Advertisement

پٹواری ہو عقل سے عاری نہ ہو ؟


نوازشریف کی مبینہ اور پُراسرار سرجری پر صالح طفر اور مریم نواز کی قیادت میں پٹواری دُنیا جہاں منطق پیش کر رہے تھے ---- آج دوپہر ٢ بج کر ٣٣ منٹس پر، میں نے گوگل سے ہارٹ سرجری کے کچھ مریضوں کی تصاویر ٹویٹر پر لگا کر اتنی عرض کر دی تھی --- کہ یہ ہوتی ہے ہارٹ سرجری --- اور یہ ہوتا ہے ہارٹ سرجری کا مریض ----



بس پھر کیا تھا --- پٹواری --- عقل سے عاری --- مخلوق نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اسی تصویر کو مریم نواز میڈیا سیل کی زیرنگرانی چلنے والے اپنے پیج پر لگا کر دوبارہ سے ہمدردیاں بٹورنا شروع کر دیں ----

​

​
او پائی --- بھلے سیاسی ہمدردیوں بھی سمیٹو --- پاناما لیکس سے عوام کی توجہ ہٹانے کی بھی بھرپور کوشش کرو --- شریف خاندان کی کرپشن کا بھی دفاع جاری رکھو ---- لیکن ---- یہ اپنا لیڈر تو نہ بدلو ---- اس بیچارے کاٹھے انگریز کی تصویر شیئر کر کے تم پانامہ چلدڑن مریم، حسن اور حسین نواز کے پاپا کی کیوں توہین کر رہے ہو ؟؟


پٹواری ہو عقل سے عاری نہ ہو ؟ نا ممکن ---

:lol:

Cj4N4vRWgAA4kpQ.jpg




Cj4N4GZWgAAK_er.jpg
 
Advertisement
Naqal ke liyae aqal ki zaroorat hoti hai jou iss patwar naami makhlooq mein nahin hai. I remember one of my relative had an open heart surgery and his condition was same as in these photos. It took him 3 days to become conscious.
 
بھائی آپ نے بھی تو چُن کر ایسے مریض کی فوٹو لگائی ہے جس کی شکل نواز شریف سے ملتی ہے۔

:lol::lol::lol:
 
Advertisement
پٹواریوں کو ہر طرف سے اتنے لتر پڑ رہے ہیں کہ ان کو اب یہ ہی نہیں پتا کہ کیا لکھنا ہے اور کیا نہیں لکھنا- گالی گلوچ کر رہے ہیں یا ایسی فیک تصاویر شیئر کر کے سیاسی ہمدردیاں سمیٹ رہے ہیں- قابل ترس حالت میں ہیں -

 
​آج کل لوگ اکثریہ سوال کر رہے ہیں کہ عمران بڑا گدھا ہے یا اس کے یوتھئیے مرید ،،،،،،عمران نے نواز شریف کی عیادت کے لئے گلدستہ بھیجا لیکن اس کے انٹرنیٹ ٹائیگرز وزیر اعظم کے آپریشن کو ڈرامہ کہہ رہے ہیں ،،،،،
 
Last edited:
:lol::lol:بابا کوڈا کارتوس فقیرامکینک بی سفدر ،،اب تیرا علاج ہمارا بھائی پاکستانی 786 کرے گا
پٹواریوں کو ہر طرف سے اتنے لتر پڑ رہے ہیں کہ ان کو اب یہ ہی نہیں پتا کہ کیا لکھنا ہے اور کیا نہیں لکھنا- گالی گلوچ کر رہے ہیں یا ایسی فیک تصاویر شیئر کر کے سیاسی ہمدردیاں سمیٹ رہے ہیں- قابل ترس حالت میں ہیں -

 
Advertisement
ہاہاہاہا - اب ان پٹواریوں کو کون سمجھائے - اور ان سے کون بحث کر کے اپنا وقت ضائع کرے - مشکل پڑنے پر گدھے کو باپ بنانا تو اردو کہاوت میں سنا تھا لیکن آج پٹواریوں کی مدد سے گدھے کو لیڈر بنتا بھی دیکھ لیا -

[hilar]
 
Hahahaha EPIC !!!!
Typical patwarkhana SMT :D

2012 sey pahley Patwari naam ki makhlooq ko social media naam ki cheez ka zara ilm nahin thaa. Yeh sab karastani Ata-ul-Haq qasmi key betay Yasir Peerzada ki hay. Jis nay pahley shehbaz shareef ko yeh ''jadooi'' dunya dekhai keh miyan ji "qafla lutt gaya jay" aur wahan say laptop ki taqseem shoro hoi phir Baji Maryam Butt ki ''rent a twitter & facebook user" scheme chali.

