Advertisement

ڈاکٹر شاہد مسعود کی کامیابی

!ڈاکٹر شاہد مسعود کی کامیابی
ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا تھا کہ زینب قتل کیس میں ملوث عمران نامی مبینہ مجرم کے پیچھے کچھ بااثر لوگ موجود ہیں اور اس گینگ کے تانے بانے بیرون ملک تک جا ملتے ہیں، اس کے علاوہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ مبینہ مجرم کے درجنوں بنک اکاؤنٹ بھی ہیں۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس کیس کو سنتے ہوئے پانچ باتیں کہی ہیں۔
نمبر ایک" انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود مبینہ مجرم کے بنک اکاؤنٹ ثابت نہیں کر سکے۔
نمبر دو" چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں آپ یعنی ڈاکٹر شاہد مسعود کا نام ای سی ایل میں ڈال سکتا ہوں۔
نمبر تین" چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ اگر ڈاکٹر شاہد مسعود کچھ ثابت نہ کر سکے تو ان کی سزا سینئر صحافی تجویز کریں گے۔
نمبر چار" چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم آج کے بعد کوئی انکوائری کمیشن نہیں بنا سکیں گے،۔
نمبر پانچ" چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے بیانات اور الزامات پر جے آئی ٹی تشکیل دی جاتی ہے جو ان الزامات کی تحقیق کرے گی۔

مجرم کے بنک اکاؤنٹ چیک کرنا ڈاکٹر شاہد مسعود کاکام نہیں تھا اور نہ ہے، کیونکہ جب کسی ملک میں ایسا زلزلہ پیدا کرنے والا اور بیرون ممالک کسی ملک کی بدنامی کا باعث بننے والا کیس دنیا کے سامنے آتا ہے تو نہ صرف عوام کا ایک حصہ خود مختلف ثبوت لے کر پولیس و عدالت کے پاس جاتے ہیں جن میں اکثر غلط ہوتے ہیں بلکہ خود پولیس اور عدالت عوام کے خاص و عام سے اپیل کرتی ہے کہ اس کیس میں کوئی بھی کسی بھی طرح کی مدد کر سکتا ہے وہ مدد کرے، اور پولیس و عدالت عوام کے ہر خاص و عام کے ثبوت وصول کرتی ہے اور اس پر تفتیش کرتی ہے تاکہ مجرم یا مجرمان کے گینگ اور گروہ کو گرفتار کیا جا سکے اور ملک کی عوام کو آئندہ کسی بڑے سانحہ سے بچایا جا سکے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے بیانات اور ثبوتوں کو چاہے وہ درست نہ نکلیں پولیس اور عدالت کو قبول کر کے اس رخ پر بھی تفتیش کرنا چاہیئے تھی اور کرنا چاہیئے، نہ کہ ڈاکٹر شاہد مسعود پر پولیس، صوبے کی حکومت اور عدالت غصے میں لال پیلی ہوں اور فوری پھانسی لگا دیں۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کو مخاطب کرتے ہوئے چیف جسٹس صاب کا کہنا تھا کہ میں آپ کا نام ای سی ایل میں بھی ڈلوا سکتا ہوں، بے شک چیف جسٹس آب کے پاس وہ طاقت ہے کہ وہ کسی بھی کمزور شخص کو فوری طور پر ای سی ایل میں ڈال سکتے ہیں، تاہم طاقتور طبقہ ابھی تک چیف جسٹس کی پہنچ سے دور ہے، مطلب یہ کہ اگر قوم کا کوئی فرد کسی جرم کے خلاف، اپنی طرف سے یہ سمجھ کرکہ میرا یہ ثبوت اس کیس میں معاون ثابت ہو سکتا ہے لے کر عدالت میں جائے تو اس شخص کو فوری ای سی ایل میں ڈال دیا جائے گا؟ ایسے شخص کو ہر چینل پر ذلیل کیا جائے گا؟ اور ایسے شخص کو اس طرح خوف زدہ کیا جائے گا کہ وہ دوبارہ کبھی بھی بھلائی کا کوئی کام کرنے کا نام نہ لے؟ اس سلسلے میں ہمارے سامنے میر شکیل الرحمان اور اس کے بھائی، سر المائدہ اور دیگر بہت سے صحافیوں کی مثال موجود ہے کہ یہ لوگ ہر گھناؤنا جرم کرکے بھی عزت و احترام کے ساتھ گھوم پھر رہے ہیں۔

