Advertisement

کاشف، شاہزیب اور صافی کو جواب

کل اف دی رکارڈ پروگرام دیکھا اور دیکھ کر ان تینوں اینکرز کی انتہائی بھونڈی دلیلوں پر ہنسی بھی آئ اور افسوس بھی
افسوس اس لئے که کیسے کیسے اینکرز میڈیا پر کام کرتے ہیں که جنھیں کسی بھی معاملے کا گہرای سے جائزہ لینے کی طاقت نہیں بلکے ہمیشہ چیزوں کو سطحی اور انتہائی عامیانہ انداز میں جانچتے ہیں

میں لمبی تمہید کے بغیر انکے بھونڈے اور غیر منطقی اعتراضات کا جواب ایک غیر جانبدار شخص کی حیثیت سے دے رہا ہوں...میری اس پوسٹ کو قطعا پی ٹی ای کی حمایت میں نا لیا جائے...که میں سمجھتا ہوں که فلحال نواز کو اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا ہے...تو اس کے لئے دعا ہے که اللہ اس کو توفیق دے که اپنے وعدوں پر عمل کرسکے اور ملک و قوم و مسلمانوں کے لئے اس کی حکمرانی بہتر ثابت هو..اور یہی دعا صوبائی حکومتوں کے لئے ہے

پہلا اعتراض
تجربہ کو کیوں بنیاد بنایا گیا؟؟ اگر تجربہ بنیاد ہے تو پھر نواز شریف میں کیا خرابی ہے...عمران اپنی تقریروں میں نواز کے تجربے پر تنقید کرتا رہا

تو جناب تجربہ اگر ملک و قوم کی بھلائی اور فلاح و بہبود کا ہے تو بلکل قبول ہے اور فائدہ مند چیز ہے اور اگر تجربہ سے مال لوٹا گیا، ملک و قوم کو نقصان پنہچایا گیا اپنی بزنس امپائر کھڑی کی گئی جس میں عوام غریب سے غریب تر اور حکمران ارب پتی بن گنے تو ایسے تجربے سے واقعی میں اللہ بچاے..اگر تو پرویز خٹک کے بارے میں ایسے کوئی شواہد ہیں تو سامنے لاے جائیں نا کے صرف ہوا میں تیر

دوسرا اعتراض
نوجوانوں کی پارٹی نے نوجوان وزیراعلیٰ کیوں نہیں دیا

تو جناب کیا پارٹی کے منشور میں تھا که وزیر اعلیٰ نوجوان ہوگا؟ نہیں نا..تو پھر کیا مسلہ ہے
منشور اور پالیسی یہ تھی که ٢٥% نوجوانوں کو ٹکٹ دیے جائینگے جو ٣٥% تک پونھنچ گئی..پھر ٨٠% نیے چہرے.... تو جو منشور میں تھا وہ پورا ہوا
کیا نوجوانوں کی پارٹی کا مطلب ہر شعبے میں نوجوان ہوں؟؟
نہیں ایسا ہر گز نہیں نوجوانوں کی پارٹی کا مطلب نو جوانوں کو آگے لایا جائے...تاکہ مستقبل کے لئے لیڈر شپ تیار هو
جب ان نوجوانوں کو ٹکٹ ملے، اپنے آپ کو متعارف کروایا اور آئندہ انہوں نے اپنے حلقوں میں اپنی ساکھ مزید بنانی ہے اور انمیں سی کئی منتخب هو بھی چکے تو یہ پاکستانی سیاست میں نوجوان خون کا اضافہ ہوا، جس کی انتہائی ضرورت تھی ..جو که دیگر پارٹیوں میں نہیں هو رہا تھا
....وہاں صرف لیڈر کے بچے آگے آتے ہیں دیگر نوجوان نہیں سواۓ متحدہ قومی مومنٹ کے...مگر متحدہ چونکہ تشدد کی سیاست کرتی ہے اس لئے متحدہ کا نیا خوں پاکستان کو فائدہ نا پنہچا سکا

آج کچھ نوجوان ہارے ہیں کچھ جیتے ہیں..مگر آئندہ سالوں میں یہ مزید پالش ہونگے اور پرانے چہروں کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے نئے چہرے ہمیں دیکھنے کو ملینگے، جو مختلف عھدوں پر بھی آ سکتے ہیں..جسے ہمیں سراہنا چاہیے

