ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے،انہوں نے این اے245سے جو کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعامرلیاقت کی جانب سےجو کاغذات نامزدگی این اے 245 سے جمع کرائے گئے ہیں
اان میں تعلیم ماسٹرزظاہر کی گئی ہے اور یہ ڈگری بھی انہوں نے2013میں حاصل کی ،ان کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
واضح رہے کہ اپنے آپ کو ڈاکٹر کہلوانے والےعامر لیاقت کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کومختلف حلقوں نے جعلی قرار دیا تھا اور اس معاملے پر عامر لیاقت کو بھرپور انداز میں تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا۔
Doctor kehny sy koe doctor ban ni jata,, main abi PhD kr raha houn, mgr abi sy boht saray log mujy Doctor kehty hain,, ho sakta hy es ka b aisa he case ho :cool:;)
یہ عامر لیاقت کی ایمانداری کی مثال ہے کہ اسے جیسے ہی پتا چلا کہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے اس نے کہا ٹھیک ہے۔ اب ہر کوئی میاں صاحب یا مریم جیسا ڈھیٹ تو نہیں ہو سکتا جو اپنے نام کیساتھ آج بھی شریف لگاتے ہیں۔

khawaja saad rafiq ki dosri shadi nikal aee ..:rolleyes: maryum safdar ki caroron ki property nikal aee...:confused: mojooda prime minister k jo assests batae gae wo un ki amdan sy mutabkat nhi rekhty..:oops:..wager wagera,
. ہر سچ بولنے والے کو جھوٹ بولنے والے سے کوئی پوچھ گچھ نہیں ہوگی کسی نے پوچھا ک جاتی امرا کے ٢٥٠٠٠ کنال کی قیمت چالیس لاکھ کیسے ہو سکتی ہے جس ک صرف ڈرائنگ روم میں پچاس لاکھ سے زیادہ سامان اور آرائش ہے
ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے،انہوں نے این اے245سے جو کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعامرلیاقت کی جانب سےجو کاغذات نامزدگی این اے 245 سے جمع کرائے گئے ہیں
اان میں تعلیم ماسٹرزظاہر کی گئی ہے اور یہ ڈگری بھی انہوں نے2013میں حاصل کی ،ان کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
واضح رہے کہ اپنے آپ کو ڈاکٹر کہلوانے والےعامر لیاقت کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کومختلف حلقوں نے جعلی قرار دیا تھا اور اس معاملے پر عامر لیاقت کو بھرپور انداز میں تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا۔
Its obvious that he just presented his highest earned degree! i.e. the Masters degree.
MBBS is a Bachelors degree. He didnt mention any Bachelors degree, does this mean he doesnt have any Bachelors degree ???
GK kay liay arz hay, Masters degree say pehlay Bachelors degree ka hona lazmi hota hay. Agar usnay khali Masters degree show kerayee hay is ka matlab yeh nahi kay us kay paas koi Bachelors degree nahi.
kya amir liaqat mazahi janooni hai ya nahi ? kya ye mazhab ke naam ishteaal deker vote akhthe ker sakta hai ? kya girgtat ki tarah rang badal sakta hai? in sab ka jawab hai ke haan . phir PTI ko aise hi bande chahyen jo logon se aqaid ki bunyad per vote maang saken.