تیسری اور اہم بات بلکہ ایک انوکھی منطق اور ایک نیا قانون بھی آج چیف جسٹس صاحب نے متعارف کروا دیا وہ کہ، اگر ڈاکٹر شاہد مسعود کچھ ثابت نہ کر سکے تو ان کے لیئے سزا سینئر صحافی تجویز کریں گے! دنیا کا ہر جج آج حیران و پریشان ہو گا کہ یہ کیسی منطق ہے کہ پاکستان کے جو نام نہاد صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے خون کے پیاسے ہیں چیف جسٹس ان کو فرما رہے ہیں کہ آپ اس شخص کے لیئے سزا تجویز کریں گے، انا للہ و انا الہ راجعون " اس پر اور مزید کیا کہا جا سکتا ہے؟ ملک میں اگر کوئی جرم کرے اور منصف کہے کہ اس کی سزا ٹی ٹی پی اور ملاں عمر تجویزکریں گے تو بس پھر قیامت کا انتظار کرو۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم آج کے بعد کوئی جوڈیشل کمیشن اور انکوائری کمیشن نہیں بنا سکیں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود کی یہ ایک بہت بڑی جیت ہے ! کیونکہ شریف خاندان اور رانا ثنا نے ہمیشہ اپنے جرائم چھپانے کے لیئے ایک عدد کمیشن تشکیل دیا اور خود ہر جرم سے صاف بچتے چلے گئے۔ امید ہے کہ اب ایسا ممکن نہیں ہو سکے گا۔

چیف جسٹس صاحب نے اس کیس پر ایک جے آئی ٹی بنا دی ہے جو یہ تحقیقات کرے گی کہ حقیقت کیا ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود کی یہ بھی ایک بہت بڑی کامیابی ہے جو سپریم کورٹ نے خود ایک جے آئی ٹی شکیل دی ہے جو اس کیس کی تحقیقات کر کے چیف جسٹس کو تمام حقائق سے آگاہ کرے گی،، لیکن اگر چیف جسٹس نے یہ جے آئی ٹی زینب قتل کے پیچھے چھپے لوگوں کو سامنے لانے کے لیئے بنائی ہے،، یا یہ جے آئی ٹی ان پولیس اور سیاست دانوں کی تفتیش کرے گی جو مککنہ طور پر بچوں کے قتل یا کسی پورنو سسٹم کا حصہ ہیں،، یا یہ جے آئی ٹی اصل قاتل کو گرفتار کرنے کے لیئے بنائی تو اس سے زیادہ اچھا فیصلہ میں سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس کا کوئی سامنے نہیں آیا جیسا یہ فیصلہ ہے،، اور اگر چیف جسٹس صاحب نے جے آئی ٹی کو صرف سینتیس اکاؤنٹ کے پیچھے لگایا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس نے زینب قتل کے حقائق جاننے کا راستہ خود اپنے ہاتھ سے بند کردیا ہے، کیونکہ قتل کی گئی پہلی نو بچیوں کا ڈی این اے پولیس نے کب لیا اور موجودہ مبینہ مجرم سے کیسے میچ کیا جیسے سوالوں کو چیف جسٹس نے کھوہ میں پھینک دیا اور اسی سوال کے ساتھ مزید بہت سے سوالوں کو بھی چیف جسٹس صاحب نے ڈھانپ دیا ہے جو پھر کبھی نہ پوچھے جا سکیں گے اور نہ ہی کبھی ان کا جواب مل پائے گا۔
پاکستان کے اکثر صحافیوں کی زندگی کا دارو مدار ہی حرام کھانا، غلط خبریں لگا کر بلیک کرنا اور سیاست دانوں کے سامنے خود کو بیچ دینا ہے، لیکن یہ سب کچھ کر کے اور سب کچھ بنا کے بھی آب زم زم سے دھلے پھرتے ہیں، لیکن ایک ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ قوم کی بچیوں اور معصوم بچوں کے اصل قاتلوں پر ہاتھ ڈالا جائے تو ، عدالت اس شخص کے لیئے سزا تجویز کرنے کا اختیار ملک کے نام نہاد صحافیوں کو دے دیتی ہے ۔

​
 
Last edited:
Advertisement
ڈاکٹر صاحب ن لیگ والوں نے جتنی گالیاں عدلیہ کو دی ھے مجھے نہیں لگتا ھے ادارے ان کا کچھ نہیں کرسکتےیہ بہیت مضبوط ہیں گاڈ فادر پیسہ پھینک تماشا دیکھ
ڈاکٹر صاحب ایک سچے آدمی ہیں اور یہ سب بکاؤ اور جھوٹے مل کر ایک سچے آدمی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے خدا تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی حفاظت کرے انشاء الله بدمعاشیہ تباہ وبرباد ہو گی
 