تیسرا اعتراض
پرویز خٹک مختلف پارٹیاں بدل چکا ہے
کیا ایسا نظام جہاں الیکشن اور جمہوریت رائج هو یہ اعتراض کوئی حقیقت رکھتا ہے؟؟
کیا مختلف پارٹیاں بدلنے والا انسان ایماندار نہیں هو سکتا؟؟ جب انسان سیاست میں قدم رکھتا ہے تو موجودہ پارٹیوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرتا ہے...جب وہ پارٹی اسکے معیار پر پوری نہیں اترتی تو پارٹی تبدیل کرتا ہے...آج اگر پرویز خٹک کو پی ٹی آئ میں جگہ ملی ہے اور کامیابی کے بعد وزارت اعلیٰ بھی تو اسمیں برائی کیا ہے
کیا ں لیگ کے تمام ارکان کرپٹ ہیں؟؟ کیا پی پی پی کے تمام ارکان کرپٹ ہیں؟؟ نہیں ایسا نہیں..انمیں کچھ اچھے لوگ بھی ہیں اور ایسے لوگ اگر اپنی پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئ یا کسی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو اس میں کوئی اعتراض کی بات نہیں
بلکے یہ غیر سنجیدہ رویہ ہے که انکے پارٹی بدلنے پر نقطہ چینی کی جائے...ہاں لوٹا وہ ہوتا ہے جو سیٹ کسی پارٹی کے ٹکٹ پر جیتے اور پھر کسی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کرلے

چوتھا اعتراض
اسد قیصر وزیر اعلی کیوں نہیں؟؟؟

یہ تو بڑی عجیب بات ہے که فلاں کو کیوں نہیں بنایا اور فلاں کو کیوں بنایا
بھائی یہ پارٹی کا فیصلہ ہے...اور غلط اور صحیح کا فیصلہ کارکردگی پر دیکھا جائے گا نا که ذاتی پسند اور نا پسند پر

پانچواں اعتراض
پی ٹی آئ کا تبدیلی کا نعرہ کھوکھلا ہے اور جھوٹ پر مبنی ہے

وزیر اعلی کی انتخاب پر یہ بات کردینا بھی صرف اور صرف ذاتی بغض کی بنیاد پر ہے
جب که ابھی وزیر اعلیٰ نے حلف نہیں اٹھایا اور نا ہی حکومت بنی ہے
یہ بات الیکشن سے پہلے تک تو پھر بھی سمجھ آتی تھی اب جب که الیکشن ہوچکے اور وزارت اعلی بھی پی ٹی آئ کو ملنے جا رہی ہے تو یہ شور و غوغا ابھی سے کیوں؟؟؟
اب دیر ہی کتنی ہے...اگلے چھے ماہ میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا...اگر پی ٹی ای کارکدگی نا دکھاے تو نعرے کی حقیقت ثابت ہوجاے گی
مگر کارکردگی کو جانچے بغیر شور کرنا اس بات کی غمازی ہے که پی ٹی آئ کی کے پی کے میں حکومت انھیں ہضم نہیں هو رہی اور یہ چیخ رہے ہیں بلبلا رہے ہیں مگر اب فائدہ نہیں اس چیخ و پکار کا
اور مجھے یوں محسوس هو رہا ہے که پی ٹی آئ نے کارکردگی دکھائی بھی تو یہ چپ نہیں رہینگے اور ایسے ایسے اعتراضات لائینگے کے آپ حیران و پریشان ہوجائینگے

پی ٹی آئ کو اس حوالے سے اپنی پیشگی تیاری کرنی پڑیگی

پی ٹی آئ کے اوپر اب بڑی بھاری ذمہ داری آن پڑی ہے...اگر پی ٹی آئ ان نام نہاد تجزیہ کاروں کا منہ بند کرنا چاہتی ہے تو اپنی کارکردگی سے انکے منہ کو ہمیشہ کے لئے بند کردےیہ سنہری موقع ہے

اور ہم امید رکھتے ہیں که ن کی حکومت هو یا پی ٹی آئ کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرینگے
اسی طرح سندھ کی حکومت بھی...جس سے امید کم ہے...مگر اللہ سے پوری امید اور دعا ہے
mqdefault.jpg
images
 
Last edited:
Advertisement
These people are immature and impatient at best. They want a revolution like results to be implemented overnight without disturbing the current corrupt system, people and society at large. Not sure why people think that they are working in a vacuum.

I believe that they nominated Pervez Khattak since he has close working relationship with Aftab Sherpao and PTI will need his help to 'govern.' Yes, that thing called governance and for that you have to make coalitions and yes, PTI doesn't have simple majority in KPK. They will have to accommodate others while using the good old political tactics.

