Advertisement

کاشف، شاہزیب اور صافی کو جواب

ان کو نواز شریف اور بھٹو خاندان کے علاوہ کوئی حکومت کے لیے مناسب نظر نہیں آتا ، مگر الله حق ہے اور اگر عمران سچ پر ہے تو الله اسکا ساتھ دیگا ، کراچی میں ہم ایسے لوگوں کو ١/٢ ہوشیار کہتے ہیں،
 
I think we should do something practical for Lifafa Journalist. I have stopped viewing the programs of Kamran Khan, Javed Ch. and others whom I think were using there popularity to confuse the nation from there so called "Tajziya". I have also Unfollow them from Twitter. If we all can do it, it can be a step to stop Lifafa Journalism.
Less viewers = Less rating,
Less rating = Anchor has to quit / close his program.
 

تھریڈ سٹارٹر فرماتے ہیں، "میں سمجھتا ہوں که فلحال نواز کو اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا ہے"۔

پھِر تو ہم پاکستانیوں کو اللہ کے بنائے گئے حاکم کی اطاعت کرنی چاہیئے نہ کہ دھاندلی کے الزامات لگا کر چور، خائن اور بدیانت جیسے القابات سے پُکاریں۔


یہ منشائے الہی گیارہ مئی کو ہی ہم پاکستانیوں کے شاملِ حال ہوئی ہے یا سابقہ حکومتیں بنانے میں بھی اللہ کا ہاتھ تھا مثلاً زرداری کو بھی اللہ نے ہمارا حاکم بنا دیا
تھا؟ کراچی میں بھتا مافیا کو بھی؟ بلوچستان میں رئیسانی اور کے پی کے میں ایزی لوڈ کو؟

اخباری اطلاعات کے مطابق تو نوروں کی منحوس حکومت کے قیام کیلیئے امریکی غُلام المعروف آلِ یہود ولسعود باؤلے کُتے کیطرح اسلام آباد سے رائے ونڈ تک کے محلات میں مارے مارے دوڑے بھاگے پھِرتے دیکھے گئے ہیں۔ اِسے اللہ کی مرضی سمجھتے ہو؟ اللہ اور امریکہ کی رضا آلِ سعود میں کب سے یکجا ہو گئی؟

ہم اپنی کوتاہیوں کو اللہ کی طرف اُچھالنا بند کر دیں، شاید وہ رحم فرما دے۔
​

100% agreed.

In my opinion PTI should have denounced these elections from the first day after the elections and refused to accept the stolen mandate Nawaz got. I can only see disaster in Pakistan. Saudis have no right to meddle in Pakistani matters.