NB: Insafi bhai patwarion kay saath sakht zaban istamal na karien. Yeh zehni beemar aur zehni ghulam log hain, aik na aik din inshaAllah yeh jaag jaien gey aur aik Kashmeeri Lohar khandaan ki ghulami say nikal aaien gey.
 
:lol:بابا کوڈا کارتوس سفدر بی مکینک ، یہ تمہاری گیارویں آئی ڈی ہے ؟
ہاہاہاہا - اب ان پٹواریوں کو کون سمجھائے - اور ان سے کون بحث کر کے اپنا وقت ضائع کرے - مشکل پڑنے پر گدھے کو باپ بنانا تو اردو کہاوت میں سنا تھا لیکن آج پٹواریوں کی مدد سے گدھے کو لیڈر بنتا بھی دیکھ لیا -

[hilar]
 
Advertisement
Naqal ke liyae aqal ki zaroorat hoti hai jou iss patwar naami makhlooq mein nahin hai. I remember one of my relative had an open heart surgery and his condition was same as in these photos. It took him 3 days to become conscious.

اگر وہ سرجری لندن کے کسی نا معلوم ہسپتال میں ہوتی تو ٢ گھنٹے کے اندر اندر نہ صرف ہوش آ جاتا بلکہ آپ کے رشتہ دار اسی وقت پاکستان جانے کے لئے بے چین بھی ہو جاتے کہ کب وہ گھڑی آئے اور وہ اپنوں میں واپس جائیں

:lol:
 
بھائی آپ نے بھی تو چُن کر ایسے مریض کی فوٹو لگائی ہے جس کی شکل نواز شریف سے ملتی ہے۔

:lol::lol::lol:

ہاہاہاہاہاہا -- یعنی اب یہ بھی ہمارا ہی قصور ہے کہ ہم کچھ وقت کے لیے یہ کیوں بھُول بیٹھے تھے کہ ہمارے مخالفین گجر بستی کے پٹواری ہیں ---

[hilar]

​
 
[hilar]بابا کوڈا فقیرا بی سفدر کارتوس مکینک ،،اس تھریڈ پہ صرف 2 آئی ڈیز یوز کر رہے ہو خیر ہے نا ؟ کیا ترین نے زیادہ پوسٹوں پہ زیادہ ادائیگی بند کر دی ہے ؟


Hahahaha Good work :lol:
 
Cj4N4GZWgAAK_er.jpg


مجھے پورا یقین ہے یہ پٹواری اپنے اس لیڈر کے لئے بکرے کا صدقہ بھی دے چکا ہو گا

:lol::lol::lol:
 
Advertisement
...اوہ ... ہاہاہا

میں جب بھی سوچتا ہوں کہ پٹواری اس سے زیادہ جاہل نہیں ہو سکتے، پٹواری کوئی نہ کوئی اور سرپرائز دے دیتے ہیں...

آئنسٹائن نے صحیح کہا تھا کہ دو چیزوں کی کوئی حد نہیں ہے ایک یہ کائنات اور دوسری پٹواریوں کی جہالت ..

:biggthumpup:

​
 
=

مجھے پورا یقین ہے یہ پٹواری اپنے اس لیڈر کے لئے بکرے کا صدقہ بھی دے چکا ہو گا

:lol::lol::lol:

اور آپ تو جانتے ہی ہیں کہ پٹواری کی قربانی جائز نہیں --

خخخخ اف یو نو واٹ آئی مین

;)

​
 
اگر وہ سرجری لندن کے کسی نا معلوم ہسپتال میں ہوتی تو ٢ گھنٹے کے اندر اندر نہ صرف ہوش آ جاتا بلکہ آپ کے رشتہ دار اسی وقت پاکستان جانے کے لئے بے چین بھی ہو جاتے کہ کب وہ گھڑی آئے اور وہ اپنوں میں واپس جائیں

:lol:

Unn ki London wali kismat kahan, yeh kismat sirf Khandaan e Shareefaan ne pai hai jinnein na apney mulk par aitbaar hai na lougoon par.

Punjab Institute of Cardiology se private elaaj karwayaa tha. Laikan doctors ne kamaal ka operation kiya tha, he is perfect till now without any health issues.