You rightly said that this is a test of PTI leadership and its vision. Anyone can dream but few are capable of making their dreams come true and sure enough we will get a preview of this in KPK. What people should remember is that in a place like Pakistan they are bound to be failures in some cases and success in others but the question is going to be the balance and in the end whether the failures hurt the people more or people will be more happy with the success that they are able to achieve.
 
Advertisement
In becharon ka keya hey, Imran ager KPK main doodh or shehad ki nehrein bhi bha de to ye phir bhi eytraaz hi krein ge.Safi ko to wese hi sharam se doob merna chahiye keh kesi kesi bhondi dalilein deyta tha pti ke khelaf,i,e.Imran sab se maqbool leader hey per KPK main pti ko sab se kam seats milein gi.
 
Yar mujhe ise Saleem Safi ki samj nhi ati.. Kehta hai k... iuse ka Twitter wala account fake hai.. Magr Jub iuse ko fake Account per galiya parti hain.. Wo iusay kaise mil jati hain jub k wo account iuse ka hota hi nhi.....
 
تھریڈ سٹارٹر فرماتے ہیں، "میں سمجھتا ہوں که فلحال نواز کو اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا ہے"۔

پھِر تو ہم پاکستانیوں کو اللہ کے بنائے گئے حاکم کی اطاعت کرنی چاہیئے نہ کہ دھاندلی کے الزامات لگا کر چور، خائن اور بدیانت جیسے القابات سے پُکاریں۔

یہ منشائے الہی گیارہ مئی کو ہی ہم پاکستانیوں کے شاملِ حال ہوئی ہے یا سابقہ حکومتیں بنانے میں بھی اللہ کا ہاتھ تھا مثلاً زرداری کو بھی اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا
تھا؟ کراچی میں بھتا مافیا کو بھی؟ بلوچستان میں رئیسانی اور کے پی کے میں ایزی لوڈ کو؟

اخباری اطلاعات کے مطابق تو نوروں کی منحوس حکومت کے قیام کیلیئے امریکی غُلام المعروف آلِ یہود ولسعود باؤلے کُتے کیطرح اسلام آباد سے رائے ونڈ تک کے محلات میں مارے مارے دوڑے بھاگے پھِرتے دیکھے گئے ہیں۔ اِسے اللہ کی مرضی سمجھتے ہو؟ اللہ اور امریکہ کی رضا آلِ سعود میں کب سے یکجا ہو گئی؟

ہم اپنی کوتاہیوں کو اللہ کی طرف اُچھالنا بند کر دیں، شاید وہ رحم فرما دے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
These people are immature and impatient at best. They want a revolution like results to be implemented overnight without disturbing the current corrupt system, people and society at large. Not sure why people think that they are working in a vacuum.

I believe that they nominated Pervez Khattak since he has close working relationship with Aftab Sherpao and PTI will need his help to 'govern.' Yes, that thing called governance and for that you have to make coalitions and yes, PTI doesn't have simple majority in KPK. They will have to accommodate others while using the good old political tactics.

You rightly said that this is a test of PTI leadership and its vision. Anyone can dream but few are capable of making their dreams come true and sure enough we will get a preview of this in KPK. What people should remember is that in a place like Pakistan they are bound to be failures in some cases and success in others but the question is going to be the balance and in the end whether the failures hurt the people more or people will be more happy with the success that they are able to achieve.

One big advantage he is deemed to have over his competitors for the slot is that he can deal with bureaucracy better than others, very important for initial setup of govt, he will not survive long time as there are some serious question marks and IK is more likely to respond if media built up the pressure few month down the road. Overall a better choice.
 
تھریڈ سٹارٹر فرماتے ہیں، "میں سمجھتا ہوں که فلحال نواز کو اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا ہے"۔

پھِر تو ہم پاکستانیوں کو اللہ کے بنائے گئے حاکم کی اطاعت کرنی چاہیئے نہ دھاندلی کے الزامات لگا کر چور، خائن اور بدیانت جیسے القابات سے پُکاریں۔

یہ منشائے الہی گیارہ مئی کو ہی ہم پاکستانیوں کے شاملِ حال ہوئی ہے یا سابقہ حکومتیں بنانے میں بھی اللہ کا ہاتھ تھا مثلاً زرداری کو بھی اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا
تھا؟ کراچی میں بھتا مافیا کو بھی؟ بلوچستان میں رئیسانی اور کے پی کے میں ایزی لوڈ کو؟