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اینکر کے بینک اکاؤنٹ کے دعوے پر ریمارکس دیئے کہ کیس کی تفتیش سے باز آجائیں اور الزامات کے ثبوت دیں۔ جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی آپ اس پر عدم اعتماد نہ کریں۔ چیف جسٹس نے اینکر پرسن کے الزامات کی تحقیقات کےلیے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی بنا دی۔

زینب قتل کیس کی ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران اینکرپرسن نے ثبوت دینے کے بجائے الٹا چیف جسٹس سے سوال کرنا شروع کردیے اور کہا کہ آپ بھی تو اسپتالوں کا دورہ کرتے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس بولے آپ یہ کیا بات کر رہے ہیں میں ثاقب نثار ہوں، مفاد عامہ کا کام کرتا ہوں، میرے کام کرنے کا اپنا طریقہ کار ہے، آپ بتائیں کہ اپنے پوائنٹ پر قائم کیوں نہیں رہے۔

اینکرپرسن نے کہا کہ میں ہاتھ جوڑ کر نکل جاؤں گا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ کو جانے نہیں دوں گا، نام ای سی ایل میں ڈالوں گا۔
 
Advertisement
Docter shahid Masood nay jo kaha ho skata hay uss mubaliqha ziada hoo accounts wali bat jhot hoo

lekin kia yay such nahi k qasoor kay bachoun ki porn viodies baniee ja rahi hian bani jati rahi hian ..sargodha our choniyan mian b yay kam hota raha hay

docter sab ki niyat ghalat nahi hay wo to un sub ko insaf denay niklay hian jo qasoor mian bachun k sath waqiat pesh atay rahay hian

akhir hamaray idaray kion uss rukh per tafteesh nahi kerty ya jan boojh ker nahi ker rahay qasoor mian kia hota raha hay kuch arsay sy kia ho raha hay

docter shahid nay yahi to kaha hay k accounts hian lekin wo sabit nahi ker sakay ..lekin cheif justice nay un k liay saza b senior sahafioun sy tajweez karwa dali

our nam b ECL mian dalnay ka kah deiya

kia docter shahid masood nay adlya ko gali di????????? kia docter shahid masood nay fouj ko gali day kai docter shahid masood nay yay kaha humk esay paksitan ko nahi manty esi adaltoun ko nahi manty ?

phir cheif jsutice nay un ko sirf iss waja sy saza suna di k wo ilzam sabit na ker saky.kia yay insaaf ka pemana hay
 
کچھ بھی ہوں جنہوں نے ان بدکرداروں کو نون لیگ کو سیاست سے بیدخل کرنا تھا وہ کامیاب ہوچکے ہے جن کا زندہ مثال نواز شریف ہے جو کہ اپنی بیٹی کو اپنے ساتھ شامل کرکے گاوں گاوں شہر شہر ذلیل ہورہا ہے ۔اور ہوتا بھی رہے گا کیونکہ اج وہ بیدخل ہوچکا اگر ان کی یہ سوچ ہے کہ بیٹی کی صورت میں ان کو وزیر اعظم کا سہارہ ملے گا تو وہ بھی ایک سپنےسے کم نہیں کیونکہ جعلی دستاویزات اور بہت کچھ مریم کے لئے کافی ہے تاخیات ناہلی کے لئے کیونکہ ملک کے اندر سپریم طاقتیں مریم کی صورت میں کوئی بھی رسک لینے کے لئے تیار نہیں ہے ۔ان کے ماضی کے کارنامے اور خال کے کارنامے بہت ہے۔رہی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے ڈاکٹر کے لئے اس طرح کی ریمارکس تو شاید کسی کی زبان بندی کے لئے انہوں نے یہ کہا ہوں ۔لیکن لگتا یہی ہے کہ ملک کےبڑے بڑے ادارے کے پاس اس گینگ کے خلاف مواد ہاتھ لگ چکا ہے ،۔اور ڈاکٹر کی صورت میں ان کو بندہ مل چکا ہے ۔یوں انے والے دنوں میں یہ جی ائی ٹی پاکستان کے درودیوار نہ صرف ہلا دے گی بلکہ لوگ پانامہ شانامہ کو بھول جائینگے ۔میرے خیا ل میں سپریم کورٹ اور مقتدر ادارے ڈاکٹرشاہد مسعود کے کہنے سے پہلے اس سے باخبر تھے اور ان کو مناسب بندے کی تلاش تھی کیونکہ اپنےطور پر نہ ہی ائی ایس ائی نہ ہی سپریم کورٹ ایسا کرسکتی اس لئے ڈاکٹر کو اگے کیا اور یوں پورا کھیل کھلنے والا ہے ،اگر کسی کو یاد ہوں چیف کا یہ ارگومنٹ کہ ،اگر یہ باتیں سچی ثابت ہوئی تو یہ سیاسی نظام اس طرح لپیٹ دونگا جس طرح قوم لوط کو لپیٹاگیا تھا اس کا مطلب ہے کہ بہت کچھ ہے اس کہانی کے اندر جو خقیت بھی ہے اور اس میں کچھ کردار موجودہ خکومت کے بھی شامل ہے ۔لگتایہ ہے کہ یہ اخری کیل نون لیگ کی سیاسی اور نظریاتی اساس سب کچھ کوتباہ وبرباد کردے گی
 
