اور کہا کہ کیا احسن بھون ن لیگ کا کارکن ہے؟ سپریم کورٹ بار کیوں اپوزیشن کیساتھ کندھے سے کندھاملا کر کھڑا ہے؟

اظہر مشوانی نے کہا کہ ججز کے سامنے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نمائندے احسن بھون بار بار کہ رہے کہ ہم تو “نیوٹرل” ہیں ، لیکن تحریک انصاف کا جلسہ کینسل کریں

Loading X post…
Open original post on X

ہاشم رانا کا کہنا تھا کہ احسن بھون آج سپریم کورٹ کے باہر اپوزیشن کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے میڈیا سے بات کرتے بار کے صدر کم اور پی ڈی ایم کے رکن زیادہ لگ رہے تھے

Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ سپریم کورٹ بار متحدہ اپوزیشن اور ن لیگ کی طرف سے فریق بن چکی ہے ۔ ۔۔۔۔احسن بھون نے اج ثابت کر دیا کے وہ ایک با ئسڈ پرسن ہے

Loading X post…
Open original post on X

ورشاخان نے تبصرہ کیا کہ یہ سپریم کورٹ بار کا صدر احسن بھون ہے لیکن اس وقت یہ چوروں اور مافیا کا سب سے بڑا سہولت بنا ہوا ہے اسی نے چوروں کے حکم پر D چوک جلسہ روکوانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دی اسلام آباد ہائیکورٹ سے زلیل ہونے کے بعد

Loading X post…
Open original post on X

پاکستانی رینچ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون کو فرنٹ مین کے طور پر آگے کر کے بلاول، شہباز اور فضل الرحمان پہنچے تھے عمران خان کو جلسے سے روکنے کے لیے۔

انکے مطابق اپوزیشن نے تو یہ تک کہہ دیا ہوا ہے کہ ہم لوگ لائیں گے ہی نہیں اگر وزیر اعظم اسلام آباد کا جلسہ نا کریں تو. کانپیں ٹانگ رہی ہیں

Loading X post…
Open original post on X

یاد رہے کچھ عرصہ سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے نے تاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر کی تھی جسے رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگاکر واپس کردیا تھا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ تاحیات نااہلی کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیاجائے، آرٹیکل 184تھری کےتحت سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ کے امورانجام نہیں دے سکتی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سپریم کورٹ بار کے صدر نے یہ درخواست نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے دائر کی تھی۔
 
ملک کے ہر ادارہ اور محکمے میں پٹواری بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ گند صاف کرنے میں کم از کم دس سال لگیں گے
 
Goon League planted it’s stooges in bureaucracy,judiciary,bar associations,ECP and police.Cast amount of tax payers money was given to Bar Associations so it is not surprising these haramis are supporting Goon League.
 
Advertisement
یہ تو روز روشن ہے اس پر سوال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئ؟
یہ بھون بتاے گا ہسپتالوں پر حملہ کرنے والوں وکیلوں کا اس نے کیا کیا؟اور مظلوموں کو کیا انصاف ملا یہ ارب پتی اس کے بغیر بھی انصاف لے لیں گے یہ اپنی بے عزتی کے بدلے مفت میں ان کا غلام بنا پھرتا ہے ؟