Advertisement

ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے۔۔۔۔!

ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے۔۔۔۔ !

509379_2994874_updates.jpg

ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے،انہوں نے این اے245سے جو کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعامرلیاقت کی جانب سےجو کاغذات نامزدگی این اے 245 سے جمع کرائے گئے ہیں

اان میں تعلیم ماسٹرزظاہر کی گئی ہے اور یہ ڈگری بھی انہوں نے2013میں حاصل کی ،ان کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اپنے آپ کو ڈاکٹر کہلوانے والےعامر لیاقت کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کومختلف حلقوں نے جعلی قرار دیا تھا اور اس معاملے پر عامر لیاقت کو بھرپور انداز میں تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا۔​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یہ مادر -چ جعلی فراڈ۔

یہ بہن-چ بسون میں چورن بیچتے بیچتے سیاستدان بن جاتے ہیں۔

اور قوم بے غیرت ان فراڈیوں کو ملک کی چابی پکڑا دیتے ہیں

جن کو کوئی سائیکل اودہار نہیں دیتا۔

​
 
Last edited:
Doctor kehny sy koe doctor ban ni jata,, main abi PhD kr raha houn, mgr abi sy boht saray log mujy Doctor kehty hain,, ho sakta hy es ka b aisa he case ho :cool:;)
 
یہ عامر لیاقت کی ایمانداری کی مثال ہے کہ اسے جیسے ہی پتا چلا کہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے اس نے کہا ٹھیک ہے۔ اب ہر کوئی میاں صاحب یا مریم جیسا ڈھیٹ تو نہیں ہو سکتا جو اپنے نام کیساتھ آج بھی شریف لگاتے ہیں۔​
 
اگر تیس سال پہلے یہ کام کیا جاتا تو آج پاکستان ایک مختلف ملک ہوتا
،
​

نیا پاکستان میں ہر دو نمبری صادق اور آمین ہوگا

عمران خان نے اپنے انتخابی گوشواروں میں لکھا ہے کہ وہ بنک سے نفع وصول کرتے ہیں مطلب کہ سود لیتے ہیں سود اللہ اور رسول سے جنگ ہے

مدینہ کی ریاست جناب مدینہ کی ریاست​
 
یہ عامر لیاقت کی ایمانداری کی مثال ہے کہ اسے جیسے ہی پتا چلا کہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے اس نے کہا ٹھیک ہے۔ اب ہر کوئی میاں صاحب یا مریم جیسا ڈھیٹ تو نہیں ہو سکتا جو اپنے نام کیساتھ آج بھی شریف لگاتے ہیں۔​

اور جس دن اس کو پتا چلا کی عامر لیاقت بھی نہیں ہے تو پھر ھو گی نا اس کی ماں سے لڑائی

اماں سچ سچ بتا کون ہے میرا ابا۔

، ​
 
khawaja saad rafiq ki dosri shadi nikal aee ..:rolleyes:
maryum safdar ki caroron ki property nikal aee...:confused:
mojooda prime minister k jo assests batae gae wo un ki amdan sy mutabkat nhi rekhty..:oops:..wager wagera,

Mosoof ne thread banaya b to dr. ki degree par
 
Advertisement

نیا پاکستان میں ہر دو نمبری صادق اور آمین ہوگا

عمران خان نے اپنے انتخابی گوشواروں میں لکھا ہے کہ وہ بنک سے نفع وصول کرتے ہیں مطلب کہ سود لیتے ہیں سود اللہ اور رسول سے جنگ ہے

مدینہ کی ریاست جناب مدینہ کی ریاست​

Imran sy koe better option hy to aap bata do??
 
نیا پاکستان میں ہر دو نمبری صادق اور آمین ہوگا

عمران خان نے اپنے انتخابی گوشواروں میں لکھا ہے کہ وہ بنک سے نفع وصول کرتے ہیں مطلب کہ سود لیتے ہیں سود اللہ اور رسول سے جنگ ہے

مدینہ کی ریاست جناب مدینہ کی ریاست​

mein ne agar kisi ko zilat-o-ruswai k bawajood b har election my larty dekha to wo jamat-e-islami hai
 
،،،،،،،،
سنا ہے کپتان رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا

تمہارے گلی کے محلّے کے چوکیدار نے،کپتان کو

تمہارے گھر کے عقبی دروازے سے نکلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
 
Ye election kis kis ko expose kar raha hy,, :p:eek:

. ہر سچ بولنے والے کو

جھوٹ بولنے والے سے کوئی پوچھ گچھ نہیں ہوگی

کسی نے پوچھا ک جاتی امرا کے ٢٥٠٠٠ کنال کی قیمت چالیس لاکھ کیسے ہو سکتی ہے جس ک صرف ڈرائنگ روم میں پچاس لاکھ سے زیادہ سامان اور آرائش ہے
 
ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے۔۔۔۔ !

509379_2994874_updates.jpg

ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے،انہوں نے این اے245سے جو کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعامرلیاقت کی جانب سےجو کاغذات نامزدگی این اے 245 سے جمع کرائے گئے ہیں

اان میں تعلیم ماسٹرزظاہر کی گئی ہے اور یہ ڈگری بھی انہوں نے2013میں حاصل کی ،ان کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اپنے آپ کو ڈاکٹر کہلوانے والےعامر لیاقت کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کومختلف حلقوں نے جعلی قرار دیا تھا اور اس معاملے پر عامر لیاقت کو بھرپور انداز میں تنقید کا نشانہ بنایاگیا تھا۔​
Its obvious that he just presented his highest earned degree! i.e. the Masters degree.
MBBS is a Bachelors degree. He didnt mention any Bachelors degree, does this mean he doesnt have any Bachelors degree ???
GK kay liay arz hay, Masters degree say pehlay Bachelors degree ka hona lazmi hota hay. Agar usnay khali Masters degree show kerayee hay is ka matlab yeh nahi kay us kay paas koi Bachelors degree nahi.
 
نیا پاکستان میں ہر دو نمبری صادق اور آمین ہوگا

عمران خان نے اپنے انتخابی گوشواروں میں لکھا ہے کہ وہ بنک سے نفع وصول کرتے ہیں مطلب کہ سود لیتے ہیں سود اللہ اور رسول سے جنگ ہے

مدینہ کی ریاست جناب مدینہ کی ریاست​
بچے چپ کر جا نہیں تو ٹھاکر عمران آ جائے گا ، وہ کون سا دن ہے جس تیرے خواب میں عمران نہیں آتا ؟

kya amir liaqat mazahi janooni hai ya nahi ? kya ye mazhab ke naam ishteaal deker vote akhthe ker sakta hai ? kya girgtat ki tarah rang badal sakta hai? in sab ka jawab hai ke haan . phir PTI ko aise hi bande chahyen jo logon se aqaid ki bunyad per vote maang saken.