He never said above...........
 
Advertisement

عدالت اور جج صاحبان کے خلاف جو زبان ایک مجذوب نا اہل شخص ، اُسکی جاہل لڑکی اور اُسکے نیچ ہرکارے آجکل استعمال کر رہے ہیں
اگر خدانخوستہ چوروں اور ڈکیتوں کا یہ گروہ روائیتی دھاندلی کے ذریعے دوبارہ حکومت میں کسی چور دروازے سے آ گئے تو انکے
موجودہ بیانیے کے تناظر میں جج صاحبان ، عدالتوں اور مسلح افواج کے ساتھ جو ہونا ہے اسے سوچ کر ہی رونگٹنے کھڑے ہو جاتے ہیں
اُس برے وقت میں ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے محب وطن صحافی لوگ ہی جج صاحبان اور عدالت کی تکریم کے لئیےکھڑے ہوں گے
آج آپ ایک شریف اور محب وطن شخص کی آواز دبا کر اور اسکی تذلیل کر کے خود اپنے لئیے اور اس ملک کے لئیے شاید
خسارے کا سودا کر رہے ہیں
وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا
آج کے جذباتی فیصلے کل ساری قوم بھگتے گی
اگر آپ اسکے لئیے تیار ہیں تو بسم الله آپ کی مرضی
 
CJ ke pass yaheeh option thi.Banks ke system se pora data khtam karna bank ki management ke Lia koi masla nahi hota.. Software provider bank walo ko ye admn power detay hain.maine pehlay hi kaha tha ke State Bank smait koi bhi bank ye accounts ya transactions accept kr leta tu wo international investigation aur ban ke threat mein a jata.Dr ne kasor Bacho ki videos khud Kisi western countries Mien ja Kar dekhi thi..that's why he is still stand on his stance.
 
ڈاکٹر شاہد نے اس پورے کیس کا بیڑا غرق مار کر رکھ دیا ہے.......اگر ڈاکٹر دھبڑ دھوس یہ فرماتے کہ میرے پاس مصدقہ خبر آئی ہے کہ ملزم عمران علی ایک بین الاقوامی پورن نیٹ ورک کا کارندہ ہے جس کے پیچھے بہت بڑے بڑے ہاتھ ہیں، چیف جسٹس صاحب اسکا نوٹس لیں، تو بالکل مختلف صورتحال ہوتی......نہیں جی، عمران علی کے سینتیس بنک اکاؤنٹس ہیں جس میں لاکھوں کروڑوں نہیں اربوں کی ٹرانزکشنز ڈالروں، یوروز اور پاؤنڈز میں ہوتی ہیں اور میرے پاس اسکے ثبوت موجود ہیں.....لاؤ دو ثبوت جناب
میرے جو پیارے بھائی یہ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر کا کام ثبوت دینا نہیں ہے وہ کوئی ایف آئی اے یا آئی ایس آئی نہیں ہے.....نہیں جناب، ڈاکٹر صاحب نے خود ثبوت کا دعویٰ کیا تھا.....اور ثبوت کہا ہی اسے جاتا ہے جسے ثابت کیا جا سکے
آپ سب کی ڈاکٹر سے محبت اپنی جگہ، لیکن ہر جائز ناجائز بات پر کسی بھی شخص کی وکالت عقلمندی کی نشانی نہیں....بلکہ یہ وہی پٹواری رویہ ہے جس پر ہم صبح شام پٹواریوں پر تبراء بھیجتے ہیں....سوچیں​
 
