سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون جنہوں نے سپریم کورٹ میں یہ پٹیشن دائر کررکھی ہے کہ سیاسی جماعتوں کو جلسوں سے روکا جائے اور مطالبہ کرتے رہے کہ تحریک انصاف کو جلسہ نہ کرنے دیا جائے جس پر عدالت نے کہا کہ جلسے جلوس سیاسی جماعتوں کا حق ہے اور سپریم کورٹ کسی کو اس حق سے محروم نہیں کرسکتی۔
گزشتہ روز چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے سپریم کورٹ بار سے متعلق سخت ریمارکس دئیے اور کہا کہ بار بار پوچھ رہے ہیں سندھ ہاؤس میں کیا ہوا؟ سپریم کورٹ بار کو سندھ ہاؤس پر بات کرتے ہوئے خوف کیوں آرہا ہے؟بار کو عدم اعتماد کے حوالے سے کیا تحفظات ہیں۔
سپریم کورٹ بار کے وکیل اس پر تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔جسٹس منیب اختر نے یہ بھی پوچھا کہ آئین کی کونسی شق رکن اسمبلی کو ووٹ کا آزادانہ حق دیتی ہے؟ اسکا جواب بھی سپریم کورٹ بار کے وکیل نہ دے پائے۔
سپریم کورٹ سے باہر سپریم کورٹ بار کے صدر نے شہباز شریف اور بلاول کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور اپوزیشن کی حمایت کرتے رہے۔
عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 63 اے واضح ہے حکومت نے جو ریفرنس فائل کیا وہ قابل سماعت ہی نہیں، ایک جمہوری اسپیکر کو آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، پہلی بار پارلیمان میں اسپیکر نے آئین کی پاسداری نہیں کی۔
انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کا بھی مطالبہ کیا۔
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی سوالات اٹھائے اور کہا کہ کیا احسن بھون ن لیگ کا کارکن ہے؟ سپریم کورٹ بار کیوں اپوزیشن کیساتھ کندھے سے کندھاملا کر کھڑا ہے؟
اظہر مشوانی نے کہا کہ ججز کے سامنے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نمائندے احسن بھون بار بار کہ رہے کہ ہم تو “نیوٹرل” ہیں ، لیکن تحریک انصاف کا جلسہ کینسل کریں
ہاشم رانا کا کہنا تھا کہ احسن بھون آج سپریم کورٹ کے باہر اپوزیشن کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے میڈیا سے بات کرتے بار کے صدر کم اور پی ڈی ایم کے رکن زیادہ لگ رہے تھے
ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ سپریم کورٹ بار متحدہ اپوزیشن اور ن لیگ کی طرف سے فریق بن چکی ہے ۔ ۔۔۔۔احسن بھون نے اج ثابت کر دیا کے وہ ایک با ئسڈ پرسن ہے
ورشاخان نے تبصرہ کیا کہ یہ سپریم کورٹ بار کا صدر احسن بھون ہے لیکن اس وقت یہ چوروں اور مافیا کا سب سے بڑا سہولت بنا ہوا ہے اسی نے چوروں کے حکم پر D چوک جلسہ روکوانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دی اسلام آباد ہائیکورٹ سے زلیل ہونے کے بعد
پاکستانی رینچ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون کو فرنٹ مین کے طور پر آگے کر کے بلاول، شہباز اور فضل الرحمان پہنچے تھے عمران خان کو جلسے سے روکنے کے لیے۔
انکے مطابق اپوزیشن نے تو یہ تک کہہ دیا ہوا ہے کہ ہم لوگ لائیں گے ہی نہیں اگر وزیر اعظم اسلام آباد کا جلسہ نا کریں تو. کانپیں ٹانگ رہی ہیں
یاد رہے کچھ عرصہ سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے نے تاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر کی تھی جسے رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگاکر واپس کردیا تھا۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ تاحیات نااہلی کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیاجائے، آرٹیکل 184تھری کےتحت سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ کے امورانجام نہیں دے سکتی۔
تجزیہ کاروں کے مطابق سپریم کورٹ بار کے صدر نے یہ درخواست نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے دائر کی تھی۔

Goon League planted it’s stooges in bureaucracy,judiciary,bar associations,ECP and police.Cast amount of tax payers money was given to Bar Associations so it is not surprising these haramis are supporting Goon League.
یہ تو روز روشن ہے اس پر سوال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئ؟ یہ بھون بتاے گا ہسپتالوں پر حملہ کرنے والوں وکیلوں کا اس نے کیا کیا؟اور مظلوموں کو کیا انصاف ملا یہ ارب پتی اس کے بغیر بھی انصاف لے لیں گے یہ اپنی بے عزتی کے بدلے مفت میں ان کا غلام بنا پھرتا ہے ؟