اخباری اطلاعات کے مطابق تو نوروں کی یہ منحوس حکومت کے قیام کیلیئے امریکی غُلام المعروف آلِ یہود ولسعود باؤلے کُتے کیطرح اسلام آباد سے رائے ونڈ تک کے محلات میں مارے مارے دوڑے بھاگے پھِرتے دیکھے گئے ہیں۔ اِسے اللہ کی مرضی سمجھتے ہو؟ اللہ اور امریکہ کی رضا آلِ سعود میں کب سے یکجا ہو گئی؟

ہم اپنی کوتاہیوں کو اللہ کی طرف اُچھالنا بن کر دیں، شاید وہ رحم فرما دے۔
​

معاف کرنا بھائی - پرسنل نا لینا

اس تھریڈ پر آپکے یہ کلمات کسی درگاہ کے ب
اھر بیٹھے ہوے اس مخبوط الحواس اجھڑے بوڑھے بزرگ کی یاد دلاتے ہیں جو کہتا تو ٹھیک ہے کہ یہ دنیا فانی ہے کسی نے کچھ نہیں لے کر جانا پر اس بیچارے کی نہ تو کوئی مدد کرتا ہے اور نہ ہی کوئی سیریس لیتا ہے

جناب یہ ایک لمبی بحث ہوجائیگی جو موضوع سے الگ ہوجائیگی
میں نے یہاں اس جملے میں ہماری اجتماعی تقدیر کی طرف اشارہ کیا ہے

انسان جب خودکشی کرتا ہے تو وہ موت کیا انسان کی مرضی سے آتی ہے؟؟
وہ موت بھی تقدیرمیں ہوتی ہے مگر حرام ہوتی ہے
جناب اگر اللہ چاہے تو اس موت کو ٹال سکتا ہے مگر چونکہ انسان اپنے لئے حرام راستہ چنتا ہے اور اللہ اس راستے پر انسان کو بڑھنے دیتا ہے
تو اسی کو تقدیر کہتے ہیں باوجود اس کے که موت حرام ہوتی ہے
انسان کا کوئی عمل اور کوئی نتیجہ تقدیر سے باہر نہیں...اور تقدیر اللہ کے علم کا نام ہے...کچھ معاملات انسان پر اللہ کی طرف سےجبرا مسلط ہوتے ہیں جس میں انسان کا بس نہیں چلتااور کچھ انسان کی اپنی پسند اور نا پسند کے مطابق اللہ کی مرضی سے معاملات ہوتے ہیں چاہے وہ نیکی والے معاملات ہوں یا بدی والے...اور یہی تقدیر کی مختصر تفصیل ہے

تو یہ الیکشن بھی حرام تھے مگر چونکہ ہوچکے اور یہی ہماری تقدیر تھی اور
ہے...اور یہ حکمران بھی
اللہ نے حاکم بنا دیا ہے کا مطلب یہ کے اللہ چاہتا تو نواز شریف حاکم نا بنتا...مگر چونکہ اب وہ بن چکا یعنی یہ که اللہ نے اسے بننے دیا...تو پھر ہمیں اللہ سے دعا کرنی چاہیے که اللہ اس سے ہماری خیر کے کام کروادے
ایک انسان اس سے زیادہ کیا کرسکتا ہے

باقی اگر آپ میری بات نہیں سمجھ سکے تو مجھے افسوس ہے
آپ میرے اس جملے سے صرف نظر کرلیں...سکوں میں رہینگے
​
 
Last edited:
Advertisement

تھریڈ سٹارٹر فرماتے ہیں، "میں سمجھتا ہوں که فلحال نواز کو اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا ہے"۔

پھِر تو ہم پاکستانیوں کو اللہ کے بنائے گئے حاکم کی اطاعت کرنی چاہیئے نہ کہ دھاندلی کے الزامات لگا کر چور، خائن اور بدیانت جیسے القابات سے پُکاریں۔

یہ منشائے الہی گیارہ مئی کو ہی ہم پاکستانیوں کے شاملِ حال ہوئی ہے یا سابقہ حکومتیں بنانے میں بھی اللہ کا ہاتھ تھا مثلاً زرداری کو بھی اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا
تھا؟ کراچی میں بھتا مافیا کو بھی؟ بلوچستان میں رئیسانی اور کے پی کے میں ایزی لوڈ کو؟