گھٹیا عدالتوں کی ساری ایفیشینسی بے گناہوں کے لئے ہے اور بڑے بڑے گناہ گار ان کے سائے میں پاکستان کو لوٹ رہے ہیں

Advertisement

گھٹیا عدالتوں کی ساری ایفیشینسی بے گناہوں کے لئے ہے اور بڑے بڑے گناہ گار ان کے سائے میں پاکستان کو لوٹ رہے ہیں

عدالتیں گھٹیا نہیں ہوتی عدالتوں میں بیٹھنے والے ججز اور ان عدالتوں کے سربراہ گھٹیا اور بےغیرت بےضمیر ہوتے ہیں
 
35 pencturon--37 accounton wali sarkaar

نہیں نہیں پنجاب میں بچوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیو بنانے والے گروہ کام نہیں کر رہے نہیں
DUnSPvRW0AAi22P.jpg
 
ڈاکٹر شاہد نے اس پورے کیس کا بیڑا غرق مار کر رکھ دیا ہے.......اگر ڈاکٹر دھبڑ دھوس یہ فرماتے کہ میرے پاس مصدقہ خبر آئی ہے کہ ملزم عمران علی ایک بین الاقوامی پورن نیٹ ورک کا کارندہ ہے جس کے پیچھے بہت بڑے بڑے ہاتھ ہیں، چیف جسٹس صاحب اسکا نوٹس لیں، تو بالکل مختلف صورتحال ہوتی......نہیں جی، عمران علی کے سینتیس بنک اکاؤنٹس ہیں جس میں لاکھوں کروڑوں نہیں اربوں کی ٹرانزکشنز ڈالروں، یوروز اور پاؤنڈز میں ہوتی ہیں اور میرے پاس اسکے ثبوت موجود ہیں.....لاؤ دو ثبوت جناب
میرے جو پیارے بھائی یہ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر کا کام ثبوت دینا نہیں ہے وہ کوئی ایف آئی اے یا آئی ایس آئی نہیں ہے.....نہیں جناب، ڈاکٹر صاحب نے خود ثبوت کا دعویٰ کیا تھا.....اور ثبوت کہا ہی اسے جاتا ہے جسے ثابت کیا جا سکے
آپ سب کی ڈاکٹر سے محبت اپنی جگہ، لیکن ہر جائز ناجائز بات پر کسی بھی شخص کی وکالت عقلمندی کی نشانی نہیں....بلکہ یہ وہی پٹواری رویہ ہے جس پر ہم صبح شام پٹواریوں پر تبراء بھیجتے ہیں....سوچیں​

Its reality now.............

DUnSPvRW0AAi22P.jpg
 
Advertisement
نہیں نہیں پنجاب میں بچوں سے جنسی زیادتی کی ویڈیو بنانے والے گروہ کام نہیں کر رہے نہیں
DUnSPvRW0AAi22P.jpg

Case A ko case A k sath link kiya jaye ga. Case A ko case B k sath link nahi kiya jaye ga.

This is case B. Case B ko unnecessarily A se link karo gy phir B k root cause ko khatam nahi kar sako gy.

A k root cause pe separately work karney ki zaroorat hai. B ko A se link kiye baghair.
 
baba rehmat e ki nirali bathain....
 
Dr.shahid should keep it up against corrupt politic mafias..and on sale journalism..pehlay hi sab bakao mall sahafi Dr ki wajah se low rating Mien they.. Karachi ki sab inner news Dr.Shahid nee hi provide ki thi..Dr.Shahid is true Patriot Journalist...while ours majority journalists are on pay roll..
 
Case A ko case A k sath link kiya jaye ga. Case A ko case B k sath link nahi kiya jaye ga.

This is case B. Case B ko unnecessarily A se link karo gy phir B k root cause ko khatam nahi kar sako gy.

A k root cause pe separately work karney ki zaroorat hai. B ko A se link kiye baghair.

Kaam ki baat yeh hy k Mafia mojod hy ussy khatam kiya jy Naeek Neeti sy bas...............Phr chahye Dr. Shahid ko phansi laga dain
 
Kaam ki baat yeh hy k Mafia mojod hy ussy khatam kiya jy Naeek Neeti sy bas...............Phr chahye Dr. Shahid ko phansi laga dain

Ye kaam ki nahi ... irrelevant to case B baat hai.

There is separate file for case A. relevant documents and evidences ko relevant files main lagana chahiye nahi tu saari qaum ka time waste hota hai.