اخباری اطلاعات کے مطابق تو نوروں کی منحوس حکومت کے قیام کیلیئے امریکی غُلام المعروف آلِ یہود ولسعود باؤلے کُتے کیطرح اسلام آباد سے رائے ونڈ تک کے محلات میں مارے مارے دوڑے بھاگے پھِرتے دیکھے گئے ہیں۔ اِسے اللہ کی مرضی سمجھتے ہو؟ اللہ اور امریکہ کی رضا آلِ سعود میں کب سے یکجا ہو گئی؟

ہم اپنی کوتاہیوں کو اللہ کی طرف اُچھالنا بند کر دیں، شاید وہ رحم فرما دے۔
​

(clap)

مجھے انتظار رہے گا اب شریعت کے نفاذ کے داعیوں کا، حاکم تو جو بھی ہے اطاعت فرض ہے اب۔ اسلئے جو شریعت ہمارے امیرالمومنین شریف ، بھٹو یا چودھری نافذ کرنا چاہیں اللہ کی مرضی کہلائے گی اور اس کے خلاف چلنے والے اللہ کی مرضی کے خلاف چلنے والے۔
​
 
معاف کرنا بھائی - پرسنل نا لینا

اس تھریڈ پر آپکے یہ کلمات کسی درگاہ کے ب
اھر بیٹھے ہوے اس مخبوط الحواس اجھڑے بوڑھے بزرگ کی یاد دلاتے ہیں جو کہتا تو ٹھیک ہے کہ یہ دنیا فانی ہے کسی نے کچھ نہیں لے کر جانا پر اس بیچارے کی نہ تو کوئی مدد کرتا ہے اور نہ ہی کوئی سیریس لیتا ہے

جا بچہ معاف کیا، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا یاد کرو گے اور پرسنل بھی نہیں لیا۔
;)​
 
They could not see beyond their noses..................Just Thatha baz, nothing contributing........ its just like another Khabarnak..............
Why PTI should follow such intellectual ARISTOTLES.......... They just need some issues to carry their programme for 30-35 min.....that's it.

Making fun of Rauf Kalasra for his arguments in favour of PTI..............or cutting his argument by announcing short breaks.

Have they ever mentioned the background of Shriefs.................their bribery norms by donating money to economic forums, houses to Governor Jilani, and BMW's keys to Musharaff, while declaring him their brother and family member. What about Shrief's family affairs........How come Hamza and Marium are able to be our leaders. I am sorry to say such people are deserved Vani in West and South of Pakistan. This is not just out of allegation but people assuming leadership role must be scrutinised like they do IK/PTI. Then media men blame people abuse them, they better reform their own conduct and knowledge and professional ethics.
 
Last edited:
مارچ 28 ، آف دی ریکارڈ میں سلیم صافی نے کہا تھا کہ خیبر پختونخوا میں عمران خان کی پاپولیرٹی سب سے زیادہ ہے لیکن انہیں سیٹیں سب سے کم ملیں گے

یہ خود نا تجربہ کار ہے ، دوسروں کو تجربہ کا درس دے رہا ہے

He also said: Mark my words, PTI will not even win a single seat in FATA.

Then we all saw that PTI won at least 2 seats from FATA.

We have to realize that all of us are mere mortals and are bound to make mistake. What we need to do is caveat/or qualify our analysis and opinions.
 
One big advantage he is deemed to have over his competitors for the slot is that he can deal with bureaucracy better than others, very important for initial setup of govt, he will not survive long time as there are some serious question marks and IK is more likely to respond if media built up the pressure few month down the road. Overall a better choice.

People just have to find something to talk about and criticize. If we use the same argument and assume that PTI had won then Imran could not have become the PM since he is 60 and would have gone against his promise to bring new and younger generation to lead.

These are not corporations that the CEO can run as he pleases. This is governance and for that you need to build partnerships and coalitions.

Where you really need youth is where the real work gets done. You need sharp, energetic and motivated people in the trenches to do the work.
 
If you keep money out of politics, these greedy people will go some where else.
That is what IK is going to do in KPK.
After that, fights will start in Punjab under nooras

​
 
اگر پی ٹی آئی کو سادہ اکثریت ملی ہوتی ،پھر تو ان کا اعتراض بجا تھا مگر ایک ایسی حکومت جس میں دوسری پارٹیون کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہو اسکیلئے ایک تجربہ کار انسان کی ہی ضرورت تھی۔ اس لئے پرویز خٹک صاحب ہی صحیح انتخاب تھے۔

ان مسخروں کے اعتراضات بچگانہ اور غیر سنجیدہ ہیں۔
​
 
Last edited: